Khyber Children Academy & High School Sur Kamar Jamrud Khyber

Khyber Children Academy & High School Sur Kamar Jamrud Khyber This is the official page of Khyber Children Academy and High School Jamrud

A Day Full of Joy Our 2nd,3rd and class 4th students spent a wonderful picnic day filled with excitement, friendship and...
11/12/2025

A Day Full of Joy
Our 2nd,3rd and class 4th students spent a wonderful picnic day filled with excitement, friendship and unforgettable memories. Their laughter is the true beauty of childhood.

05/12/2025

Today we proudly share the results of our students’ hard work, dedication, and consistent effort throughout the month of November.
Weekly tests result announcement

29/11/2025

.
From theory to presentation, from fear to confidence — our students shined in their Physics presentations today!

Test Day at our school! Proud to see our students shining with confidence and hard work.Every test is a step toward succ...
08/11/2025

Test Day at our school!
Proud to see our students shining with confidence and hard work.
Every test is a step toward success — and today, they proved it!

آج ہمارے اسکول میں Result Day کی رنگا رنگ تقریب منعقد ہوئی،جس میں طلبہ نے بھرپور انداز میں شرکت کی۔ محنت، کامیابی اور خو...
28/10/2025

آج ہمارے اسکول میں Result Day کی رنگا رنگ تقریب منعقد ہوئی،
جس میں طلبہ نے بھرپور انداز میں شرکت کی۔

محنت، کامیابی اور خوشیوں سے بھرا یہ دن طلبہ، اساتذہ اور والدین سب کے لیے فخر کا لمحہ تھا۔
ہر بچے کے چہرے پر خوشی اورl کامیابی کی چمک دیکھی جا سکتی تھی۔

اللہ تعالیٰ ہمارے تمام طلبہ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔

15/10/2025

آج مڈ ٹرم امتحانات کا آغاز ہوا۔
پہلا پرچہ بحسن و خوبی مکمل ہوا۔
اللہ تعالیٰ تمام طلبہ کو کامیابی عطا فرمائے۔

14/10/2025

“ہمارا مشن — علم، عمل اور عشقِ مصطفی ﷺ کو ہر بچے کے دل میں زندہ رکھنا۔”
[سنتے ہیں ہمارے اسکول کے ایک ننھے طالب علم کی پُراثر تقریر، جس کا موضوع ہے — ختمِ نبوت ﷺ۔

08/09/2025

یومِ دفاعِ پاکستان – Khyber Children Academy
Khyber Children Academy کے طلبہ و اساتذہ اپنے عظیم شہداء کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں جن کی قربانیوں کی بدولت آج ہم آزاد فضاؤں میں سانس لے رہے ہیں۔

یہ دن ہمیں یاد دلاتا ہے کہ وطن کی خدمت صرف ہتھیار سے نہیں بلکہ علم، کردار اور محنت سے بھی کی جا سکتی ہے۔
ہمارے ننھے طلبہ اپنے ملی نغموں، تقاریر اور پروگراموں کے ذریعے اس عہد کی تجدید کریں گے کہ پاکستان کی حفاظت اور ترقی ہمیشہ اولین ترجیح رہے گی۔

پاکستان زندہ باد

01/09/2025

آج خیبر چلڈرن اکیڈمی میں سائنس لیب کے کلاسس کا باقاعدہ آغاذ ہو چکا ہے ۔۔۔کلاسس کا آغاذ ایک سرگرمی سے کیاگیا۔۔ ااس سرگرمی کا مقصد بچوں کو سائنسی آلات کے درست استعمال اور بنیادی سائنسی تجربات سے روشناس کرانا تھا۔ یہ کلاس اکیڈمی کی سائنس لیب میں منعقد ہوئی، جہاں بچوں کو عملی طور پر سائنسی کام سکھایا گیا۔

سرگرمی کی تفصیل:

استاد نے بچوں کو سب سے پہلے سائنس لیب کے بنیادی اصول اور احتیاطی تدابیر سے آگاہ کیا، جیسے حفاظتی چشمہ پہننا، شیشے کے برتن احتیاط سے پکڑنا اور حرارت کے ذرائع کا محفوظ استعمال۔

اس کے بعد استاد نے بچوں کو گلاس ٹیوب (Glass Tube) کی بینڈنگ (Bending) کا طریقہ سکھایا۔ بچوں کو بتایا گیا کہ گلاس ٹیوب کو ہلکی آنچ پر کس طرح گرم کیا جاتا ہے تاکہ وہ نرم ہو کر مڑنے کے قابل ہو جائے۔ پھر احتیاط سے اسے مطلوبہ زاویے پر موڑنے کا طریقہ دکھایا گیا۔ اس عمل کے دوران استاد نے وضاحت کی کہ یکساں حرارت دینا کیوں ضروری ہے تاکہ گلاس میں دراڑ نہ پڑے۔

اگلا مرحلہ جیٹ (Jet) بنانا تھا، جو لیبارٹری کے مختلف تجربات میں استعمال ہوتا ہے۔ عبدالواحد صاحب نے بتایا کہ جیٹ بنانے کے لیے گلاس ٹیوب کو درمیان میں گرم کرکے نرم کیا جاتا ہے اور پھر مخالف سمتطمیں کھینچ کر دو نوکیلے سرے بناۓ جاتے ہیں ۔۔پھر مطلوبہ سائیز کے باریک سراخ بنایا جاتا ہے ۔۔ اس عمل میں بچوں نے نہایت دلچسپی کا مظاہرہ کیا اور خود بھی تجربہ کرنے کی کوشش کی۔

اس سرگرمی کے فوائد:

بچوں کو عملی سائنسی مہارتیں حاصل ہوئیں، جو مستقبل میں اعلیٰ تعلیم کے لیے بنیادی حیثیت رکھتی ہیں۔

انہوں نے لیبارٹری کے آلات کے استعمال میں مہارت اور اعتماد پایا۔

طلباء میں سائنس کے لیے شوق اور جستجو پیدا ہوئی۔

آخر میں استاد عبدالواحد نے بچوں کو نصیحت کی کہ سائنسی تجربات ہمیشہ احتیاط اور توجہ سے کرنے چاہئیں اور لیبارٹری میں کسی بھی چیز کو کھیل سمجھ کر استعمال نہ کریں۔ یہ عملی کلاس بچوں کے لیے نہ صرف دلچسپ رہی بلکہ سائنسی سوچ کو بھی جلا بخشنے کا باعث بنی۔

Address

Jamrud Fort

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 14:00

Telephone

+923209701503

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khyber Children Academy & High School Sur Kamar Jamrud Khyber posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Khyber Children Academy & High School Sur Kamar Jamrud Khyber:

Shortcuts

Share

Category