Saqɭaɩŋ Bʜattɩ

Saqɭaɩŋ Bʜattɩ دلیروں کی تاثیر میں☠️
لشکروں کا کوئی خوف نہیں ہوتا 👌🏿
یا اللہ خیر
بھٹی صاحب ⚠️

میں آج آپکو پرکشش شخصیت بنانے کا فارمولا بتاتا ہوں____بغور پڑھئے گا____آپ صرف اپنی باڈی لینگوج یعنی چلنے پھرنے کے انداز ...
12/12/2025

میں آج آپکو پرکشش شخصیت بنانے کا فارمولا بتاتا ہوں____
بغور پڑھئے گا____
آپ صرف اپنی باڈی لینگوج یعنی چلنے پھرنے کے انداز اور اپنی ڈریسنگ کو تبدیل کر لیں،
آپکی سوچ بدلنا شروع ہوجاۓ گی،
آپکو چیزیں اور لوگ ایک الگ زاویے سے دِکھنا شروع ہوجائیں گے____
وہ لوگ جو آپکو مشکل اور رعب دار لگتے ہیں، اُنکا زیادہ اثر اور پریشر آپ پر نہیں رہے گا___
آپ اپنے آپکو خوبصورت اور جاذب نظر لگنا شروع ہوجائیں گے، اور ساتھ ہی آپکی الگ پہچان بننا شروع ہوجاۓ گی_____!❤😊
خوش رہیں، خوشیاں بانٹیں
والسلام

#بھٹی

11/12/2025


#

10/12/2025

"بہوں پریشان ہے نمانی"
ہائے صدقے تھیواں سانول تیڈی میٹھی سرائیکی کوں
#سنگت #ویڈیوںٍوائرلکروں

Drive Online Sales, Increase App Installs, Raise Brand Awareness, Build a Community & More
07/12/2025

Drive Online Sales, Increase App Installs, Raise Brand Awareness, Build a Community & More

دسمبر بھی تو اک مہینہ ہے اسے درد سے کیا مطلب ؟؟مسئلہ تو دلوں کا ہےاس مسئلے سے اسے کیا مطلب ؟؟یونہی بدنام کر رکھا کہ ۔۔۔ ...
01/12/2025

دسمبر بھی تو اک مہینہ ہے
اسے درد سے کیا مطلب ؟؟

مسئلہ تو دلوں کا ہے
اس مسئلے سے اسے کیا مطلب ؟؟

یونہی بدنام کر رکھا کہ ۔۔۔
شامیں اداس لے آیا

اداسی تو دلوں میں ہے
مہینوں سے اسے کیا مطلب !!!

*اَلسَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ‎*🤝Well come December
01/12/2025

*اَلسَّلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُهُ‎*🤝

Well come December

پیارے بھائی ہمارے پاسuk اور یو ایس کے اکاؤنٹ اویلیبل ہوتے ہیں جس بھائی کو لینا ہے بہت ہی کم قیمت مناسب ریٹ پر ہم دے رہے ...
29/11/2025

پیارے بھائی ہمارے پاسuk اور یو ایس کے اکاؤنٹ اویلیبل ہوتے ہیں جس بھائی کو لینا ہے بہت ہی کم قیمت مناسب ریٹ پر ہم دے رہے ہیں مونیٹائز فیوچر کے ساتھ شکریہ

24/11/2025

ہزاروں خاندان جو سیلاب کی وجہ سے متاثر ہوئے، آج بھی اپنی بحالی کی رقم کا انتظار کر رہے ہیں۔
عوام شدید پریشان ہیں اور بنیادی ضروریات پوری کرنے میں مشکلات کا سامنا کر رہی ہیں۔
✅ حکومت سے اپیل:
براہ کرم متاثرین کی رقم فوری طور پر جاری کی جائے تاکہ لوگ دوبارہ اپنی زندگی سنوار سکیں۔

مکہ ہوٹل سے سوپ پیا بھی ہے اور کھایا بھی ہے۰ سوپ واقع پیا جاتا ہے لیکن اس میں موجود سبزی ، چکن اور بادام کو کھایا جاتا ہ...
21/11/2025

مکہ ہوٹل سے سوپ پیا بھی ہے اور کھایا بھی ہے۰ سوپ واقع پیا جاتا ہے لیکن اس میں موجود سبزی ، چکن اور بادام کو کھایا جاتا ہے اس لیے عام طور پر کہا جاتا ہے کہ سوپ کھایا ہے۰ آدھا سوپ آرڈر کیا ہے جس کی قیمت 450 روپے بنی ہے ساتھ ہی 22 روپے سروس چارجز تھے۰ آدھے سوپ کو تین لوگ کھا پی سکتے ہیں یعنی تین پیالے بن جاتے ہیں۰ شام کے وقت کبھی کبھار سو سو روپے ملا کر اچھے ہوٹل سے سوپ پینے کا مشورہ میری طرف سے مفت دیا جاتا ہے۰ مکہ والوں کا سوپ اچھا تھا جیسے سوچا ویسا ہی تھا۰میرا نام لے لینا ممکن ہے سروس چارجز میں رعایت مل جائے۰

Address

Jalalpur Pirwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Saqɭaɩŋ Bʜattɩ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Saqɭaɩŋ Bʜattɩ:

Shortcuts

Share

Category