Online Quran Academy

Online Quran Academy Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Online Quran Academy, School, cheema caluoni jahanian, Jahanian.

07/06/2025

"الله أكبر الله أكبر لا إله إلا الله والله أكبر الله أكبر ولله الحمد

25/05/2025

قُلْ اَعُوْذُ بِرَبِّ النَّاسِ(1)مَلِكِ النَّاسِ(2)اِلٰهِ النَّاسِ(3)مِنْ شَرِّ الْوَسْوَاسِ ﳔ الْخَنَّاسِ(4)الَّذِیْ یُوَسْوِسُ فِیْ صُدُوْرِ النَّاسِ۔مِنَ الْجِنَّةِ وَ النَّاسِ
تم کہو: میں تمام لوگوں کے رب کی پناہ لیتا ہوں ۔تمام لوگوں کا بادشاہ ۔تمام لوگوں کا معبود ۔باربار وسوسے ڈالنے والے، چھپ جانے والے کے شر سے(پناہ لیتا ہوں )۔ وہ جو لوگوں کے دلوں میں وسوسے ڈالتا ہے۔ جنوں اورانسانوں میں سے

25/05/2025
19/05/2025

بِسْمِ اللّـٰهِ الرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـمِ
وَالسَّمَآءِ وَالطَّارِقِ
آسمان کی قسم ہے اور رات کو آنے والے کی۔
وَمَآ اَدْرَاكَ مَا الطَّارِقُ
اور آپ کو کیا معلوم رات کو آنے والا کیا ہے۔
اَلنَّجْمُ الثَّاقِبُ
وہ چمکتا ہوا ستارہ ہے۔
اِنْ كُلُّ نَفْسٍ لَّمَّا عَلَيْـهَا حَافِظٌ
ایسی کوئی بھی جان نہیں کہ جس پر ایک محافظ مقرر نہ ہو

17/05/2025

بِسْمِ اللّـٰهِ الرَّحْـمٰنِ الرَّحِيْـمِ
اَلرَّحْـمٰنُ
رحمنٰ ہی نے۔
عَلَّمَ الْقُرْاٰنَ
قرآن سکھایا۔
خَلَقَ الْاِنْسَانَ
اس نے انسان کو پیدا کیا۔
عَلَّمَهُ الْبَيَانَ
اسے بولنا سکھایا۔
اَلشَّمْسُ وَالْقَمَرُ بِحُسْبَانٍ
سورج اور چاند ایک حساب سے چل رہے ہیں۔
وَالنَّجْمُ وَالشَّجَرُ يَسْجُدَانِ
اور بیلیں اور درخت سجدہ کر رہے ہیں۔

اِنَّ اللّٰہَ یُحِبُّ الَّذِیۡنَ یُقَاتِلُوۡنَ فِیۡ سَبِیۡلِہٖ صَفًّا کَاَنَّہُمۡ بُنۡیَانٌ مَّرۡصُوۡصٌ
16/05/2025

اِنَّ اللّٰہَ یُحِبُّ الَّذِیۡنَ یُقَاتِلُوۡنَ فِیۡ سَبِیۡلِہٖ صَفًّا کَاَنَّہُمۡ بُنۡیَانٌ مَّرۡصُوۡصٌ

05/06/2022

*والدین کی دعا !*
*رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:تین دعائیں ہیں جن کی قبولیت میں کوئی شک نہیں: مظلوم کی دعا، مسافر کی دعا، والد (اور والدہ) کی دعا اپنی اولاد کے حق میں۔*
📗«سنــن ابــن ماجہ-3862»

03/06/2022

جمعتہ المبارکہ
*اپنے سے کم تر کی طرف دیکھو!*
*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جب تم میں سے کوئی شخص اس کی طرف دیکھے جسے مال اور جمال میں فضیلت حاصل ہے تو اس کو بھی دیکھے جو اس سے کمتر ہے ، جس پر (خود) اسے فضیلت حاصل ہے ۔‘‘*
📗 «صحیح مسلم -7428»

25/05/2022

*دکھ تکلیف کے وقت دعا!
*نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو جب کوئی کام سخت تکلیف و پریشانی میں ڈال دیتا تو آپ یہ دعا پڑھتے: «يَا حَيُّ يَا قَيُّومُ بِرَحْمَتِكَ أَسْتَغِيثُ» ”اے زندہ اور ہمیشہ رہنے والے! تیری رحمت کے وسیلے سے تیری مدد چاہتا ہوں“۔
📗«سنــن ترمذی-3524»

23/05/2022

*کامیاب ہوگیا وہ شخص!
*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : وہ انسان کامیاب و بامراد ہو گیا جو مسلمان ہو گیا ، اور اسے گزر بسر کے بقدر روزی ملی ، اور اللہ تعالیٰ نے اسے جو دیا اس پر قناعت کی تو فیق بخشی۔*
📗 «صحیح مسلم-2426

21/05/2022

*ہر آفت سے نجات !*
*رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس نے سورۃ البقرہ کی دو آخری آیتیں رات میں پڑھ لیں وہ اسے ہر آفت سے بچانے کے لیے کافی ہو جائیں گی۔*
📗«صحیح بخاری-5009»

Address

Cheema Caluoni Jahanian
Jahanian
58200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category