27/09/2023
تمام احباب شرکت کریں نفع ہوگا
جامعہ رحمانیہ جلالپور پیر والہ (ملتان)
1960وجود
جلالپور پیر والہ کے بڑے مدارس میں شامل بہت ہی خوبصورت ادارہ ۔
27/09/2023
تمام احباب شرکت کریں نفع ہوگا
16/01/2023
جامعہ رحمانیہ جلالپور پیر والا ۔ سالانہ تقریب ختمِ قرآن۔ میں 45 خوش نصیب طلباء کرام نے قرآن پاک مکمل کر نے کی سعادت حاصل کی 01.2023. 15
07/10/2022
جامعہ رحمانیہ جلال پور پیر والا میں تقریب سیرت سید البشر صلی اللہ علیہ وسلم منعقد کی جا رہی ہے شرکت کی اپیل ہے .
10/04/2022
رمضان المبارک میں نوافل میں پارہ سنا تے ھوے.
MashaAllah!
04/04/2022
دسترخوان
04/04/2022
ماشاءاللہ جامعہ رحمانیہ کا دستر خواں لگاتے ہوئے کی تصویر
31/03/2022
Mashallah !