School Vibes & Views

School Vibes & Views الحمد پبلک سکول ® تتار والا جام پور

23/10/2024
بہار کے رنگ ❤
06/04/2024

بہار کے رنگ ❤

Admissions Open
21/03/2024

Admissions Open

Kids University   میں گزشتہ روز سالانہ رزلٹ ڈے کے موقعہ پر ایک انتہائی شاندار اور رنگا رنگ تقریب تقسیم انعامات منعقد کی ...
19/12/2023

Kids University
میں گزشتہ روز سالانہ رزلٹ ڈے کے موقعہ پر ایک انتہائی شاندار اور رنگا رنگ تقریب تقسیم انعامات منعقد کی گئی ۔ جس میں طلبا و طلبات کے والدین کو بھی خصوصی طور پر مدعو کیا گیا۔ تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا بعد میں کلاس دوم کی طالب علم نے ہدیہ تہنیت بحضوؐر سرور کائناتؐ پیش کرنے کی سعادت حاصل کی ۔۔ تقریب میں بچوں کی طرف سے تیار کئے گئے مختلف ثقافتی خاکے، ٹیبلوز اور ملی نغموں پر پرفارمنس پیش کی گئی جسے حاضرین نے خوب سراها ۔اس کے بعد اپنی اپنی کلاس میں پوزیشن لینے والے بچوں میں خوب صورت ٹرافياں تقسیم کی گئیں اور اساتذہ کرام کی خدمت میں ان کی حوصلہ افزائی کے لیے یاد گاری شیلڈ پیش کی گئیں ۔۔
اس رنگا رنگ تقریب کا اختتام ملک و قوم کی ترقی کی دعا
پر ہوا ۔

Junaid saif
15/12/2023

Junaid saif

Class three boy Mudsir Haneef in happy mood .😊
29/11/2023

Class three boy Mudsir Haneef in happy mood .😊

آئیے دیکھیئے ! ہم معیار تعلیم کے لیے کس قدر کوشاں ہیں
28/11/2023

آئیے دیکھیئے ! ہم معیار تعلیم کے لیے کس قدر کوشاں ہیں

Address

Jampur

Opening Hours

Monday 09:00 - 15:00
Tuesday 09:00 - 15:00
Wednesday 09:00 - 15:00
Thursday 09:00 - 15:00
Friday 09:00 - 12:30
Saturday 03:00 - 15:00

Telephone

+923106051010

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when School Vibes & Views posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share