
یہ ایک انسان ہے جو اسلام کے خلاف سازش کر رہا ہے، اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین کر رہا ہے۔ یہ امریکہ میں بیٹھ کر اپنے تنگ نظری سے اسرائیل کی حمایت کر رہا ہے۔ ہم اس کی مذمت کر رہے ہیں، اور ہم فیس بک اعلیٰ ترین اتھارٹی کو متنبہ کر رہے ہیں کہ آپ کے پلیٹ فارم سے اس قسم کی توہین کو روکا جائے۔ ہر مذہب کی عزت ہوتی ہے لیکن کسی مذہب کی بے عزتی کرنا انسانیت نہیں کہلاتا۔ براہ کرم اس کی فیس بک ٹائم لائن پہ روپورٹ کریں۔
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہماری سرخ لکیر ہیں