Al Mumtaz Model School Jampur

Al Mumtaz Model School Jampur Al-Mumtaz Model School is one of the oldest and first English medium private schools in Jampur.

⚡ ایک دور تھا جب بجلی نہیں ھوتی تھی تب کپڑے اس طرح سے استری ھوتے تھے۔۔ جب کہآج ھم بجلی کا ایک بٹن دبائیں اور استری گرم ۔...
15/01/2026

⚡ ایک دور تھا جب بجلی نہیں ھوتی تھی تب کپڑے اس طرح سے استری ھوتے تھے۔۔ جب کہ
آج ھم بجلی کا ایک بٹن دبائیں اور استری گرم ۔

+++++ ( تحریر :-- 🖊️ راحیل قریشی)++++++
ایک زمانہ تھا جب کوئلے سے گرم ھونے والی استری ھر گھر کی ضرورت تھی۔ بھاری بھرکم لوھے کی بنی استری جسکے اندر جلتے ھوئے کوئلے بھر دیئے جاتے تھے۔ اس استری میں ھوا کے لیئے سوراخ بھی ھوتے تھے تاکہ کوئلے دھکتے رہیں۔ استری میں لکڑی کا ہینڈل ھوتا تھا
تاکہ ہاتھ جلنے سے محفوظ رھے۔

درزی اور گھریلو خواتین پہلے کوئلہ جلاتے پھر، انگارے استری میں ڈالتے، جب لوھے کی استری گرم ھو جاتی تو بڑی مہارت سے کپڑوں کو استری کیا کرتے تھے۔اس میں ذرا سی لاپرواھی سے کپڑا جل جاتا تھا یا کالا پڑ جاتا تھا۔۔ آج یہ پرانے دور کی چیزیں ھمیں ماضی کی یاد دلاتی ہیں۔جب سہولت کم، مگر کام میں برکت زیادہ تھی۔

کیا آپ نے کبھی یہ استری استعمال کی یا دیکھی بھی ہے؟
کمنٹ میں ضرور بتائیں 👇

پتر پڑھے تے اک جیدھی پڑھے تے سارا ٹبرالممتاز ماڈل سکول جام پور
13/01/2026

پتر پڑھے تے اک جی
دھی پڑھے تے سارا ٹبر
الممتاز ماڈل سکول جام پور

Counting 0 to 10
12/01/2026

Counting 0 to 10

Al Mumtaz Model School Jampur (for girls & boys) Your Kids DeserveBest Education
18/11/2024

Al Mumtaz Model School Jampur (for girls & boys)
Your Kids Deserve
Best Education

11/11/2024

9 November Iqbal Day....
Al Mumtaz Model School Jampur (for girls & boys)
Your Kids Deserve
Best Education

*11 ستمبر 1948* *یومِ وفات ۔۔۔ باباۓ قوم ۔۔ محسنِ قوم قاٸدِ اعظم محمد علی جناح رحمتہ اللّٰہ  عظیم قاٸد کی ملک وملّت کے ل...
11/09/2024

*11 ستمبر 1948*
*یومِ وفات ۔۔۔ باباۓ قوم ۔۔ محسنِ قوم قاٸدِ اعظم محمد علی جناح رحمتہ اللّٰہ عظیم قاٸد کی ملک وملّت کے لیے آپ کی بےمثال خدمات قیامت تک یاد رکھی جائیں گی۔*
*اللّٰہ پاک قائداعظم رحمتہ اللہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین🤲💕💞*
Al Mumtaz Model School Jampur (for girls & boys) Your Kids Deserve
Best Education

یوم دفاع پاکستان ۔۔۔۔۔۔Al Mumtaz Model School Jampur (for girls & boys) Your Kids DeserveBest Education
06/09/2024

یوم دفاع پاکستان ۔۔۔۔۔۔
Al Mumtaz Model School Jampur (for girls & boys) Your Kids Deserve
Best Education

محترم والدینکل بروز جمعرات سے سکول ٹائم 7.30am to 1.00pm  (Play group to 8th)ہو گا انشااللہالممتاز ماڈل سکول جام پورAl M...
14/08/2024

محترم والدین
کل بروز جمعرات سے سکول ٹائم
7.30am to 1.00pm
(Play group to 8th)
ہو گا انشااللہ
الممتاز ماڈل سکول جام پور
Al Mumtaz Model School Jampur (for girls & boys)
Your Kids Deserve
Best Education

جشن آزادی مبارک ۔۔۔۔2024ءAl Mumtaz Model School Jampur (for girls & boys) Your Kids DeserveBest Education
14/08/2024

جشن آزادی مبارک ۔۔۔۔2024ء
Al Mumtaz Model School Jampur (for girls & boys)
Your Kids Deserve
Best Education

Address

Indus Highway Road Near Govt. Boy's Model High School Jampur
Jampur
33000

Opening Hours

Monday 09:00 - 14:00
Tuesday 09:00 - 14:00
Wednesday 09:00 - 14:00
Thursday 09:00 - 14:00
Friday 09:00 - 12:00
Saturday 09:00 - 14:00

Telephone

+923326450711

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Mumtaz Model School Jampur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category