14/08/2021
جامعہ زکریا ملتان میں جمعیت کےامیدوار رکن کلیم اللہ کو شہید کردیا گیا
حملہ آور اویس جٹ (جو مختلف شرپسند طلبہ تنظیموں کا سرغنہ رہا اور منشیات فروش کے دھندے میں ملوث ہے) نے نہتے کلیم اللہ پر چھڑی اور خنجر سے وار کرکے شہید کردیا
اسلامی جمعیت طلبہ کے مزید 3 ارکان شدید زخمی جن میں عبدالقدیر اور شرجیل احمد اور زولفقار شامل ہیں
زخمیوں کو انتہائی تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا.