Al Awwal Education System

Al Awwal Education System

Comments

‏﷽

وَمَنۡ يُّطِعِ اللّٰهَ وَرَسُوۡلَهٗ وَيَخۡشَ اللّٰهَ وَيَتَّقۡهِ فَاُولٰٓئِكَ هُمُ الۡفَآئِزُوۡنَ {52}

اور کامیاب وہی ہیں جو اللہ اور رسولﷺ کی فرماں برداری کریں اور اللہ سے ڈریں اور اس کی نافرمانی سے بچیں۔

سورۃ النور
#alawwaleducation
#alawwaleducation #Kids #Students #ActivityBasedLearning #SLO
‏﴿ إنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلى النَّبِيِّ يَا أَيُّهَاالَّذِينَ آَمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وسَلِّمُوا تَسْليمًا ﴾

بیشک اللہ اور اس کے فرشتے نبی (ﷺ) پر درود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو ! تم بھی ان پر درود بھیجو ، اور خوب سلام بھیجا کرو۔

﴿سورۃ الاحزاب،۵۶﴾
‏نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود ( صلاۃ ) بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔

(سنن ابوداؤد ،۱۵۳۱)
#alawwalEducation
#رمضان__كريم
‏رسول الله ﷺ نے فرمایا:

جو شخص (روزہ کی حالت میں) جھوٹ بات کرنا، اور فریب کرنا (دغا بازی)، اور جہالت کی باتوں کو نہ چھوڑے تو الله کو اس کی کوئی ضرورت نہیں کہ وہ اپنا کھانا پینا چھوڑے.

صحیح بخاری 6057
(صحیح بخاری 1903؛ جامع ترمذی 707؛ ابوداؤد 2362؛ ابن ماجہ 1689)
#alawwaleducation #Ramadan
‏رسول الله ﷺ نے فرمایا:

جو شخص روزے کی حالت میں بھول گیا اور کھا لیا یا پی لیا، تو وہ اپنا روزہ پورا کرے (توڑے نہیں).. کیونکہ اس کو الله نے کھلایا اور پلایا ہے.

صحیح مسلم 2716
(صحیح بخاری 1933، 6669؛ مشکوٰۃ 2003؛ ترمذی 721؛ ابن ماجہ 1673؛ ابوداؤد 2398؛ مسند احمد 3788)
#رمضان__كريم
#روزہ
#حدیث
‏اور تمہارے پروردگار نے کہا ہے کہ مجھے پکارو، میں تمہاری دُعائیں قبول کروں گا، بیشک جو لوگ تکبر کی بنا پر میری عبادت سے منہ موڑتے ہیں، وہ ذلیل ہوکر جہنم میں داخل ہوں گے۔
‏اوراگر تم اللہ کی نعمتوں کو گننے لگو، تو اُنہیں شمار نہیں کرسکتے۔ حقیقت یہ ہے کہ اللہ بہت بخشنے والا، بڑا مہربان ہے۔
سورۃ النحل آیت نمبر 18
#alawwaleducation
‏رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: "جنت کا ایک دروازہ ہے جسے ریان کہتے ہیں قیامت کے دن اس دروازہ سے صرف روزہ دار ہی جنت میں داخل ہوں گے، پکارا جائے گا کہ روزہ دار کہاں ہے؟ وہ کھڑے ہو جائیں گے ان کے سوا اس سے اور کوئی نہیں اندر جانے پائے گا اور دروازہ بند کردیا جائے گا"

Sahih Bukhari #1896
#alawwaleducation
#ramadan2022
‏یا رَبّ! مجھے بھی نماز قائم کرنے والا بنا دیجئے، اور میری اولاد میں سے بھی (ایسے لوگ پیدا فرمائیے جو نماز قائم کریں۔) اے ہمارے پروردگار! اور میری دُعا قبول فرما لیجئے۔
سورۃ ابراھیم آیت نمبر 40
رمضان کریم 🌙
#رمضان کریم
#الاول_ایجوکیشن
#alawwaleducation

Al-Awwal School provides a positive, vibrant and inspiring environment where students are valued and UAN: 03 111 999 915

A golden opportunity for all to be a part of a leading and progressing educational Institute.

The Al Awwal Education System School has established its name in the competitive field of education with unparalleled dignity and goodwill. Be a part of growing community of Al Awwal and see your dreams and aspiration come true. Join us for the bright future of current and next generation.

#AlAwwalEducation #BeSuperior #GoldenOpportunity #GrowWithUs #Schools #Pakistan #Opportunity #EducationNetwork #Education #Kids #Parents #Study

Operating as usual

30/09/2022

Special thanks to all of the “difference-makers” who impact lives in ways that are truly transformative!

20/09/2022

What is the Key to success ? Al Awwal Education System

18/09/2022

‏ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴ🌿🕋

16/09/2022

There are no secrets to success

16/09/2022
16/09/2022

@alawwaleducation

Photos from Al Awwal Education System's post 13/09/2022

Cash Contribution for victims#charity
#سیلاب

13/09/2022

Knowledge is power but what is the point of learning, if it does not change the way you act, think or live your life.
👇👇

The great aim of education is not knowledge, but action

09/09/2022

Education is the most powerful weapon which you can use to change the world

09/09/2022

‏اے ایمان والو ! جب جمعہ کےدن نماز کےلیے پکارا جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف لپکو، اور خریدو فروخت چھوڑ دو۔ یہ تمہارےلیےبہتر ہے،اگر تم سمجھو۔
پھر جب نماز پوری ہوجائےتو زمین میں منتشر ہوجاؤ، اور اللہ کافضل تلاش کرو،اور اللہ کو کثرت سےیاد کرو، تاکہ تمہیں فلاح نصیب ہو۔
﴿الجمعہ۔۹،۱۰﴾
#الجمعہ

09/09/2022

‏جمعہ، فرشتوں کے رجسٹر سے محروم لوگ !
’’جمعہ کے دن فرشتے مسجدکے دروازے پر بیٹھ کر جمعہ کے لیے آنے والوں کے نام لکھتے رہتے ہیں، جب امام خطبہ دینے کے لیے منبر پر بیٹھ جاتا ہے تو رجسٹر لپیٹ کر وہ بھی خطبہ سننے لگتے ہیں۔
( صحیح بخاری:929: بروایت: سیدنا ابوہریرہؓ )

#جمعہ

Photos from Al Awwal Education System's post 06/09/2022

Today, Al Awwal Education Group of Schools takes the opportunity to pay homage to the martyrs of September 6, 1965, and all those who sacrificed their lives for the safety of the country in the later years. The whole nation stands united with utmost discipline and unwavering faith to make this country strong.
Pakistan Zindabad!

06/09/2022

‏اور اپنے رَبّ کا صبح و شام ذکر کیا کرو، اپنے دِل میں بھی، عاجزی اور خوف کے (جذبات کے) ساتھ، اور زبان سے بھی، آواز بہت بلند کئے بغیر! اور اُن لوگوں میں شامل نہ ہوجانا جو غفلت میں پڑے ہوئے ہیں۔

﴿سورۃ الاعراف، ۲۰۵﴾. #القرآن

05/09/2022

‏کہو کہ : میں صبح کے مالک کی پناہ مانگتا ہوں۔ ہر اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی ہے۔ اور اندھیری رات کے شر سے جب وہ پھیل جائے۔ اور ان جانوں کے شر سے جو (گنڈے کی) گرہوں میں پھونک مارتی ہیں۔ اور حسد کرنے والے کے شر سے جب وہ حسد کرے۔

﴿سورۃ الفلق﴾
,#القرآن #دعا

03/09/2022

Activity Based Learning

Campus

30/08/2022

‏یخ ٹھنڈا پانی پینے کے ایسے سائنسی نقصان سامنے آگئے کہ لوگ توبہ توبہ کراٹھیں۔۔۔
رسول کریمﷺ کی سنت کے مطابق ‎#پانی کیسے پینا چاہیے؟

28/08/2022

The education of even a small child, therefore, does not aim at preparing him for school, but for life

26/08/2022

The work of education is divided between the teacher and the environment

26/08/2022

‏اے ایمان والو ! جب جمعہ کےدن نماز کےلیے پکارا جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف لپکو، اور خریدو فروخت چھوڑ دو۔ یہ تمہارےلیےبہتر ہے،اگر تم سمجھو۔
پھر جب نماز پوری ہوجائےتو زمین میں منتشر ہوجاؤ، اور اللہ کافضل تلاش کرو،اور اللہ کو کثرت سےیاد کرو، تاکہ تمہیں فلاح نصیب ہو۔

﴿الجمعہ۔۹،۱۰﴾

24/08/2022

Educational success should be measured by how strong your desire is to keep learning

22/08/2022

The goal of education is to enable individuals to continue their education

21/08/2022

In special education, there’s too much emphasis placed on the deficit and not enough on the strength

21/08/2022

Campus

20/08/2022

Today is 51st Anniversary of the of Rashid Minhas PAF Pilot, who was awarded, Nishan -e-Haider, Pakistan's Highest Award of gallantry May his spirit live and rest in peace.

19/08/2022

*میرا بچہ میری بات ہی نہیں سنتا ہے*!

🚫🚫🚫🚫🚫

*بلاتے رہ جاؤ اسکے کان پہ جوں تک نہیں رینگتی*!
جب تک میں *چیختی* نہیں ہوں بچے نہیں سنتے ہیں!
👆🏻 ایسے سوالات کو کم و بیش ہم روز ہینڈل کرتے ہیں!

ہم میں سے اکثر اس بات سے واقف ہیں کہ بچوں کے ساتھ *کنیکٹ* کرنا بہت ضروری ہے۔ *بچے ہماری بات اس لیے نہیں سنتے کیوں کہ ہمارے اور انکے درمیان ضروری کنکشن موجود نہیں ہوتا ہے! کیسے موجود نہیں ہوتا*؟

سائنسی اعتبار سے کنکشن کے تھوڑے مختلف معانی ہیں!
*کنکشن وہ ٹائم ہوتا ہے جس میں آپ بچوں کو بہت زیادہ کمانڈز نہ دے رہے ہوں*!

*بلکہ بچے کو اس کی مرضی سے کچھ کھیل کرنے دیا جاۓ! آپ اس کھیل کو فالو کریں اور بچے کی تخلیقی صلاحیتوں پہ بھروسہ کریں۔ جیسے ہم بڑے ہر وقت ٹھیک غلط کی گردان برداشت نہیں کرتے ہیں بچے بھی ایسے ہی پسند نہیں کرتے ہیں*!

جیسے ہمیں کچھ *پر سکون لمحات* چاہیے ہوتے ہیں بچوں کو بھی چاہیے ہوتے ہیں!
*اس وقت میں بچوں کہ ساتھ ہنسیں، خوش ہوں۔ پریٹنڈ پلے کریں اور آپ کچھ دیر کے لئے اپنی ہٹلر طبیت کو بھول کہ بس کھیل کے ساتھی بن جائیں*!
بہترین پرینٹنگ کی ایک مشہور کہاوت ہے کہ
" *جب آپ والدین بنیں تو دوبارہ سے اپنے بچپن کو جی لیں*"
ضروری نہیں کہ یہ *کنکشن ٹائم* سارا دن کے لئے ہو!
✅ *ماہرین کے مطابق 20-30 منٹ روزانہ کی بنیاد پہ آپکے لئے اور بچے کے لئے کافی ہیں*!
اس کنکشن ٹائم سے اپ اپنے اور بچے کے درمیان واضح فرق محسوس کریں گے! *مگر یاد رکھیں ایک دن کی یہ پریکٹس کافی نہیں ہے*!

*چھوٹے بچوں* کے والدین *پریٹنڈ پلے* اور کوئی بھی ایسا کھیل ترتیب دے سکتے ہیں
اور *بڑے بچوں* کے والدین کچھ *کتابیں* اکٹھے پڑھ سکتے ہیں،تبصرہ کر سکتے ہیں، واک پہ جا سکتے ہیں یا بیکنگ کر سکتے ہیں! مگر یاد رہے اس ٹائم اپ نے *ایکٹو listener* بننا ہے اور انکے خیالات یا کھیل کو انجوائے کرنا ہے اور *کم سے کم کمانڈز* دینے کی کوشش کرنی ہے۔

↩️ *تو کون آج سے شروع کر رہا ہے اپنے اور اپنے بچوں کے ساتھ یہ کنکشن ٹائم*؟

19/08/2022

Always remember that your present situation is not your final destination. The best is yet to come.

@Leaders_Alawwal_Education

Photos from Al Awwal Education System's post 19/08/2022

19/08/2022

Words truly matter. 🧡

The way we talk to our children becomes their inner voice.

19/08/2022
18/08/2022

15/08/2022

The more you learn the more you see!

14/08/2022

SHUKRIYA PAKISTAN

14/08/2022


14/08/2022

Dil SE MEIN NE CHAHA PAKISTAN

14/08/2022

Dil SE MEIN NE CHAHA PAKISTAN

14/08/2022

Dil SE MEIN NE CHAHA PAKISTAN

14/08/2022

Happy Independence Day

خٌدا کَرے میری ارضِ پاک پہ اٌترے
وہ فصّلِ گٌل جِسے اندیشہِ زوال نہ ہو
یہاں جو پھول کھِلے وہ کھِلا رہے صدیوں
یہاں خزاں کو بھی گٌزرنے کی مجال نہ ہو
🇵🇰 #1947

14/08/2022

خٌدا کَرے میری ارضِ پاک پہ اٌترے
وہ فصّلِ گٌل جِسے اندیشہِ زوال نہ ہو
یہاں جو پھول کھِلے وہ کھِلا رہے صدیوں
یہاں خزاں کو بھی گٌزرنے کی مجال نہ ہو
🇵🇰 #14augus#14August

14/08/2022

خٌدا کَرے میری ارضِ پاک پہ اٌترے
وہ فصّلِ گٌل جِسے اندیشہِ زوال نہ ہو
یہاں جو پھول کھِلے وہ کھِلا رہے صدیوں
یہاں خزاں کو بھی گٌزرنے کی مجال نہ ہو
🇵🇰 #1947

12/08/2022

Tera Pakistan hai Yeh Mera Pakistan Hai.

Photos from Al Awwal Education System's post 12/08/2022

A good thought refreshes the mind and is the best way to start the day. Here are Snaps of Students showing the discipline in the morning assembly of Al Awwal Education schools System.

"We are what we repeatedly do. Excellence, then, is not an act, but a habit" -


Morning Assembly View !..

12/08/2022

#

Videos (show all)

What is the Key to success ?  #foryou #educationfirst #alawwaleducation #studentlife #learnwithme #school #jalalpurjatta...
@alawwaleducation #Schools #students #preschoolactivities #plantation #StudentLife #alawwal #education #EducationFirst #...
@alawwaleducation #Schools #students #preschoolactivities #plantation #StudentLife #alawwal #education #EducationFirst  ...
#alawwaleducation #alawwal_education_schools #students #Leader #activityDay
#alawwaleducation #students #contribution for #flood #victim #Charity
#alawwaleducation #students Cash Contribution for #flood victims#charity #school
Activity Based Learning#alawwaleducation #alawwal #education #Stem #Kidsactivity #Learning #al_awwal_education #Mari_War...
‏یخ ٹھنڈا پانی پینے کے ایسے سائنسی نقصان سامنے آگئے کہ لوگ توبہ توبہ کراٹھیں۔۔۔ رسول کریمﷺ کی سنت کے مطابق ‎#پانی کیسے پ...
The education of even a small child, therefore, does not aim at preparing him for school, but for life  #education #teac...
#alawwaledu #students #PakistanIndependenceDay #kassokigujrat Campus

Location

Category

Telephone

Address

JalalPur Jattan Road
Jalalpur Jattan
50801

Opening Hours

Monday 08:00 - 18:00
Tuesday 07:00 - 18:00
Wednesday 07:00 - 18:00
Thursday 07:00 - 18:00
Friday 07:00 - 18:00
Saturday 07:00 - 18:00

Other Schools in Jalalpur Jattan (show all)
The Laurel Home School, Jalal Pur Jattan The Laurel Home School, Jalal Pur Jattan
Jalalpur Jattan

The Laurel Home School is a brilliant Kindergarten and Montessori Learning Center. An extraordinary root taking in schooling showing reasoning from all evaluation levels totally furnished with shrewd educating and learning advancements and strategies.

Alsiraj Model High school Alsiraj Model High school
Shahbazpur Road
Jalalpur Jattan, 50700

Alsiraj Model High School

Allied School JalalPurJattan (Official) Allied School JalalPurJattan (Official)
Jalalpur Jattan, 50780

Welcome to Education at Allied School Out matto is "Constant and never ending improvement"

Army Public School JPJ Cantt Army Public School JPJ Cantt
Army Public School Jalal Pur Jattan Cantt District Gujrat
Jalalpur Jattan

Real education for the students

Army Public School,Jalalpur Jattan Cantt Army Public School,Jalalpur Jattan Cantt
Jalalpur Jattan,Cantonment
Jalalpur Jattan

It is a platfOrm tO gather awl the ex and present students Of Army Public SchOOl JalalPur Jattan Cantt tO reminisce their MemOries <3

The Paradise School System The Paradise School System
Jalalpur Jattan, 50830

Paradise is the " Home of Love & Joy" Where children learn and live like one family and experience s

Government taleem ud din high school jalalpur jattan Government taleem ud din high school jalalpur jattan
Mohlla Pakistani Main Bazar
Jalalpur Jattan

my lovly school

The Montessori World School JPJ The Montessori World School JPJ
Jalalpur Jattan
Jalalpur Jattan

Education is the most powerful weapon

Govt. Islamia High School No.1 Jalalpur Jattan, Gujrat Govt. Islamia High School No.1 Jalalpur Jattan, Gujrat
Main Bazaar Tanda Chowk
Jalalpur Jattan, 50780

A school founded in 1912 by Anjuman for the Muslim students of the sub-continent.

Direction School Syed Fazeelat Campus JPJ Direction School Syed Fazeelat Campus JPJ
Near DMG Al Karam Campus Opposite New Jubblee Autos Tanda Raod Jalal Pur Jattan
Jalalpur Jattan, 50780

Pakistan First STEM based Islamic School System. STEM education is the intentional integration of Sc

The Educators School. The Educators School.
Gala RaizDar, Oppsit Old Football Ground.
Jalalpur Jattan, 1

Leads school system jalalpur jattan Leads school system jalalpur jattan
Asad Shaheed Road Behind Sharif Memorial Hospital
Jalalpur Jattan