05/05/2024
DPS. IT Center Kotla Mughlan
الحمدللہ کل بروز سوموار بتاریخ 6 مئی اللہ پاک کے فضل و کرم سے کوٹلہ مغلان میں DPS نامی ادارے میں کمپیوٹر شارٹ کورسز کا باقاعدہ آغاز کر دیا جائے گا تو جو سٹوڈنٹس داخلہ لے چکے تھے وہ کل 1. بجے اپنی کلاس لازمی اٹینڈ کریں اور جو داخلہ لینے کے خواہشمند ہیں وہ بھی جلد رجوع کریں 15 مئی تک داخلے کروا سکتے ہیں
نشستیں محدود ہیں لہٰذا پہلے آئیں پہلے پائیں. شکریہ