Abdalian Girls High School Jampur

Abdalian Girls High School Jampur quality of education

Abdalian School uniform monogram
15/04/2026

Abdalian School uniform monogram

🎉 الحمدللہ!                             🎉 ہشتم جماعت کے طلباء و طالبات کا  رزلٹ جاری ہوا، اور ہمیں بے حد خوشی اور فخر ہے...
11/04/2026

🎉 الحمدللہ!
🎉 ہشتم جماعت کے طلباء و طالبات کا
رزلٹ جاری ہوا، اور ہمیں بے حد خوشی اور فخر ہے کہ ہمارے تمام طلباء و طالبات اعلیٰ نمبروں کے ساتھ کامیاب قرار پائے۔ 🌟

📊 100% رزلٹ اس بات کا ثبوت ہے کہ ہمارے اساتذہ کی محنت، طلباء و طالبات کی لگن اور والدین کی دعائیں رنگ لے آئیں۔

👏 ہم دل کی گہرائیوں سے اپنے قابل اساتذہ، محنتی طلبہ اور تعاون کرنے والے والدین کو مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

✨ دعا ہے کہ ہمارے یہ بچے اسی طرح کامیابیوں کی نئی منازل طے کرتے رہیں اور اپنے ادارے اور والدین کا نام روشن کریں۔

📢 داخلہ مہم 2026 شروع!
تمام والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کے روشن مستقبل کے لیے آج ہی انہیں ابدالین گرلز ہائی سکول جام پور میں داخل کروائیں۔

📚 نئے تعلیمی سال کے لیے نرسری سے نہم جماعت تک داخلے جاری ہیں

ابدالین گرلز ہائی سکول میں جماعت ون  سے جماعت نہم تک داخلے جاری ھیں
08/04/2026

ابدالین گرلز ہائی سکول میں جماعت ون سے جماعت نہم تک داخلے جاری ھیں

🎓 ADMISSION OPEN 2026–27🏫   Girls High School Jampur ✨ Give your child a bright future!📚 Admissions are now open for all...
30/03/2026

🎓 ADMISSION OPEN 2026–27

🏫 Girls High School Jampur

✨ Give your child a bright future!
📚 Admissions are now open for all classes
⭐ Quality Education
⭐ Experienced & Caring Teachers
⭐ Safe & Friendly Environment
⭐ Activity-Based Learning
📍 Address: Lundi pitafi road jampur

⏳ Hurry Up! Limited Seats Available

Heartist congratulations to Prof.Dr. kamran khan assumed the charge as Principal Govt. Willayat Hussain Islamia  College...
25/11/2025

Heartist congratulations to Prof.Dr. kamran khan assumed the charge as Principal Govt. Willayat Hussain Islamia College Multan.

14/08/2025
خدا کرے کہ مری ارضِ پاک پہ اُترےوہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہویہاں جو پھول کھِلے، وہ کھِلا رہے صدیوںیہاں خِزاں کو گزر...
14/08/2025

خدا کرے کہ مری ارضِ پاک پہ اُترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو

یہاں جو پھول کھِلے، وہ کھِلا رہے صدیوں
یہاں خِزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو

خدا کرے کہ مرے اِک بھی ہم وطن کے لئے
حیات جُرم نہ ہو، زندگی وبال نہ ہو

جشنِ آزادی مبارک 💚

Happy Independence Day 14th August 🇵🇰

  ZINDABAAD
16/05/2025

ZINDABAAD

  at Abdalian Girls High school jampur
14/04/2025

at Abdalian Girls High school jampur

وہ عرش کا چراغ ہے، میں اس کے قدموں کی دھول ہوں۔۔۔ اے زندگی گواہ رہنا میں بھی عاشق رسول ﷺ ہوں۔۔۔۔ ❤‏وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْ...
20/09/2024

وہ عرش کا چراغ ہے، میں اس کے قدموں کی دھول ہوں۔۔۔
اے زندگی گواہ رہنا میں بھی عاشق رسول ﷺ ہوں۔۔۔۔ ❤

‏وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○♥️
”میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا“۔۔❤️
جشن عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہو ۔۔♥️

Address

Jampur

Telephone

+923317305755

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdalian Girls High School Jampur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Abdalian Girls High School Jampur:

Shortcuts

Share

Category