اوروں کا ہے پیام اور ، میرا پیام اور ہے

اوروں کا ہے پیام اور ، میرا پیام اور ہے Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from اوروں کا ہے پیام اور ، میرا پیام اور ہے, Education Website, Jalalpur Pirwala.

30/04/2026

نیا ترانہ۔۔۔۔2026
" تیری بند مٹھی رہبر"

کلام برادر سید علی دیپ رضوی صاحب

23/03/2026

19/03/2026

بسم اللہ الرحمان الرحیم
بیا صاحب الزمان ع ادرکنی

"ہے ناز ہم ہیں شیعہ"

آج کے ہر ظالم اور یزید کے خلاف آواز بلند کرنا اور اس کا مقابلہ کرنا سنت_ امام ع ہے۔۔۔
فرزند _ زہرا سلام اللہ علیہا۔۔سید علی خامنہ ائی ۔۔۔
نے ہمیں بتایا ہے کے مایوس مت ہونا ہم بلندیوں پر جا رہے ہیں۔۔
یہ بات دین فروشوں کو سمجھ نہیں آئے گی۔۔۔مجاھدوں کو سمجھ آئے گی جن کوخدا پر مکمل یقین ہے ہے۔۔امام المتقین کی طرح۔۔۔
۔۔انشاء اللہ فتح حق کی ہوگی۔۔اپنا اپنا فریضہ اور اپنے حصے کے کام دیانت داری سے ادا کرتے رہو اور امید کا دامن ہاتھ سے مت چھوڑو۔۔۔۔
امام _ زمانہ ع ہمارے ساتھ ہیں۔۔۔خیانت کار مسلمان اور منافقین دونوں جہان میں ذلیل ورسوا ہوں گے۔۔۔۔

نیا ترانہ۔۔۔۔۔
اولی باس" شدید
"یہ حیدری جنگ ہے یا حیدر ع" 2026۔۔۔

شھادت ہماری میراث ہے مگر میدان میں رہتے ہوئے اور لڑتے ہوئے۔۔۔۔

ہم آج حالت _ جنگ میں ہیں۔۔۔
یہ جنگ کربلا کی جنگ ہے۔۔۔
یہ اسلام کی بقاء کی جنگ ہے۔۔
یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم گواہ رہئے گا ہم نے اس دین کی بقاء کے لئے اپنی قیمتی ہستیاں قربان کیں اور کررہے ہیں۔۔۔۔۔
آپ کی امت کی اکثریت۔۔ یہودو نصاری کے ساتھ کھڑی ہے اور خدا کی لعنت وصول کر رہی ہے۔۔۔۔
ان کو سسکتے تڑپتے بچوں کی بیواؤں کی آوازیں سنائی اور دکھائی دے رہی ہیں مگر یہ اندھے گونگے اور بہرے ہو گئے ہیں ۔۔۔۔

اپنے بچوں اور جوانوں کو جراءت کا درس دیں ۔۔۔اور جراءت مندانہ کلام سنوا کر بے دار رکھیں لوریاں مت سنوائیں۔۔

"سید علی دیپ رضوی"

📌خصوصی شرکت عالمی شہرت یافتہ معروف منقبت خواں سید علی دیپ رضوی📍 مرکزی کنونشنتحریک بیداری امتِ مصطفیٰ صپروفیشنلز آف تحریک...
30/01/2026

📌خصوصی شرکت
عالمی شہرت یافتہ معروف منقبت خواں سید علی دیپ رضوی
📍 مرکزی کنونشن
تحریک بیداری امتِ مصطفیٰ ص
پروفیشنلز آف تحریک بیداری
المصطفیٰ اسکاوٹس
🗓 14 / 15 شعبان المعظم 1447ھ
📌 بمقام: جامعہ العروة الوثقیٰ، لاہور
یہ کنونشن صرف اجتماع نہیں،
بلکہ امت کے شعور، فکری اتحاد اور عملی حکمتِ عملی کا اعلان ہے۔
📞 رابطہ:
0306-4493287 | 0370-0430186 | 0305-5572722
آئیے! بیدار امت کے قافلے کا حصہ بنیں۔

29/01/2026

2026 نیو کلام

شیعت کے جوانوں کا جرئت سے یہ کہنا ہے

معروف انقلابی شاعر
برادر سید علی دیپ رضوی صاحب

قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلمحُسَيْنٌ مِنِّي وَأَنَا مِنْ حُسَيْنٍ (سنن ترمذی/حدیث:٣٧٧٥)عظیم الشان جشنبعنوان *حس...
21/01/2026

قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
حُسَيْنٌ مِنِّي وَأَنَا مِنْ حُسَيْنٍ (سنن ترمذی/حدیث:٣٧٧٥)

عظیم الشان جشن
بعنوان
*حسین علیہ السلام سب کا*

🗓️23 جنوری 2026، بروز جمعہ المبارک
⏰دن 30۔2 بجے
🏢بمقام: امام بارگاہ حسینیہ ، بستی زیداں تحصیل جلالپور پیر والا

از طرف: *تحریک بیداری امت مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تحصیل جلالپور پیر والا ضلع ملتان*

24/08/2025

عزادای ذلت سے دروی کا نام ہے
استاد محترم سید جواد نقوی حفظہ اللہ

یزیدیت شکن و صیہونیت ستیز اربعینِ حسینی
🗓 تاریخ: 23 اگست 2025، بروز ہفتہ
📍 مقام: جامعہ العروة الوثقیٰ، لاہور

11/06/2025
12/02/2025

15 Shaban Manqabat 2025 | Daway to Karhe | Imam E Zamana Manqabat 2025 | Ali Deep Rizvi | Imam Mehdi Qasdia15 Shaban Wiladat Imam Mehdi Shab E Barat New Manq...

Address

Jalalpur Pirwala

Telephone

+923012298736

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اوروں کا ہے پیام اور ، میرا پیام اور ہے posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to اوروں کا ہے پیام اور ، میرا پیام اور ہے:

Shortcuts

Share