19/08/2026
تمام سرکاری ملازمین کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ سروس بک اور جولائی 2026 کی سیلری سلپ کے ہمراہ اپنے teo/ddo آفس وزٹ کریں اور اپنی پے فکسیشن نئی بیسک پے پر کروائیں اور ٹریزری سے فکسیشن اسٹیمپ لگوائیں۔
جزاک اللّٰہ خیرا