Global Village - General Knowledge

Directions

Global Village - General Knowledge The knowledge which increases your wisdom through this forum. The authentic and quick source of information for all.

05/04/2022

اہم بات:
انسان کے تمام معاملات کی دو اقسام ہوتی ہیں:
1- جذباتی
2- معاشی
ہر باشعور انسان اپنے معاشی معاملات کو جذباتی معاملات پر قربان کر سکتا ہے لیکن جذبات کو ٹھیس پہنچنے نہیں دیتا۔
مُلکی خودداری ہمارے جذباتی معاملات میں سے ایک ہے کیوں کہ خودداری ایک ریاست کو اعتماد دیتی ہے جس سے ریاست میں ترقی ممکن ہوتی ہے اور مجموعی طور پر غربت میں کمی آتی ہے۔
یہی بات ہر فرد پر انفرادی طور پر بھی اُتنا ہی اثرانداز ہوتی ہے، اگر کوئی فرد اپنے فیصلے کرنے کا اختیار نہیں رکھتا تو وہ کبھی پُر اعتماد شخصیت کا مالک نہیں بن سکتا اور نا ہی ترقی کرسکتا ہے۔

حیرت انگیز معلومات:پوری دنیا کے جوہری ہتھیاروں کی تعداد سے بھی روس کے جوہری ہتھیاروں کی تعداد زیادہ ہے۔باقی دنیا  کے پاس...
01/03/2022

حیرت انگیز معلومات:
پوری دنیا کے جوہری ہتھیاروں کی تعداد سے بھی روس کے جوہری ہتھیاروں کی تعداد زیادہ ہے۔
باقی دنیا کے پاس جوہری ہتھیاروں کی تعداد 6535
روس کے پاس جوہری ہتھیاروں کی تعداد 6930

COMING SOON انشاءَاللهProduction by: G M GM Soomro
14/02/2022

COMING SOON انشاءَالله

Production by: G M GM Soomro

Address

Bismillah Colony, Near JIMS Hospital
Jacobabad
79000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Global Village - General Knowledge posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share