Aims School Kot Jamel

Aims School Kot Jamel الاقصیٰ اسلامک ماڈل اسکول نزد قدرت اللہ پلازہ کوٹ جیمل میں داخلے جاری ہیں آج ہی اپنے بچوں کے مستقبل کے لئے آج ہی داخل کروائیں

اسمٰعیل مساکین ٹرینر کریکٹر ایجوکیشن جو الاقصیٰ اسلامک ماڈل سکول کی سالانہ منعقدہ تقریب میں اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ...
28/03/2026

اسمٰعیل مساکین ٹرینر کریکٹر ایجوکیشن جو الاقصیٰ اسلامک ماڈل سکول کی سالانہ منعقدہ تقریب میں اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں۔سر آپ کی آمد کا تہہ دل سے شکریہ۔

قاری حمزہ شاہین مسجد امام جامع مسجد شہدا کوٹ جیمل جو الاقصیٰ اسلامک ماڈل سکول کوٹ جیمل  کے سالانہ تقریب میں تشریف لاے او...
28/03/2026

قاری حمزہ شاہین مسجد امام جامع مسجد شہدا کوٹ جیمل جو الاقصیٰ اسلامک ماڈل سکول کوٹ جیمل کے سالانہ تقریب میں تشریف لاے اور محفل کو رونق بخشی۔آپ کی آمد کا شکریہ۔

ماسٹر محمود صاحب جو کہ الاقصیٰ اسلامک ماڈل سکول کوٹ جیمل کے سالانہ تقریب کے موقع پر تشریف لاے۔آپ کا آنا ہمارے لئے باعث م...
28/03/2026

ماسٹر محمود صاحب جو کہ الاقصیٰ اسلامک ماڈل سکول کوٹ جیمل کے سالانہ تقریب کے موقع پر تشریف لاے۔آپ کا آنا ہمارے لئے باعث مسرت تھا۔آپ نے آ کے محفل کو چار چاند لگاے ۔آپ کی آمد کا شکریہ۔

شکیل احمد شکیل جو کے الاقصیٰ اسلامک ماڈل سکول کوٹ جیمل میں آج کی سالانہ تقریب پر تشریف لاے اور محفل کو رونق بخشی۔سر آپ  ...
27/03/2026

شکیل احمد شکیل جو کے الاقصیٰ اسلامک ماڈل سکول کوٹ جیمل میں آج کی سالانہ تقریب پر تشریف لاے اور محفل کو رونق بخشی۔سر آپ کی آمد کا تہہ دل سے شکریہ آپ اس تقریب میں آ کر ہمیں عزت بخشی اور بچوں کی حوصلہ افزائی کی شکریہ sir💕

آج مورخہ 27 مارچ 2026 کو الاقصیٰ اسلامک ماڈل سکول کوٹ جیمل میں سالانہ انعامات تقسیم کا انعقاد کیا گیا جس میں مہمانوں نے ...
27/03/2026

آج مورخہ 27 مارچ 2026 کو الاقصیٰ اسلامک ماڈل سکول کوٹ جیمل میں سالانہ انعامات تقسیم کا انعقاد کیا گیا جس میں مہمانوں نے تقریب میں آ کر تقریب کو چار چاند لگاے۔آپ کی آمد کا شکریہ۔

السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہمحترم والدین!آپ کی دعاؤں سے الحمدللہ بہت کم عرصے میں ہمارے اسکول نے تیس سے زائد اسکولوں...
26/01/2026

السلام علیکم و رحمتہ اللہ وبرکاتہ
محترم والدین!
آپ کی دعاؤں سے الحمدللہ بہت کم عرصے میں ہمارے اسکول نے تیس سے زائد اسکولوں کے مقابلے میں نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ افہامُ القرآن میں ہماری طالبہ نے بہترین کارکردگی دکھائی، جبکہ ہماری طالبہ امینہ شوکت نے ناظرہ قرآن میں دوسری پوزیشن حاصل کی۔
یہ کامیابی آپ کی دعاؤں اور پورے اسٹاف کی انتھک محنت کا نتیجہ ہے۔ ہم امینہ شوکت اور اس کے والدین کو دل کی گہرائی سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور اخلاق صاحب کو بھی مبارک باد پیش کرتے ہیں جنہوں نے بچوں پر محنت کر کے اس قابل بنایا۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہمیں آئندہ بھی مزید ترقی اور کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین۔

19/03/2025

تربیتی نشست الاقصیٰ اسلامک ماڈل سکول کوٹ جیمل۔
゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚

تصویری جھلکیاں الاقصیٰ اسلامک ماڈل سکول میں سالانہ تقریب پر💞       ゚viralシfypシ゚viralシalシ      ゚
04/03/2025

تصویری جھلکیاں الاقصیٰ اسلامک ماڈل سکول میں سالانہ تقریب پر💞
゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚

04/03/2025

الاقصیٰ اسلامک ماڈل سکول کی چھوٹی بچی والدین کی عظمت بیان کرتے ہوئے۔
゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚

تصویری جھلکیاں💞
04/03/2025

تصویری جھلکیاں💞

04/03/2025

الاقصیٰ اسلامک ماڈل سکول کی بچی علم کی اہمیت بیان کرتے ہوئے💞
゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚

Address

Kot Jamel Qudrat Allah Plaza Pindi Abdal Road Azad Kashmir
Jaimal Kot
10010

Opening Hours

Monday 07:00 - 14:00
Tuesday 07:00 - 14:00
Wednesday 07:00 - 14:00
Thursday 07:00 - 14:00
Friday 07:00 - 12:00
Saturday 07:00 - 14:00

Telephone

+923431593250

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aims School Kot Jamel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Aims School Kot Jamel:

Shortcuts

Share

Category