GTTI Jalalpur Pirwala

GTTI Jalalpur Pirwala Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GTTI Jalalpur Pirwala, Education, Near Ghalla Goddam Jalalpur Pirwala, Jalalpur Pirwala.

13/08/2026

گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ جلالپورپیروالا کی جانب سے جشن آزادی مبارک

📢 داخلے جاری ہیں!Government Technical Training Institute Jalalpur Pirwalaمیں 2 سالہ ٹیکنیکل پروگرامز میں داخلے جاری ہیں۔...
13/08/2026

📢 داخلے جاری ہیں!

Government Technical Training Institute Jalalpur Pirwala
میں 2 سالہ ٹیکنیکل پروگرامز میں داخلے جاری ہیں۔

🎓 دستیاب کورسز اور مطلوبہ تعلیم:

✅ الیکٹریشن (Electrician) – (تعلیم: میٹرک)
✅ ریفریجریشن اینڈ ائیر کنڈیشننگ (RAC) – (تعلیم: میٹرک)
✅ مشینسٹ – (تعلیم: میٹرک)
✅ ویلڈر – (تعلیم: مڈل / میٹرک)

🌟 ہنر مند بنیں، باوقار روزگار پائیں!
🌟 ہنر سیکھنے والوں کے لیے سنہری موقع!
🌟 سرکاری ادارہ، ماہر انسٹرکٹرز، عملی تربیت، روشن مستقبل!

⚠️ داخلے محدود مدت کے لیے، جلدی کریں!

📞 مزید معلومات اور داخلے کے لیے رابطہ کریں:
📍GTTI Jalalpur Pirwala
📲 0312-3560356،0300-7732430,0302-7804745

04/08/2026







21/07/2026

Admission Open

ہر سال 15 جولائی کو دنیا بھر میں عالمی یومِ نوجوانان مہارت (World Youth Skills Day) منایا جاتا ہے۔ اس دن کا مقصد نوجوانو...
15/07/2026

ہر سال 15 جولائی کو دنیا بھر میں عالمی یومِ نوجوانان مہارت (World Youth Skills Day) منایا جاتا ہے۔ اس دن کا مقصد نوجوانوں میں فنی، تکنیکی اور جدید مہارتوں کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے تاکہ وہ روزگار کے بہتر مواقع حاصل کر سکیں، کاروباری صلاحیتوں کو فروغ دیں اور ایک روشن مستقبل کی تعمیر میں اپنا مؤثر کردار ادا کریں۔ اسی سلسلے میں 15 جولائی 2026ء کو گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ جلال پور پیروالہ میں عالمی یومِ نوجوانان مہارت کی مناسبت سے ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ ت

آ ج مورخہ7مئی 2026 کوگورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ جلالپورپیروالا میں معرکۂ حق کے حوالے سے ادارے کے طلباء اور سٹاف ن...
07/05/2026

آ ج مورخہ7مئی 2026 کوگورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ جلالپورپیروالا میں معرکۂ حق کے حوالے سے ادارے کے طلباء اور سٹاف نے بھرپور انداز میں افواجِ پاکستان سے اظہارِ یکجہتی کیا۔ شرکاء نے وطنِ عزیز کی سلامتی، استحکام اور دفاع کے لیے پاک افواج کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔

لیبرے کے حوالے سے گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ جلالپورپیروالا میں منعقدہ تقریب کی تصویری جھلکیاں۔
01/05/2026

لیبرے کے حوالے سے گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ جلالپورپیروالا میں منعقدہ تقریب کی تصویری جھلکیاں۔

Celebration of World Creativity & Innovation day and Death anniversary of greatest poet Dr.Allama Iqbal at GTTI JALALPUR...
21/04/2026

Celebration of World Creativity & Innovation day and Death anniversary of greatest poet Dr.Allama Iqbal at GTTI JALALPUR PIRWALA .

05/02/2026

5فروری یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ ملتان روڈ جلالپوپیروالا میں ایک تقریب کا نعقاد کیا گیا۔ جسکا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا۔اسکے بعد ہدیہ نعت شریف پیش کیا گیا۔ کشمیر کے ملی نغمے،شاعری پیش کی گئی۔کشمیر کے لئے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔ خصوصی دعا کی گئی۔ کشمیر اور پاکستان کی پرچم کشائی کی گئی۔اور آخر میں کشمیر کے حق میں ریلی بھی نکالی گئی۔

تقریب جشن عیدمیلادالنبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ جلالپورپیروالا میں جشن عیدمیلادالنبی ...
05/09/2025

تقریب جشن عیدمیلادالنبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
گورنمنٹ ٹیکنیکل ٹریننگ انسٹیٹیوٹ جلالپورپیروالا میں جشن عیدمیلادالنبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے سلسلہ میں ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا۔جس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا۔طلباء نے ہدیہ نعت رسولِ مقبول پیش کیا۔شیخ مقبول الہی صاحب پرنسپل ادارہ ہذا نے سیرت نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔تقریب کے اختتام میں درود وسلام کے بعد دعا کی گئی۔اور یہ تقریب اپنے اختتام کو پہنچی۔

Address

Near Ghalla Goddam Jalalpur Pirwala
Jalalpur Pirwala
59250

Opening Hours

Monday 08:00 - 15:00
Tuesday 08:00 - 15:00
Wednesday 08:00 - 15:00
Thursday 08:00 - 15:00
Friday 08:00 - 13:00
Saturday 08:00 - 15:00

Telephone

+923007732430

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GTTI Jalalpur Pirwala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to GTTI Jalalpur Pirwala:

Shortcuts

Share

Category