09/06/2026
تمام والدین کے لیے خوشخبری ھے کہ ہمارا اسکول گورنمنٹ سپیشل ایجوکیشن سنٹر جامپور مڈل سے ہائی اسکول میں اپ گریڈ ہو گیا ہے۔ الحمدللہ!
اب ہمارے بچوں کو مزید تعلیم کے لیے دوسرے شہر یا دور دراز علاقوں میں جانے کی ضرورت نہیں ہوگی، بلکہ وہ اپنے ہی علاقے میں ہائی اسکول تک تعلیم حاصل کر سکیں گے۔
اللہ تعالیٰ اس ادارے کو مزید ترقی، کامیابی اور برکت عطا فرمائے اور ہمارے بچوں کے مستقبل کو روشن بنائے۔ آمین۔