21/08/2026
آن لائن داخلے کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے۔
جن طلبہ نے ابھی تک داخلے کے لیے آن لائن درخواست جمع نہیں کروائی، وہ اس اضافی موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے **جلد از جلد آن لائن رجسٹریشن مکمل کریں۔
📚 تعلیمی سال 2026–27 کے لیے داخلے جاری ہیں:
🔹 ایف۔ایس سی (پری میڈیکل)
🔹 ایف۔ایس سی (پری انجینئرنگ)
🔹 آئی۔سی۔ایس (کمپیوٹر سائنس)
🔹 ایف۔اے (آرٹس)
⏰ موقع ضائع نہ کریں — آج ہی آن لائن داخلہ مکمل کریں!
**گورنمنٹ ڈگری کالج داسو — معیاری تعلیم، روشن مستقبل**