Khawaja Sufi Muhammad Anwar Faridi

Khawaja Sufi Muhammad Anwar Faridi خواجگان چشت اہل بہشت کا روشن چراغ
(1)

12/08/2026
08/08/2026

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کی پیاری بابرکت محفل پاک کی یادیں 2019
آستانہ عالیہ فریدیہ، 141/ 10 آر ، جہانیاں شریف
حضور خواجہ صوفی محمد انور فریدی چشتی نظامی رحمۃ اللہ علیہ کی زیر صدارت
انتہائی باذوق محفل کے وجد آفریں پر کیف مناظر
جس ریکارڈنگ میں حضور قبلہ کی وجدانی کیفیت کا حال بھی محفوظ ہوگیا
حاضرین محفل اور نعت خواں کا کیفیات کو سنیئے اور سر دھنیے

حضرت داتا گنج بخش علی ہجویریؒ کا 983 واں سالانہ عرس مبارک لاہور میں عقیدت و احترام سے منایا گیا۔ جس میں ملک بھر سے لاکھو...
05/08/2026

حضرت داتا گنج بخش علی ہجویریؒ
کا 983 واں سالانہ عرس مبارک لاہور میں عقیدت و احترام سے منایا گیا۔ جس میں ملک بھر سے لاکھوں زائرین نے شرکت کی۔ دربار پر محافلِ نعت، تلاوتِ قرآن اور لنگر و سبیل کے خصوصی انتظامات کیے گئے۔
عرس مبارک حضرت داتا گنج بخش علی ہجویریؒ
گنج بخشِ فیضِ عالم، مظہرِ نورِ خدا!
حضرت سید علی بن عثمان ہجویری المعروف داتا گنج بخشؒ کے 983 ویں سالانہ عرس مبارک کے پرمسرت موقع پر تمام عاشقانِ اولیاء کو دلی مبارکباد!✨
آپ کی مشہور تصنیف "کشف المحجوب" تصوف اور معرفت کا ایک لازوال خزانہ ہے۔
اللہ تعالی ہمیں اولیاء کرام کی تعلیمات پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے اور ہمارے پیارے وطن پاکستان کو سلامتی، امن اور خوشحالی کا گہوارہ بنائے۔ آمین!

Address

Chak No. 141/10 R, Distt Khanewal
Jahanian
58201

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khawaja Sufi Muhammad Anwar Faridi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share