StudyStream

Directions

StudyStream Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from StudyStream, Education, Jalalpur Pirwala.

12/08/2026
Coming SooN
12/08/2026

Coming SooN

267 posts of PCO,Punjab safe Cities Dept.
02/02/2026

267 posts of PCO,
Punjab safe Cities Dept.

*Cooperative Bank Jobs*
24/12/2025

*Cooperative Bank Jobs*

PEEF scholarship
24/12/2025

PEEF scholarship

`پیرا فورس میں نئی جابز`*پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی PERA میں سارجنٹ ڈرائیورز BPS-07 کی 500 آسامیوں پر بھرتی ...
24/12/2025

`پیرا فورس میں نئی جابز`

*پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی PERA میں سارجنٹ ڈرائیورز BPS-07 کی 500 آسامیوں پر بھرتی کااعلان کیا گیا ہے*
*ڈومیسائل: پنجاب*

تعلیمی قابلیت: انٹرمیڈیٹ*
*(FA/FSc/ICS or Equivalent )*

*اور ڈرائیونگ لائسنس آف موٹر کار /جیپ یا LTV*

عمر کی حد : 18 سال سے 26 سال تک*

*جنس : مرد و خواتین دونوں اپلائی کرسکتے ہیں*

*آخری تاریخ: 15 جنوری ،2026*

🚆 پاکستان ریلوے میں اسسٹنٹ ڈرائیور کی بھرتیپاکستان ریلوے کے حکام نے اسسٹنٹ ڈرائیور (BPS-09) کی 417 آسامیوں پر کنٹریکٹ بن...
18/12/2025

🚆 پاکستان ریلوے میں اسسٹنٹ ڈرائیور کی بھرتی

پاکستان ریلوے کے حکام نے اسسٹنٹ ڈرائیور (BPS-09) کی 417 آسامیوں پر کنٹریکٹ بنیادوں پر بھرتی کا اعلان کر دیا ہے۔ اہل امیدوار جن کے پاس میٹرک مع سائنس اور DAE / F.Sc (پری انجینئرنگ) یا ICS ہو، درخواست دے سکتے ہیں۔ عمر کی حد 18 تا 25 سال ہے جبکہ سرکاری قواعد کے مطابق رعایت دی جائے گی۔
انتخاب 70٪ تحریری امتحان اور 30٪ انٹرویو پر ہوگا۔ درخواستیں نیشنل جاب پورٹل (www.njp.gov.pk) کے ذریعے 20 دن کے اندر جمع کروائیں۔
یہ اعلان پاکستان ریلوے کے حکام کی جانب سے جاری کیا گیا ہے۔

حج۔2026 کے دوران خدمات کی فراہمی کے لیے خدام الحجاج/ناظمین کا انتخاب بذریعہ نیشنل ٹیسٹنگ سروس۔۔۔ آن لائن اپلائی کرنے کی ...
21/11/2025

حج۔2026 کے دوران خدمات کی فراہمی کے لیے خدام الحجاج/ناظمین کا انتخاب بذریعہ نیشنل ٹیسٹنگ سروس۔۔۔ آن لائن اپلائی کرنے کی آخری تاریخ 30 نومبر، 2025 ۔۔۔ مزید معلومات کیلئے ویب سائٹ www.nts.org.pk یا ہیلپ لائن 0518444441 پر رابطہ کریں

معاونین حج کا ایڈ آگیا ہے 30 نومبر آخری تاریخ ہے۔
21/11/2025

معاونین حج کا ایڈ آگیا ہے 30 نومبر آخری تاریخ ہے۔

National Highway & Motorway Police jobs 2024 online portal now openFirst create profile on national job portal and then ...
10/03/2024

National Highway & Motorway Police jobs 2024 online portal now open
First create profile on national job portal and then apply online

Address

Jalalpur Pirwala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when StudyStream posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category