SSP Sajid Khokhar

SSP Sajid Khokhar

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SSP Sajid Khokhar, Jacobabad.

Photos from SSP Sajid Khokhar's post 26/08/2024

Indeed feeling honoured to spent a quality time with honourable DIG Aslam mehboob lilla and family.A very lively and humane couple performing invaluable services for Mankind through their welfare works by ensuring the upbringing , education and a bright future of over 150 homeless children.

14/08/2024

Pak sarzmeen shaad abaad…long live Pakistan.Aaaamin

26/05/2021

Friends this is my Twitter please follow me here if you r on Twitter

Photos from SSP Sajid Khokhar's post 03/03/2017

ایس ایس پی جیکب آباد جناب ساجد حسین کھوکھر کے جیکب آباد سے تبادلے کے خلاف چیئرمین آف کامرس، ھندو پنچائت، تاجر برادری، صرافہ یونین و دیگر تاجر یونین نے شٹر ڈاؤن اسٹرائیک کی اور شھر کے تمام کاروبار کو احتجاج کے طور پہ بند رکھا، عوام اور تاجر برادری کا ایس ایس پی جیکب آباد کے تبادلے کے خلاف سخت ردعمل دیکھنے میں آیا اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ اگر ایس ایس پی جیکب آباد کا تبادلہ روکا نہ گیا تو احتجاج کا دائرہ وسیع کیا جائے گا۔

03/03/2017
Photos from SSP Sajid Khokhar's post 02/03/2017

ایس ایس پی جیکب آباد جناب ساجد حسین کھوکھر کے جیکب آباد سے تبادلہ ہونے پر جیکب آباد پولیس کی جانب سے اس کے اعزاز میں الوداعی ڈنرکے پراگرام کا انعقاد گییا، جس میں ضلع جیکب آباد کے تمام سیاسی سماجی رہنما، ڈی سی جیکب آباد اور ضلع کے تمام ڈی ایس پیز ، ایس ایچ اوز ، ھیڈ آف برانچز اور ضلع کے تمام تجارتی رھنمائؤں ، بار ایسوسیئشن کے صدر، چیمبر آف کامرس کے صدر , صحافی برادران اور جیکب آباد ضلع کے تمام معزز شخصیات نے شرکت کی اور ایس ایس پی جیکب آباد جناب صاجد حسین کھوکھر کو ٹوپی ، اجرک اور پھولوں کے تحائف پیش کیئے۔۔

Photos from SSP Sajid Khokhar's post 02/03/2017

ایس ایس پی جیکب آباد ساجد حسین کھوکھر کے تبادلے کے خلاف محمد علی لاشاری یادگار کمیٹی کی جانب سےجیکب آباد شہر بھر میں احتجاجی ریلی۔ مظاہرین کا مطالبہ تبادلہ روکا جاے

Photos from SSP Sajid Khokhar's post 02/03/2017

ایس ایس پی جیکب آباد ساجد حسین کھوکھر کے تبادلے کے خلاف ملت جعفریعہ شیعہ علما کاونسل جیکب آباد کے رہنما بندہ علی جعفری کی قیادت میں مظاہرہ، مظاہرین کا مطالبہ کہ دہشتگردوں کو چن چن کر گرفتار کرنے والے ایس ایس پی جیکب آباد ساجد حسین کھوکھر کا تبادلہ فوری طور پر روکا جاے

Photos from SSP Sajid Khokhar's post 02/03/2017

ایس ایس پی جیکب آباد ساجد حسین کھوکھر کے تبادلے کے خلاف جیکب آباد ضلع بھر میں مختلف سماجی، سیاسی و مذہبی تنظیموں کی جانب سے احتجاج جاری، مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ ایس ایس پی جیکب آباد ساجد حسین کھوکھر کے تبادلے کو فوری روکا جاے کیونکہ ان کی وجہ سے جیکب آباد میں امن و امان یقینی بنا اور جو ضلع جرائیم کا گڑھ تھا اسے حقیقی طور پہ پر امن ضلع بنا دیا

Photos 01/03/2017

ایس ایچ او تھانہ ٹھل A سیکشن ضلع جیکب آباد نے دوران سنیپ چیکنگ تھانہ سعیدآباد کراچی کے کیس نمبر 289/2016 دفعہ 392, 34 میں مطلوب روپوش ملزم عبدالوھاب ولد نیک محمد بنگلانی سکنہ ٹھل کو گرفتار کر لیا۔

Photos 28/02/2017
28/02/2017

 ایس ایچ او تھانہ صدر ضلع جیکب آباد نے دوران گشت ایک افغانی باشندے نورخان ولد تاج میر افغانی پٹھان سکنہ قندھار افغانستان کو گرفتار کر کہ اس کے خلاف تھانہ صدر میں 14 فارین ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کردیا۔

Want your school to be the top-listed School/college in Jacobabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Address


Jacobabad
79000