13/05/2026
Admission Open Now
"Learners becoming leaders"
Govt. Graduate College Jalalpur Pirwala
13/05/2026
Admission Open Now
ایک ایسا ادارہ جہاں تعلیم کے ساتھ شخصیت
سازی، ہم نصابی سرگرمیوں، جدید تدریسی ماحول اور باصلاحیت فیکلٹی کے ذریعے طلبہ کے روشن مستقبل کی تعمیر کی جاتی ہے۔
🎓 Excellence in Education
🌟 Character Building & Leadership
🏆 Co-curricular & Sports Activities
📚 A Tradition of Academic Success
Higher Education Department-HED Punjab Aslam Farooqi Rana Sikandar Hayat HED South Punjab Deputy Director Colleges Multan Bilal Anjum
12/05/2026
12/05/2026
گورنمنٹ گریجویٹ کالج جلال پور پیر والا کے طلبہ کا سیف سٹی آفس ملتان کا معلوماتی دورہ۔
طلبہ نے جدید سیکیورٹی سسٹمز، مانیٹرنگ اور سیف سٹی پراجیکٹ کی اہمیت کے بارے میں آگاہی حاصل کی۔
یہ تعلیمی و معلوماتی دورہ پروفیسر محمد عظیم انور، پروفیسر لئیق احمد، سی ٹی آئی محمد اویس کاشمیری اور محمد اعجاز لانگ کی سرپرستی میں منعقد ہوا۔
سیف سٹی حکام نے طلبہ کو آفس کا تفصیلی وزٹ کروایا اور جدید شہری سیکیورٹی نظام کے عملی پہلوؤں سے روشناس کروایا۔
Higher Education Department-HED Punjab Aslam Farooqi Deputy Director Colleges Multan HED South Punjab Bilal Anjum
"Marka E Haq"
Pakistan Zindabad ❤
PAK Fauj Zindabad ❤
09/05/2026
"Marka e Haq" was observed with patriotic spirit at Govt. Graduate College Jalalpur Pirwala to pay tribute to the bravery, sacrifices, and outstanding dedication of Pak Fouj during Mission Bunyan-ul-Marsoos. The event featured an awareness walk and seminar, where faculty members expressed their appreciation and solidarity with the armed forces, highlighting the nation’s pride and respect for its defenders.
Higher Education Department-HED Punjab
Rana Sikandar Hayat
Deputy Director Colleges Multan
06/05/2026
گورنمنٹ گریجویٹ کالج جلال پور پیر والا میں ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز ملتان "پروفیسر مشتاق احمد صاحب" کا خصوصی دورہ۔
معزز ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز نے کالج کے انتظامی امور کا تفصیلی جائزہ لیا اور معیارِ تعلیم کی بہتری کے لیے کالج انتظامیہ کی کاوشوں کو سراہا۔ دورے کے دوران انہوں نے "شجر کاری مہم" کے تحت پودا بھی لگایا۔
پرنسپل "پروفیسر محمد اسلم فاروقی صاحب، وائس پرنسپل پروفیسر بلال انجم صاحب اور فیکلٹی ممبران نے معزز مہمان کا پُرتپاک استقبال کیا اور انہیں ادارے کی علمی و انتظامی سرگرمیوں سے آگاہ کیا۔
06/05/2026
📚✨ گورنمنٹ گریجویٹ کالج جلال پور پیر والا میں داخلہ مہم کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے!
کالج میں انٹرمیڈیٹ (پری فرسٹ ایئر) کلاس کے لیے ایک باقاعدہ ایڈمیشن ڈیسک قائم کیا گیا ہے، جہاں آنے والے طلبہ کو خوش آمدید کہا جا رہا ہے۔ اس موقع پر طلبہ نے نہ صرف کالج کا وزٹ کیا بلکہ ایڈمیشن پراسپیکٹس اور فارم بھی حاصل کیے۔
ایڈمیشن ڈیسک پر موجود عملہ طلبہ اور والدین کی مکمل رہنمائی کر رہا ہے تاکہ داخلہ کا عمل آسان، شفاف اور سہل بنایا جا سکے۔
🎯 اگر آپ بھی معیاری تعلیم کے خواہشمند ہیں تو آج ہی گورنمنٹ گریجویٹ کالج جلال پور پیر والا کا رخ کریں اور اپنے روشن مستقبل کی بنیاد رکھیں ۔
| Monday | 09:00 - 14:00 |
| Tuesday | 09:00 - 14:00 |
| Wednesday | 09:00 - 14:00 |
| Thursday | 09:00 - 14:00 |
| Friday | 09:00 - 12:00 |
| Saturday | 09:00 - 14:00 |