ECC Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ECC, Tutor/Teacher, Thimka, Jalalpur Jattan.

16/01/2025

پنجاب میں میٹرک کے لیے سائنس، آررٹس اور کمپیوٹر کے علاوہ مزید تین گروپس کا اضافہ کردیا گیا۔۔۔ Agricultural Science Fashion Designing Matric Tech (Health Sciences) 🎉📚👏

25/12/2024
09/12/2024

*_BISE Punjab Date Sheet Exam 2025_* 📚

*`9th Class Exam Schedule`* 📝

📆 _Date_ | _Subject_
---------|----------
25-03-25 | *English* 📖
27-03-25 | *Biology/Computer* 🌿💻
28-03-25 | *Tarjuma Quran* 🕊️
07-04-25 | *Chemistry/General Science* ⚗️
08-04-25 | *Pakistan Studies (Supply Std)* 📚
10-04-25 | *Urdu* 📖
11-04-25 | *Islamiat (C)* 🕊️
14-04-25 | *Mathematics* 📝
17-04-25 | *Physics/Islamic Education* ⚡️

*`10th Class Exam Schedule`* 📝

📆 _Date_ | _Subject_
---------|----------
05-03-25 | *English* 📖
07-03-25 | *Biology/Computer* 🌿💻
10-03-25 | *Physics/Islamic Education* ⚡️
11-03-25 | *Tarjuma Quran* 🕊️
12-03-25 | *Islamiat (C)* 🕊️
14-03-25 | *Chemistry/General Science* ⚗️
17-03-25 | *Mathematics* 📝
19-03-25 | *Urdu* 📖
21-03-25 | *Pakistan Studies*

ڈپٹی کمشنر گجرانوالہ کی ہدایت پر نویں اور دسویں کلاس کے بورڈ پیپرز کی تیاری کے پیش نظر ضلع گجرانوالہ میں ہفتے کی چھٹی خت...
02/12/2024

ڈپٹی کمشنر گجرانوالہ کی ہدایت پر نویں اور دسویں کلاس کے بورڈ پیپرز کی تیاری کے پیش نظر ضلع گجرانوالہ میں ہفتے کی چھٹی ختم ساتھ ہی ساتھ ریگولر ٹائم سے ایک گھنٹہ ٹائم زیادہ کردیا گیا۔ دسمبر کی چھٹیوں میں بھی نویں اور دسویں کلاس کی تیاری کے لئے سکول کھلیں گے
باقی اضلاع بھی تیاری کرلیں

نہم دہم کلاسسز کی نیو 2025 پیپر اسکیم پے ورکنگ شروع کر دی ہے ان شاءاللہ بہت جلد فائلز مکمل کر لی جائیں گی۔نوٹ: اس دفعہ %...
02/12/2024

نہم دہم کلاسسز کی نیو 2025 پیپر اسکیم پے ورکنگ شروع کر دی ہے ان شاءاللہ بہت جلد فائلز مکمل کر لی جائیں گی۔
نوٹ: اس دفعہ %75 تک 2025 اسکیم میں تبدیلیاں کی گئی ہیں۔

According to the revised paper pattern      Highlights
02/12/2024

According to the revised paper pattern
Highlights

27/11/2024

Having the best teacher makes mathematics easier to learn.

24/11/2024

میتھمیٹکس محنتی اور لوئر مڈل کلاس طلباء کا سبجیکٹ بن کر رہ گیا ہے۔ جس کے پاس تھوڑے سے بھی پیسے ہیں وہ تو میتھمیٹکس کا سوچتا بھی نہیں۔2024 میں آلموسٹ پاکستان کی تمام یونیورسٹیوں نے سکالرشپ آفر کیے ، اے آئی اور ڈیٹا سائنس کے ساتھ نیو پروگرام بھی لانچ کیے لیکن طلباء کو میتھمیٹکس کی طرف اٹریکٹ نہیں کر سکیں۔ آپ کے نزدیک اس ڈکلائن کی وجہ کیا ہے؟

20/11/2024

20 نومبر ۔۔۔ یومِ وفات
فیض احمد فیض ❤️
اردو ادب کے عظیم شاعر 🥀

فیض احمد فیض (پیدائش: 13 فروری 1911ء– وفات: 20 نومبر 1984ء) غالب اور اقبال کے بعد اردو کے سب سے عظیم شاعر ہیں۔ آپ تقسیمِ ہند سے پہلے 1911ء میں سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔ آپ انجمن ترقی پسند مصنفین تحریک کے فعال رکن اور ایک ممتاز اِشتراکیت سٹالنسٹ فکر کے کمیونسٹ تھے۔

مُقام ، فیضؔ ، کوئی راہ میں جچا ہی نہِیں
جو کُوئے یار سے نِکلے ، تو سوئے دار چلے

18/11/2024

کل بروز منگل 19/11/2024 سے تمام سکولز کالجز وقت پر معمول سے کھلیں گے اور تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھیں گے

Rawalpindi Division school open. Notification issued*راولپنڈی ڈویژن (ضلع راولپنڈی، اٹک، جہلم اور چکوال ) کے تمام سکول 19...
18/11/2024

Rawalpindi Division school open. Notification issued

*راولپنڈی ڈویژن (ضلع راولپنڈی، اٹک، جہلم اور چکوال ) کے تمام سکول 19 نومبر سے کھل جائیں گے*

کمشنر راولپنڈی کے پرپوزل پر Environmental Protection Agency
نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

باقی پنجاب کے تمام تعلیمی ادارے 24 نومبر تک بند رہیں گے

البتہ اب سکول کھولنے یا بند کرنے کا اختیار ضلع لیول پر منتقل کیا جا رہا ہے

متعلقہ اضلاع اس کا فیصلہ کر سکتے ہیں

جن علاقوں میں سموگ کم ہو گئی وہ سکول 24 نومبر سے پہلے بھی کھل سکتے ہیں

2025 Board Annual sample paper OMR sheet
17/11/2024

2025 Board Annual sample paper OMR sheet

Address

Thimka
Jalalpur Jattan

Opening Hours

14:00 - 19:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ECC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category