Old Students Taleem ud Din school

Old Students Taleem ud Din school پیج کا بنیادی مقصد گورنمنٹ تعلیم الدین ہائی سکول میں ت? پیج کا مقصد پرانے دوستوں اور کلاس فیلوز کے درمیان رابطہ رکھنا اور ایک دوسرے کے دکھ درد میں شامل ہونا

تعلیم الدین ہائی سکول کے سابقہ استاد جناب راجہ محمّد اشرف محلہ مسجد صدیق قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔نماز جنازہ 22-2-...
22/02/2023

تعلیم الدین ہائی سکول کے سابقہ استاد جناب راجہ محمّد اشرف محلہ مسجد صدیق قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔نماز جنازہ 22-2-2023 بروز بدھ بعد از نماز ظہر اسلام گڑھ قبرستان میں ادا کی جائے گی

11/10/2022
05/10/2022

سلام ٹیچر ڈے۔۔
ہمارے جتنے بھی اساتذہ جو اس دنیا سے رخصت ہو گئے ہیں دعا ہے کہ اللہ پاک ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور جو حیات ہیں ان کو صحت اور تندرستی والی لمبی زندگی دے۔۔۔ آمین

تعلیم الدین ھائی سکول کے قابل فخر استاد.  احسان صاحب
02/06/2022

تعلیم الدین ھائی سکول کے قابل فخر استاد.
احسان صاحب

اولڈ سٹوڈنٹس گورنمنٹ تعلیم الدین ہائی سکول جلالپور جٹاں کے تعاون سے تعلیم الدین ہائی سکول میں تعمیراتی کام کے دوسرے مرحل...
08/05/2022

اولڈ سٹوڈنٹس گورنمنٹ تعلیم الدین ہائی سکول جلالپور جٹاں کے تعاون سے تعلیم الدین ہائی سکول میں تعمیراتی کام کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہو رہا ہے اس سلسلے میں آج اولڈ سٹوڈنٹس کے ممبران رمضان دانش - شاہد منصور - ولائت حسین - امجد علی اور ساجد بشیر نے سینئر نائب صدر چوہدری حق نواز کی سربراہی میں سکول کا وزٹ کیا اور سکول انتظامیہ سے مشاورت کے بعد تعمیراتی پلان کو حتمی شکل دی دوسرے مرحلے میں اخراجات کا اندازہ تقریبا پانچ لاکھ روپے بنا اس ضمن میں اسکول کے سابق طالب علموں سے تعاون کی اپیل ہے اگر کوئی دوست اس کارِ خیر میں اپنا حصہ ڈالنا چاہے تو اس اکاؤنٹ میں اپنی رقم بھیج سکتا ہے
IBAN- Pk 11 fays 3246301000001365
A/c Title- Walayat Hussain
Bank Name - Faisal Bank Jalalpur jattan
Swift code - Fayspkka

اولڈ سٹوڈنٹس گورنمنٹ تعلیم الدین ہائی اسکول جلالپورجٹاں کا ماہانہ اجلاس 19 فروری بروز ہفتہ صابر مارکی میں منعقد ہوا جس م...
20/02/2022

اولڈ سٹوڈنٹس گورنمنٹ تعلیم الدین ہائی اسکول جلالپورجٹاں کا ماہانہ اجلاس 19 فروری بروز ہفتہ صابر مارکی میں منعقد ہوا جس میں اسکول سے فارغ التحصیل مختلف سیشنز کے سابق طلباء اور موجودہ اساتذہ نے شرکت کی اس موقع پر شرکاء نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوۓ سکول کی بہتری کے لیے تجاویز دیں اور مل جل کر آگے بڑھنے کے عزم کا اعادہ کیا اجلاس کے اختتام پر جناب ندیم اللہ صاحب کی طرف سے پر تکلف کھانے سے شرکاء کی تواضح کی گئی

Address

Jalalpur Jattan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Old Students Taleem ud Din school posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category