Azad Qabail Pakistan

Azad Qabail Pakistan پاکستان میں قبایٔل کو اصل مقام دینا،قبایٔلی عوام کو اپ?

02/04/2021

جب سے تیز ہواؤں کا سلسلہ شروع ہوا ہے قبائلی علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہے۔
ہمارا حکومت سے مطالبہ ہےکہ قبائلی علاقوں کو بجلی کی فراہم جلد از جلد یقینی بنائی جائے۔

جمرود:غنڈی روڈ مویشی منڈی کے بیوپاریوں کا  #ٹی  #ایم  #اے اور مقامی انظامیہ کے خلاف جمرود پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہ...
24/07/2020

جمرود:غنڈی روڈ مویشی منڈی کے بیوپاریوں کا #ٹی #ایم #اے اور مقامی انظامیہ کے خلاف جمرود پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ۔۔۔
کسی قسم کا ٹیکس منظور نہیں،غریب لوگ ہیں،پرانے غنڈی روڈ ٹیسن کے مقام پر مویشی منڈی میں خوش ہیں یہاں بازار قریب ہے،پانی کا مسئلہ نہیں ہے اور نا ہی ان 30 سالوں میں کسی نے ٹیکس کا مطالبہ کیا ہے،حکام بالا نوٹس لیں ورنہ احتجاجا افغان شاہراہ بند کر دینگے۔

22/07/2020
22/07/2020

قبائیل کیا چاہتے ہیں؟
پانی ۔۔ بجلی ۔۔ اسپتال ۔۔ سکولز ۔۔ کالجز ۔۔ دینی مدارس اور اسلامی اصولوں کے مطابق عدل و انصاف کا نظام۔

قوم کوکی خیل کمیٹی کے سربراہ ملک نصیر احمدخان ،حاجی برکت علی اور تنظیم نوجوانان کوکی خیل نےریگی للمہ زمین کے متعلق صوبائ...
22/07/2020

قوم کوکی خیل کمیٹی کے سربراہ ملک نصیر احمد
خان ،حاجی برکت علی اور تنظیم نوجوانان کوکی خیل نے
ریگی للمہ زمین کے متعلق صوبائی وزیر بلدیات کامران بنگش کی ٹویٹ کو من گرت ڈرامہ قرار دیا انہوں نے کہا کہ پشاور بایئکورٹ نے 2013 میں صوبائی حکومت کو آرڈر جاری کرتے ہوئے کہا کہ میشی گرفتھ ایوارڈ1912کے نشانات کو بحال کرکے جس فریق نے تجاوز کیا گیا ہو اس کو Demolish کرکےDispute کو ختم کرنا چاہیے۔ لیکن صوبائی حکومت قوم کوکی خیل کے ساتھ ریگی للمہ زمین کے مسلے کو حل کے لئےتیار نہیں قوم کوکی خیل کے کسی بھی نمائندہ نے وزیر بلدیات کے ساتھ مذاکرات نہیں کیے بلکہ پراپرٹی ڈیلرز کی ایما پر وزیر بلدیات نے ٹویٹ کیا تاکہ پلاٹ کی ریٹس بڑھ سکے ریگی للمہ زمین پر ٹاون بنانے کا خواب پورا نہیں ہوسکے گا۔ اگر وزیر بلدیات اس ڈرامہ بازی سے باز نہیں آیا تو قوم کوکی خیل مختلف آپشن پر غور کرینگے نقصان کی ذمہ داری وزیر بلدیات پر ہونگی۔

15/07/2020

حکومت تیراہ متاثرین کی باعزت واپسی یقینی بنائیں

ہمارا مطالبہ ہے کہ فاٹا کو صوبے کا درجہ دیا جائے!!!
28/08/2018

ہمارا مطالبہ ہے کہ فاٹا کو صوبے کا درجہ دیا جائے!!!

فاٹا میں اِسلامی نظام یاجہوری نظام نافظ ہونا جاہیئے
07/11/2016

فاٹا میں اِسلامی نظام
یا
جہوری نظام نافظ ہونا جاہیئے

04/10/2015

19/09/2015

فاٹا کو خیبرپختونخواہ کا حصہ بنانا چاہیے،فاٹا کے معاملے پر وہاں کے مکینوں کی رائے لینی چاہیے۔ عمران خان نے فاٹا کو کے پی کے میں ضم کرنے کی حمایت کردی

16/09/2015
ڈاکٹر شکیل آفریدی کیس،سماعت 16 اکتوبر تک ملتوی
10/09/2015

ڈاکٹر شکیل آفریدی کیس،سماعت 16 اکتوبر تک ملتوی

Address

Khyber Pakhthon Khwa
Jamrud Fort
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Azad Qabail Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Azad Qabail Pakistan:

Shortcuts

Share