Ideal English Public School Jallozai

Ideal English Public School Jallozai IDEAL ENGLISH PUBLIC SCHOOL JALLOZAI

24/10/2025

Now the School is progressing on smooth speed and attracting people because of its highly valuable services. We invite all our well wishers to join us in our struggle for the betterment of our child's and young generation. We hope that our request will receive a positive response. Thanks to all.

28/04/2023

آئیڈیل انگلش پبلک سکول جلوزئی میں باقاعدہ کلاسز شروع ھوچکے ہیں۔اپنے بچوں کو بروقت سکول بھیجیں تاکہ بچوں کا قیمتی وقت ضائع نہ ھو۔
خاضری ٹائم 7:30
چھٹی ٹائم 01:00

پہلے 100 ایڈمشن بالکل فریالحمداللہ آئیڈیل انگلش پبلک سکول جلوزئی پرائمری  برانچ محلہ قربان سے مکان فخرزمان (زوڑ مشین) نز...
08/04/2023

پہلے 100 ایڈمشن بالکل فری
الحمداللہ آئیڈیل انگلش پبلک سکول جلوزئی پرائمری برانچ محلہ قربان سے مکان فخرزمان (زوڑ مشین) نزد قاضی جماعت مین بازار جلوزئی شفٹ ھوگیا ھے۔تمام کلاسز میں پڑھائی شروع ھوچکی ھے۔اپنے بچوں کو بروقت داخل کرواکے ان کا قیمتی وقت بچائیں۔
رابطہ نمبر # 03009395171

16/07/2022
کل مورخہ 25 دسمبر  بروز ہفتہ کو  بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کے مناسبت سے آئیڈیل انگلش پبلک سکول ...
24/12/2021

کل مورخہ 25 دسمبر بروز ہفتہ کو بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کے مناسبت سے آئیڈیل انگلش پبلک سکول جلوزئی بند رہے گا.

آج طلباء کو مہلک بیماری خسرہ کے ٹیکے لگائے گئے۔
23/11/2021

آج طلباء کو مہلک بیماری خسرہ کے ٹیکے لگائے گئے۔

10/09/2021
29/04/2021

آئیڈیل انگلش پبلک سکول کل سے بند رھے گا۔سکول ان شاءاللہ 2021-05-17 بروز پیر دوبارہ کھلے گا۔

انتظار کی گھڑیاں ختم۔9th اور 10th کا ڈیٹ شیٹ آگیا۔والدین سے گزارش ھے کہ اپنے بچوں کی پڑھائی پر بھر پور توجہ دیں۔
20/04/2021

انتظار کی گھڑیاں ختم۔9th اور 10th کا ڈیٹ شیٹ آگیا۔والدین سے گزارش ھے کہ اپنے بچوں کی پڑھائی پر بھر پور توجہ دیں۔

آئیڈیل انگلش پبلک سکول جلوزئی اولڈ برانچ سالانہ رزلٹ 2021 کیمرے کی آنکھ سے
29/03/2021

آئیڈیل انگلش پبلک سکول جلوزئی اولڈ برانچ سالانہ رزلٹ 2021 کیمرے کی آنکھ سے

Address

Jallozai
67300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ideal English Public School Jallozai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category