New Mehran Careers Academy Dau Jahanpur.

New Mehran Careers Academy Dau Jahanpur.

Share

Education for Good,
Education is the 3rd eye of human and you can change the world through education because pen mightier than sword.

22/04/2022

حضرت علی کرم اللہ وجھہ رضی اللّٰہ تعالیٰ عنہ کے شھادت کا واقعی۔
حضرت علی رضہ ابنِ ابی طالب پر خارجی ابن ملجعم نے 26 جنوری 661ع بمطابق 19 رمضان المبارک 40 ھجری کو کوفہ کے مسجد میں زھر آلود خنجر کے ذریعے نماز کے دؤران قتلانا حملا کیا جس میں حضرت علی رضہ ابن ابی طالب زخمی ہوئے اگلے دو روز تک آپ زندہ رہے لیکن زخم گہرا تھا،چنانچہ جانبر نہ ہو سکے اور 21 رمضان المبارک فجر کے وقت 40 ھجری میں اس دنیا سے رخصت پاگئے۔
آپ نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے چچا زاد بھائی اور داماد بہ تھی اور آپ امت مسلمہ کے خلفاء راشدین میں چھارم خلیفہ تھے اور آپ 13 رجب المرجب ھجرت سے 24 سال قبل مکہ مکرمہ میں پیدا ہوئے۔آپ کے پیدائش کے متعلق تواریخ میں لکھا گیا ہے کہ آپ بیت اللہ کے اندر پیدا ہوئے۔
حضرت علی کرم اللہ وجہہ کی امتیازی خصوصیات اور خدمات کی بنا پر رسول کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ان کی بہت عزت اور احترام کرتے تھے اور اپنے قول و فعل سے ان کی خوبیوں کو ظاہر کرتے رہتے تھے۔
حضرت علی کرم اللہ وجھہ رضہ کا حسب نسب:
آپ کی والد حضرت ابو طالب بن عبدالمطلب اور والدہ جناب فاطمہ بنت اسد دونوں قریش قبیلے کے بنو ہاشم خاندان سے تعلق رکھتے تھے اور آپ کی پرورش اور تربیت رسول کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے زیر نگرانی میں ہوئی۔آپ ایک لمحہ کے لئے بہ نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کو اکیلا نہیں چھوڑتے تھے۔
آپ کو یہ شرف حاصل ہے کہ آپ بچوں میں سے پہلا بچے ہیں جس نے نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم پر ایمان لائے اور آپ نے 13 سال کی عمر میں اسلام قبول کیا اور ایمان لائے۔
حضرت علی کرم اللہ وجھہ سے منسوب حضور صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے چند احادیث مبارک:
نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم نے ارشاد فرمایا کہ علی رضہ مجھ سے ہیں اور میں علی رضہ سے ہوں۔
تم سب سے بہترین فیصلے کرنے والا علی رضہ ہیں۔
علی کو مجھ سے وہ نسبت ہے جو ھارون علیہ السلام کو موسیٰ علیہ السلام سے تھی۔
علی رضہ مجھ سے وہ تعلق رکھتے ہیں جیسے روح کو جسم سے اور سر کو بدن سے ہوتا ہے۔

حضرت علی کرم اللہ وجھہ کے قاتل ابن ملجعم پر بی شمار لعنت۔۔

اللّٰہ تعالیٰ سے دعا ہے اللّٰہ تعالٰی ہم سب کو سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے اور اس ماہ رمضان کے صدقے ہماری گناہوں کو بخش دے۔آمین۔

Photos from New Mehran Careers Academy Dau Jahanpur.'s post 20/04/2022
Photos from New Mehran Careers Academy Dau Jahanpur.'s post 18/04/2022

We are going to strat Career Academy for yours,build your future with us.

16/04/2022

We are going to open 1st time career Academy for your education purposes.

Want your school to be the top-listed School/college in Jacobabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Jacobabad