
Quran Hadees Urdu
Quran Hadees Urdu Islamic YouTube Channel
Operating as usual


Al Quran Daily
عید میلاد النبی ﷺ منانا جائز اور جنت میں لے جانے والا نیک عمل ہے
سبحان الله عزوجل
وضاحت اعلان 📢
میلاد جلوس کے اندر ڈھول باجے ڈانس کرنا ناچنا حرام ناجائز اور گناہ ہے جو ایسا کرتا ہے اہلسنت سے اسکا کوئی تعلق نہیں

سانحہ 10 ستمبر 2024
سب یاد رکھا جائے گا!

كَلَّا بَلْ لَّا يَخَافُونَ الْآخِرَةَ
ہر گز نہیں ! بات اصل میں یہ ہے کہ ان کو آخرت کا خوف نہیں ہے
74:53 ،القرآن

فرمان رسول الله صل اللہ علیہ وآلہ وسلم
لَا تَبَاغَضُوا
ایک دوسرے سے بغض نہ رکھو۔
2564 صحیح مسلم

أَلَيْسَ ذَلِكَ بِقَدِرٍ عَلَى أَنْ يُحْيِ ءَ الْمَوْتَى
کیا وہ اس بات پر قادر نہیں ہے کہ مردوں کو پھر سے زندہ کر دے؟
75:40 ،القرآن

وَيُطْعِمُونَ الطَّعَامَ عَلَى حُبِّهِ مِسْكِيْنًا وَ يَتِيمًا وَأَسِيرًا
اور وہ اللہ کی محبت کی خاطر مسکینوں ، یتیموں اور قیدیوں کو کھانا کھلاتے ہیں
76:8 ،القرآن

عمران خان کون ہوتا ہے، اوپن ٹرائل کا کہنے والا؟ آؤ،
تمہیں بتاتے ہیں۔۔۔عمران خان کون ہے!

عمران خان کون ہوتا ہے، اوپن ٹرائل کا کہنے والا؟ آؤ، تمہیں بتاتے ہیں۔۔۔عمران خان کون ہے!
Click here to claim your Sponsored Listing.
Videos (show all)
Location
Category
Contact the school
Telephone
Address
79000