Peace Children Academy walo Mila

Peace Children Academy walo Mila This is an educational page. https://youtube.com/?si=hpOjqu3OYdVrxoNJ

السلام علیکم!تمام والدین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ عید الاضحیٰ کی تعطیلات کے باعث سکول آج سے 31 مئی تک بند رہے گا۔سکول دوبا...
25/05/2026

السلام علیکم!

تمام والدین کو اطلاع دی جاتی ہے کہ عید الاضحیٰ کی تعطیلات کے باعث سکول آج سے 31 مئی تک بند رہے گا۔
سکول دوبارہ 1 جون سے کھلے گا۔

شکریہ

16/05/2026

Peace Children Academy
Active One Class

اساتذہ کرام سے گزارش ہے کہ ہر کلاس میں طلبہ کو اچھی طرح چیک کریں تاکہ یہ معلوم ہو سکے کہ بچوں نے سبق سمجھا اور سیکھا ہے یا نہیں۔
صرف پڑھانا ہی کافی نہیں بلکہ طلبہ کی سمجھ اور کارکردگی کا جائزہ لینا بھی ضروری ہے۔

اسلام علیکم محترم والدین و طلبہ!یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ کل  بروز جمعہ، یکم مئی 2026، یومِ مزدور کے موقع پر ہمارا ادارہ بن...
30/04/2026

اسلام علیکم محترم والدین و طلبہ!
یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ کل بروز جمعہ، یکم مئی 2026، یومِ مزدور کے موقع پر ہمارا ادارہ بند رہے گا۔

انتظامیہ
پیس چلڈرن اکیڈمی، ولو میلا جمرود

24/04/2026

ہم اپنے نئے Biology اور Chemistry ٹیچرز کو دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں، جو اپنے علم اور تجربے سے طلبہ کی بہترین رہنمائی کریں گے۔

اہلِ علاقہ ولو میلہ، لاشوڑا، ڈنڈونہ اور ورمنڈو میلہ کے لیے خوشخبری!
اب آٹھویں جماعت کی کلاسز آپ کے قریب ہی PCA اسکول میں باقاعدہ شروع ہو چکی ہیں، اب دور جانے کی ضرورت نہیں۔

PCA School — آپ کے قریب، بہتر تعلیم کے ساتھ

15/04/2026

ساتویں جماعت کے طالب علم عبداللہ نے یہ نعت شریف نہایت خوبصورت آواز میں پیش کی۔

14/04/2026

رَبِّيَ الأَعْلَى
میرا رب سب سے بلند ہے
رَبِّيَ العَظِيم
میرا رب بہت عظمت والا ہے

12/04/2026

بسم اللہ الرحمن الرحیم

پیس چلڈرن اکیڈمی، جمرود

گزشتہ روز منعقدہ پروگرام میں شرکت کرنے والے معزز مہمانوں کا تہہِ دل سے شکریہ۔

تمام پوزیشن ہولڈر طلباء و طالبات کو شاندار کامیابی پر دلی مبارکباد۔

📢 اطلاع: کلاسز کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے، لہٰذا والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کی بروقت حاضری یقینی بنائیں۔

انتظامیہ
پیس چلڈرن اکیڈمی، جمرود

Address

Walo Mila Jamrud
Jamrud Fort
073

Opening Hours

Monday 08:00 - 13:30
Tuesday 08:00 - 13:29
Wednesday 08:00 - 13:30
Thursday 08:00 - 13:30
Friday 08:00 - 13:30
Saturday 08:00 - 13:30

Telephone

+923015579275

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Peace Children Academy walo Mila posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share