24/05/2020
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آپ کو اور آپ کے اہل خانہ کو دل کی اتھاہ گہرایوں سے عیدالفطر کی خوشیاں مبارک ہوں.
اللہ تعالی آپ کی اور آپ کے چاہنے والوں کی خیر فرمائے اور اپنے حفظ و امان میں رکھتے ہوئے آپ کو ہر دکھ مصیبت سے محفوظ فرمائے اور اللہ کرے آپ ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہیں.
منجانب: ابوبکر صدیق