Jamia Amir Hamzah

Jamia Amir Hamzah Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamia Amir Hamzah, Educational consultant, per pat Road jalal pur pir Wala Multan Punjab, Jalalpur Pirwala.

جامعہ امیر حمزہ پرمٹ روڈ، جلالپور پیر والہ، ضلع ملتان یہ ایک دینی ادارہ ہے جہاں تقریباً 150مسافر طلبہ کو دینی تعلیم دی جاتی ہے طلبہ کے لیے روزانہ صبح و شام کھانے کا انتظام اور 8 اساتذہ بچوں کی تعلیم و تربیت پر مامور ہیں
اہلِ خیر حضرات سے تعاون کی اپیل ہے

تمام دوستوں سے  گزارش ہے کہ صدقۂ فطر ہر صاحبِ نصاب مسلمان پر واجب ہے۔اپنی طرف سے بھی ادا کریں اور اپنے نابالغ بچوں کی ط...
01/03/2026

تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ
صدقۂ فطر ہر صاحبِ نصاب مسلمان پر واجب ہے۔
اپنی طرف سے بھی ادا کریں اور اپنے نابالغ بچوں کی طرف سے بھی ضرور ادا کریں۔ ❤️
یہ ایک عظیم عبادت ہے اور دین کی خدمت میں حصہ ڈالنے کا بہترین موقع بھی ہے۔
الحمدللہ جامعہ امیر حمزہ پرمٹ روڈ جلال پور پیر والا میں تقریباً 150 مسافر طلباء کرام زیرِ تعلیم ہیں جن کی رہائش اور کھانا پینا سب جامعہ کے ذمّہ ہے۔
یہاں نورانی قاعدہ سے لے کر مشکٰوۃ شریف تک تعلیم دی جاتی ہے اور ان شاء اللہ اس سال اسکول کی تعلیم بھی شروع کی جا رہی ہے۔
لہٰذا اپنی زکوٰۃ، صدقہ اور فطرانہ جامعہ ہٰذا کو دے کر اس کارِ خیر میں شامل ہوں۔ ❤️🌹
📲 اپنا صدقۂ فطر / فطرانہ اور زکوٰۃ جمع کروانے کے لیے رابطہ کریں:
📞03027389252
💳 JazzCash : Muhammad Sarfaraz
📱 رقم بھیج کر اسکرین شاٹ ضرور ارسال کریں اور اپنی رسید لازمی بنوائیں۔
آئیں! اپنے واجب کو ادا کریں اور دین کے مشن کو مضبوط بنائیں۔ ❤️🤲
اللہ پاک قبول فرمائے اور ہمارے لیے ذریعۂ نجات بنائے۔ 🌹❤️

24/01/2026

کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ قرآن کی پہلی سورت کون سی ہے؟
A) سورۃ البقرہ
B) سورۃ الفاتحہ
C) سورۃ العلق

06/10/2025

آج الحمدللہ جامعہ امیر حمزہ الحمزہ ویلفیئر ٹرسٹ کی کاوش سے 110خاندانوں میں راشن تقسیم کیا گیا

الحمداللہ جامعہ امیر حمزہ میں ماربل کا کام شروع ہوچکا ہے تمام اہل دوستوں سے خصوصی  دوعاٶں کی درخواست ہے۔اور اس پیغام کو ...
04/04/2024

الحمداللہ جامعہ امیر حمزہ میں ماربل کا کام شروع ہوچکا ہے تمام اہل دوستوں سے خصوصی دوعاٶں کی درخواست ہے۔
اور اس پیغام کو آگے دوستوں تک پہچاٸیں جزاک اللہ خیرا۔
جودوست تعاون کرنا چاہیں ان نمبرز پر رابطہ کریں
03027389252
03017789892

31/03/2024
24/03/2024

جامعہ امیر حمزہ پرمٹ روڈ جلالپورپیروالہ مختصر وزٹ اور جامعہ کی اہم ضروریات دوستوںسے درخواست ہے کہ ویڈیو کو شٸر کریں
رابطہ حضرت مہتمم صاحب03017789892
رابطہ ناظم صاحب 03027389252

حضرت علی رضی اللہ عنہ کا فرمان
22/09/2022

حضرت علی رضی اللہ عنہ کا فرمان

زیارات روضه رسول صل الله علیه وسلم
31/05/2022

زیارات روضه رسول صل الله علیه وسلم

Address

Per Pat Road Jalal Pur Pir Wala Multan Punjab
Jalalpur Pirwala
59660

Telephone

+923027389252

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Amir Hamzah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Jamia Amir Hamzah:

Shortcuts

Share