10/12/2023
*سٹی گرائمر سکول جلالپورجٹاں*
محترم والدین اسلام علیکم!
آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ بچوں کی انٹرٹینمنٹ کے لیے سٹی گرائمر سکول نے بروز بدھ مؤرخہ 2023-12-13 کو اپنے اسکول میں فن فیئر( تفریحی میلہ) کا انعقاد کیا ہے جس میں بچوں کے لیے جھولے ، مختلف کھانے کے سٹال اور کھیلنے کے لیے گیمز ہیں۔ فن فیئر میں بچے اپنے ساتھ اپنی فیملیز کو بھی شریک کر سکتے ہیں۔
ایڈریس: سٹی گرائمر سکول بابے کا لاہور شہباز پور روڈ جلالپورجٹاں
منجانب: ڈائریکٹر آف سٹی گرائمر سکول *سر انصر علی*