Smile Group of Schools Jhangi Syedan Islamabad

Smile Group of Schools Jhangi Syedan Islamabad This is an official page of Smile Group of Schools Jhangi Syedan Campus Islamabad.

والدین اور اساتذہ کے درمیان مضبوط رابطہ طلبہ کی بہتر تعلیم و تربیت کی بنیاد ہے۔
21/06/2026

والدین اور اساتذہ کے درمیان مضبوط رابطہ طلبہ کی بہتر تعلیم و تربیت کی بنیاد ہے۔

18/06/2026
Minister of State for Federal Education & Professional TrainingMs. Wajiha Qamar
17/06/2026

Minister of State for Federal Education & Professional Training
Ms. Wajiha Qamar

17/06/2026
PTM (1st Term 2026) Happy and excited children receiving their results during the PTM. Their smiles beautifully reflect ...
15/06/2026

PTM (1st Term 2026)
Happy and excited children receiving their results during the PTM. Their smiles beautifully reflect their hard work, confidence, and achievements.

عید ملن پارٹی 2026ہمارے ننھے ستاروں کے ساتھ عید کی خوشیاں منانے کا خوبصورت موقع۔ بچوں کی مسکراہٹیں، خوشگوار لمحات اور یا...
14/06/2026

عید ملن پارٹی 2026

ہمارے ننھے ستاروں کے ساتھ عید کی خوشیاں منانے کا خوبصورت موقع۔ بچوں کی مسکراہٹیں، خوشگوار لمحات اور یادگار یادیں ہمارے لیے سب سے بڑا تحفہ ہیں۔ ❤️

عید محبت، خوشی اور ایک دوسرے کے ساتھ خوشیاں بانٹنے کا نام ہے۔

مئی یومِ تکبیر ہمیں یہ یاد دلاتا ہے کہ قومیں اپنے عزم، علم اور حوصلے سے تاریخ کا رخ بدل سکتی ہیں۔ 🇵🇰
28/05/2026

مئی یومِ تکبیر ہمیں یہ یاد دلاتا ہے کہ قومیں اپنے عزم، علم اور حوصلے سے تاریخ کا رخ بدل سکتی ہیں۔ 🇵🇰

آپ سب کو ہماری جانب سے دل کی گہرائیوں سے عیدالاضحیٰ مبارک۔اللہ تعالیٰ یہ بابرکت عید آپ کی زندگی میں خوشیاں، محبت، امن او...
27/05/2026

آپ سب کو ہماری جانب سے دل کی گہرائیوں سے عیدالاضحیٰ مبارک۔
اللہ تعالیٰ یہ بابرکت عید آپ کی زندگی میں خوشیاں، محبت، امن اور بے شمار رحمتیں لے کر آئے۔
قربانی کا یہ مقدس تہوار ہمیں ایثار، اخلاص اور انسانیت کا درس دیتا ہے۔

عید کی خوشیاں اپنے پیاروں کے ساتھ بانٹیں اور دعاؤں میں ہمیں بھی یاد رکھیں۔ 🐐

Eid ul Adha Mubarak to You & Your Family!

🕋✨ Hajj Mubarak ✨🕋May this sacred occasion of Hajj fill your hearts with peace, faith, and countless blessings 🤍🌙May All...
26/05/2026

🕋✨ Hajj Mubarak ✨🕋

May this sacred occasion of Hajj fill your hearts with peace, faith, and countless blessings 🤍🌙
May Allah accept the prayers, sacrifices, and عبادات of all the pilgrims and bless the entire Muslim Ummah with happiness and prosperity 🤲💫

لَبَّيْكَ اللَّهُمَّ لَبَّيْكَ، لَبَّيْكَ لَا شَرِيكَ لَكَ لَبَّيْكَ ✨🕌

May the spirit of Hajj inspire us with patience, unity, sacrifice, and devotion 🌍❤️

🌟 Wishing you and your family a blessed and peaceful Hajj Mubarak!

🏫 Smile group of Schools
📍 Sher shah Suri Road jhangi syedan Islamabad
📞 Contact: 0336 4445914 | 051-2229505

#

الحمدللہ! Smile Group of Schools، جھنگی سیداں کیمپس میںسینیئر گرلز سیکشن کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔آج کا یہ دن ہمارے لیے...
19/05/2026

الحمدللہ!

Smile Group of Schools، جھنگی سیداں کیمپس میں
سینیئر گرلز سیکشن کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔

آج کا یہ دن ہمارے لیے انتہائی فخر اور خوشی کا دن ہے کہ
ہم جھنگی سیداں کی بیٹیوں کے لیے ایک ایسا ماحول فراہم کرنے
میں کامیاب ہوئے ہیں جہاں وہ مکمل پردے اور اسلامی ماحول میں
اعلیٰ تعلیم حاصل کر سکتی ہیں۔

✅ صرف خواتین اساتذہ
✅ مکمل پردے کا اہتمام
✅ الگ سینیئر سیکشن
✅ خواتین انتظامیہ

اس مبارک آغاز پر قرآن خوانی کی گئی، بچیوں نے تلاوت کا
شرف حاصل کیا اور اللہ تعالیٰ سے برکت و کامیابی کی دعا مانگی گئی۔

🤲 اللہ تعالیٰ اس کاوش میں برکت عطا فرمائیں، ہماری بچیوں کو
علم و عمل سے نوازیں — آمین

داخلے جاری ہیں.
03364445914 📞 آج ہی رابطہ کریں.


Address

Sher Shah Suri Road Jhangi Syedaan Islamabad
Islamabad
46000

Opening Hours

Monday 07:30 - 13:30
Tuesday 07:30 - 13:30
Wednesday 07:30 - 13:30
Thursday 07:30 - 13:30
Friday 07:30 - 13:30
Saturday 08:00 - 11:30

Telephone

+92512229505

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Smile Group of Schools Jhangi Syedan Islamabad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Smile Group of Schools Jhangi Syedan Islamabad:

Shortcuts

Share