Roshni e kausar

Roshni e kausar Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Roshni e kausar, Education Website, Islamabad.

12/08/2026

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى عَلِيِّ بْنِ مُوسَى الرِّضَا الْمُرْتَضَى الْإِمَامِ التَّقِيِّ النَّقِيِ‏ وَ حُجَّتِكَ عَلَى مَنْ فَوْقَ الْأَرْضِ وَ مَنْ تَحْتَ الثَّرَى الصِّدِّيقِ الشَّهِيدِ و صَلاَةً كَثِيرَةً تَامَّةً زَاكِيَةً مُتَوَاصِلَةً مُتَوَاتِرَةً مُتَرَادِفَةً كَأَفْضَلِ مَا صَلَّيْتَ عَلَى أَحَدٍ مِنْ أَوْلِيَائِكَ‏

پاکستان کے 79 یوم آزادی کے موقع پر چائنہ ونڈو کی جانب سے پاک چین دوستی کے 75 سال پورے ہونے پر ایک خوبصورت نغمے کی پر وقا...
12/08/2026

پاکستان کے 79 یوم آزادی کے موقع پر چائنہ ونڈو کی جانب سے پاک چین دوستی کے 75 سال پورے ہونے پر ایک خوبصورت نغمے کی پر وقار افتتاحی تقریب کا انعقاد گورنر ہاؤس پشاور میں کیا گیا۔اس تقریب کے مہمان خصوصی فیصل کریم کنڈی صاحب تھے۔
اس تقریب میں چائنہ سے ہمارے چینی مہمانوں کے علاؤہ شہر بھر کی علمی ،ادبی، اور سیاسی اور سماجی شخصیات نے شرکت کی ۔اس تقریب میں چائنہ کی جانب سے خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کے اسکالرشپس کا اعلان بھی کیا گیا۔اس کے علاؤہ خیبر پختونخوا میں پہلی بار Dragon Boat Festival کے کامیاب انعقاد کے بعد مزید ایسی ثقافتی سرگرمیوں اور کھیلوں کے فروغ کے مصمم عزم کا اظہار بھی کیا گیا۔ پاک چائنہ دوستی نغمہ PTV پشاور اور چائنہ ونڈو پشاور کی ایک قابل تعریف کاوش ہے۔
❤️🇵🇰 پاکستان اور اہل پاکستان دنیا بھر کے لئے محبت اور امن کے جذبات رکھتے ہیں ۔۔
ادارہ روشنی کوثر کی جانب سے محترم امجد عزیز ملک صاحب اور چائنہ ونڈو کی ڈائریکٹر محترمہ ناز پروین صاحبہ کو پاک چین دوستی کے حوالے سے خوبصورت نغمے کی پیشکش اور یوم آزادی کی پر وقار تقریب کے انعقاد پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
پاکستان زندہ باد 🇵🇰❤️
پاک چین دوستی پائندہ باد
🇵🇰❤️🇨🇳
سمانہ رباب

09/08/2026

دنیا کو طاقتور اور مضبوط لوگ چاہیے۔
سستی کاہلی فرد اور قوم دونوں کی موت ہے۔

شہید عارف حسین الحسینی ( 25 نومبر 1946 تا 5 اگست 1988 ) کرم ایجنسی کے دور دراز پہاڑی علاقے وادی پیواڑ سے جنم لینے والی ا...
05/08/2026

شہید عارف حسین الحسینی ( 25 نومبر 1946 تا 5 اگست 1988 ) کرم ایجنسی کے دور دراز پہاڑی علاقے وادی پیواڑ سے جنم لینے والی انقلاب ساز ہستی کہ جسے اس سے پہلے کہ دوست پہچان پاتے، استکباری طاقتوں نے جان لیا کہ اتحاد المسلمین کا یہ مخلص داعی اگر زندہ رہا تو پاکستان میں انقلاب برپا کر دے گا۔
عارف حسین الحسینی شہید واقعی ایک حقیقی عارف تھے جن کے بارے میں روح اللہ خمینی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے تھے کہ
"ملت پاکستان کو تاکید کرتا ہوں کہ وہ افکار شہید حسینی رحمۃ اللہ علیہ کو زندہ رکھیں۔"

23/07/2026

اے میرے سید و سردار اے حسین ابن علی علیہ السّلام
مجھے صدا دیجئے ۔۔۔۔
اربعین حسینی ۔۔۔ آہ ہم پھر رہ گئے ۔۔۔۔۔۔💔😭

سفر زندگی دیتا ہے۔ایک نئی زندگی کے نئے ابواب کے ساتھ ۔۔۔۔ ایک نئی داستان کے ساتھ ۔۔۔ہر باب اپنے اندر ایک داستان سموئے ہو...
21/07/2026

سفر زندگی دیتا ہے۔
ایک نئی زندگی کے نئے ابواب کے ساتھ ۔۔۔۔ ایک نئی داستان کے ساتھ ۔۔۔
ہر باب اپنے اندر ایک داستان سموئے ہوئے ہے ۔
ایک نیا عزم ۔۔ ایک نیا مقصد۔۔
جینے کی ایک نئی امید کے ساتھ ۔۔۔
ایک نیا باب رقم کرنے کے لئے
سفر جاری ہے۔۔۔۔۔۔

19/06/2026

این حسین کیست که عالم همه دیوانه ی اوست

این چه شمعی است که جان ها همه پروانه ی اوست

16/06/2026

🇵🇰♥️🇮🇷♥️🇵🇰🇮🇷❤️🇵🇰
یہ سب شہید امت کے پاک خون کی تاثیر ہے۔ کہ ناصرف اہل اسلام بلکہ تمام دنیا کےحریت پسند معاشرے اس مقدس خون کی برکت سے فیض پائیں گے۔

Address

Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Roshni e kausar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Roshni e kausar:

Shortcuts

Share