Chaudhary Afzal Ahmed, Govt High School Kotla Jangian

Chaudhary Afzal Ahmed, Govt High School Kotla Jangian We are committed to providing quality education, promoting creativity.

06/04/2026
05/04/2026

Admission campaign enroll your children here we are committed to provide quality education to nation

آج مورخہ 04-04-2026 کو گورنمنٹ ہائی سکول کوٹلہ جنگیاں کے صدر معلم و جملہ اسٹاف، بمعہ ڈائریکٹر آئی ایس آئی، جناب چوہدری ش...
04/04/2026

آج مورخہ 04-04-2026 کو گورنمنٹ ہائی سکول کوٹلہ جنگیاں کے صدر معلم و جملہ اسٹاف، بمعہ ڈائریکٹر آئی ایس آئی، جناب چوہدری شیراز احمد جنگیاں کے گھر تشریف لے گئے۔ اس موقع پر چوہدری افضال احمد مرحوم کی گراں قدر تعلیمی و سماجی خدمات کے اعتراف میں ادارہ ہذا کا نام ان سے منسوب کیے جانے پر دلی مبارکباد پیش کی گئی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا۔
جناب چوہدری شیراز احمد جنگیاں نے اس موقع پر ادارے کی ترقی و بہتری کے لیے ہر ممکن تعاون اور امداد کی یقین دہانی کروائی، جس پر صدر معلم و جملہ اسٹاف نے ان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔

Chaudhary Afzal Ahmed (late)
02/04/2026

Chaudhary Afzal Ahmed (late)

گورنمنٹ ہائی سکول کوٹلہ جنگیاں کے معزز و محترم مدرس، جناب مسٹر ظہور احمد صاحب کو فریضۂ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے اور اسے ...
16/02/2026

گورنمنٹ ہائی سکول کوٹلہ جنگیاں کے معزز و محترم مدرس، جناب مسٹر ظہور احمد صاحب کو فریضۂ عمرہ کی سعادت حاصل کرنے اور اسے بحسن و خوبی ادا کر کے بخیر و عافیت وطن واپسی پر ادارۂ ہذا کے جملہ اساتذۂ کرام اور صدرِ معلم صاحب نے ان کی رہائش گاہ پر حاضری دے کر تہنیت و تبریک پیش کی۔

اس بابرکت موقع پر ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا اور دعا کی گئی کہ اللہ تعالیٰ اس مقدس عبادت کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے اور انہیں مزید دینی خدمات کی توفیق مرحمت فرمائے۔ آمین۔

Learning beyond the classroom today! 🌍📚”مطالعاتی دورہ اسلام آباد
04/12/2025

Learning beyond the classroom today! 🌍📚”

مطالعاتی دورہ اسلام آباد

ادارہ کی خوبصورت عمارت
12/11/2025

ادارہ کی خوبصورت عمارت

ادارہ ہذا کہ مدرسین مدثر محمود و عبدالمحسن بشیر صاحب کو علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی طرف سے ایکسیلینس ایوارڈ حاصل کرنے ...
11/11/2025

ادارہ ہذا کہ مدرسین مدثر محمود و عبدالمحسن بشیر صاحب کو علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی طرف سے ایکسیلینس ایوارڈ حاصل کرنے کے اعزاز میں ٹی پارٹی کا اہتمام کیا گیا اسٹاف و صدر معلم سردار راشد پرویز صاحب کی طرف سے مبارکباد پیش کی گئی

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chaudhary Afzal Ahmed, Govt High School Kotla Jangian posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category