13/03/2025
تیرھواں روزہ:
رمضان کے دن گنتی کے چند ہیں، مگر ان میں ملنے والی بخشش دائمی ہے۔ جو آج توبہ کر لے، وہ ہمیشہ کے لیے کامیاب ہو گیا۔
یا اللہ! ہمیں ان بابرکت لمحوں کی قدر کرنے کی توفیق دے، ہمارے گناہوں کو معاف فرما، اور ہمیں اپنی رضا کی دولت عطا کر۔ آمین!