The Doctor Public School

The Doctor Public School { Education for a Brighter Future }

The Doctor Public School Systemکمپیوٹر کلاسزآج سیکھیں، کل کامیابی حاصل کریں۔📘 ورڈپروفیشنل ڈاکیومنٹس بنانا، ایڈیٹ کرنا او...
07/05/2026

The Doctor Public School System
کمپیوٹر کلاسز
آج سیکھیں، کل کامیابی حاصل کریں۔
📘 ورڈ
پروفیشنل ڈاکیومنٹس بنانا، ایڈیٹ کرنا اور ڈیزائن کرنا سیکھیں۔
📊 ایکسل
اسپریڈ شیٹس، فارمولاز، چارٹس اور ڈیٹا مینجمنٹ میں مہارت حاصل کریں۔
📽️ پاور پوائنٹ
خوبصورت اور متاثر کن پریزنٹیشنز تیار کرنا سیکھیں۔
⌨️ اسپیشل ٹائپنگ کلاسز
اپنی ٹائپنگ اسپیڈ اور درستگی کو بہتر بنائیں۔
⭐ کورس کی خصوصیات
• بیسک سے ایڈوانس لیول تک تعلیم
• عملی اور ہینڈز آن لرننگ
• تجربہ کار اساتذہ
• ہر طالب علم پر خصوصی توجہ
• کورس مکمل ہونے پر سرٹیفکیٹ
• طلبہ، نوکری اور مستقبل کے لیے مفید
📅 کلاسز کا آغاز: 15/5/2026
💻 آج کمپیوٹر سکلز سیکھیں، کل کامیابی حاصل کریں!
اپنی صلاحیتیں بڑھائیں اور اپنے روشن مستقبل کی بنیاد رکھیں۔
✨ لوگوں کی توجہ حاصل کریں، اپنی کامیابی کا سفر آج ہی شروع کریں، اور ہمارے ساتھ داخلہ لے کر اپنے مستقبل کو روشن بنائیں!

Urgently Required Teachers
10/04/2026

Urgently Required Teachers

06/04/2026

📚 دی ڈاکٹر پبلک اسکول
✨ داخلہ مہم 2026 ✨
🎉 خصوصی آفر! محدود وقت کے لیے 🎉
📅 4 اپریل سے 10 اپریل تک
🎓 نئے آنے والے طلبا و طالبات کے لیے:
✔️ فری داخلہ
✔️ فری کتابیں
✔️ فری یونیفارم
🏫 کلاسز:
👉 فرسٹ کلاس سے لے کر دسویں جماعت تک
🌟 ہماری خصوصیات:
✔️ معیاری تعلیم
✔️ تجربہ کار اساتذہ
✔️ بہترین تعلیمی ماحول
✔️ اخلاقی و دینی تربیت
📢 اپنے بچوں کا مستقبل روشن بنائیں!
📌 آج ہی داخلہ کروائیں اور اس سنہری موقع سے فائدہ اٹھائیں

Connect Number::: 03126767687
Whatsapp

Memories of Annual Examinations 2026 and School Functions at The Doctor Public School 🏫🏫
29/03/2026

Memories of Annual Examinations 2026 and School Functions at The Doctor Public School 🏫🏫

🌟 معیاری تعلیم، روشن مستقبل کی ضمانت!اپنے بچوں کے بہتر، محفوظ اور کامیاب مستقبل کے لیے آج ہی ایک بہترین تعلیمی ادارے کا ...
28/03/2026

🌟 معیاری تعلیم، روشن مستقبل کی ضمانت!
اپنے بچوں کے بہتر، محفوظ اور کامیاب مستقبل کے لیے آج ہی ایک بہترین تعلیمی ادارے کا انتخاب کریں۔
ہم فراہم کرتے ہیں:
✔️ اعلیٰ تعلیم یافتہ اور تجربہ کار اساتذہ
✔️ جدید کمپیوٹر و سمارٹ کلاسز
✔️ سائنس اور کمپیوٹر لیبارٹری کی سہولت
✔️ کھیلوں اور ہم نصابی سرگرمیوں کے بہترین مواقع
✔️ اسلامی و اخلاقی تربیت پر خصوصی توجہ
📍 Address: Ghariza Jamrud, District Khyber
📞 Contact: 03126767687
🎓 Education for Success & Bright Future
آئیں، اپنے بچوں کے خوابوں کو حقیقت میں بدلیں!

24/03/2026

"دی ڈاکٹر پبلک سکول میں یکم اپریل سے بقاعدہ کلاسز کا آغاز ہو رہا ہے! اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے داخلے جلدی کروائیں اور تعلیم کا بہترین موقع ضائع نہ ہونے دیں ۔شکریہ

24/03/2026

📢 فری داخلے جاری ہیں!

کیا آپ اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے ایک معیاری تعلیمی ادارہ تلاش کر رہے ہیں؟
دی ڈاکٹر پبلک اسکول آپ کی بہترین منزل ہے!

✨ ہماری خصوصیات:
✔ اعلیٰ معیار کی جدید تعلیم
✔ تجربہ کار اور مخلص اساتذہ
✔ صاف، محفوظ اور بہترین تعلیمی ماحول
✔ دینی اور دنیاوی تعلیم کا حسین امتزاج

📚 آج ہی اپنے بچے کا داخلہ کروائیں اور اس کے روشن مستقبل کی بنیاد رکھیں!

🏫 پتہ:جمرود غاڑیزہ ، نزد عربی مسجد📞 رابطہ نمبر: 6767687-0312

⏳ محدود نشستیں — جلدی کریں!

دی ڈاکٹر پبلک سکول سسٹممحترم والدین اور پیارے طلباء کو اطلاع دی جاتی ہے کہدی ڈاکٹر پبلک سکول سسٹم میں سالانہ امتحانات کے...
18/03/2026

دی ڈاکٹر پبلک سکول سسٹم
محترم والدین اور پیارے طلباء کو اطلاع دی جاتی ہے کہ
دی ڈاکٹر پبلک سکول سسٹم میں سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان بروز جمعرات 19 مارچ کو کیا جائے گا۔
تمام طلباء اور والدین سے گزارش ہے کہ مقررہ وقت پر سکول تشریف لائیں اور اپنے بچوں کی تعلیمی کارکردگی سے آگاہی حاصل کریں۔ ہم امید کرتے ہیں کہ ہمارے محنتی طلباء نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہوگا اور کامیابی حاصل کریں گے۔
آپ کی کامیابی ہی ہمارا فخر ہے۔
انتظامیہ
دی ڈاکٹر پبلک سکول سسٹم 📚✨

12/03/2026

دی ڈاکٹر پبلک سکول غاڑیزہ جمرود
📢 داخلے جاری ہیں
دی ڈاکٹر پبلک سکول غاڑیزہ جمرود میں نئے تعلیمی سال کے لیے داخلے جاری ہیں۔
✨ خصوصیات:
• کشادہ اور صاف ستھرا ماحول
• بہترین اور تجربہ کار اسٹاف
• مکمل سولر سسٹم
• معیاری تعلیم اور بہترین نظم و ضبط
🎓 جماعت دہم (میٹرک) تک تعلیم کی سہولت
والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے جلد از جلد داخلہ کروائیں۔

AnnouncementThe Doctor Public School System🎓 Final Term Examination 2026📅 Starting from 24 Monday – 2026✨ Best of Luck t...
21/02/2026

Announcement
The Doctor Public School System
🎓 Final Term Examination 2026
📅 Starting from 24 Monday – 2026

✨ Best of Luck to All Students!

Address

Jamrud Fort
27430

Telephone

+923149996019

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Doctor Public School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to The Doctor Public School:

Shortcuts

Share