Online Quran Academy

Online Quran Academy Haq Online Quran Academy. We have the mission to to serve muslim brother and sisters by giving them online Quran education.Learn Quran with tajweed and tafseer.

For contact. Whatsapp. 0092 342 5540968
Skype. helpline0011
E-mail. [email protected]

21/08/2026

"A blessed Friday is incomplete without sending blessings upon Prophet Muhammad ﷺ."
اللهم صل على محمد ﷺ

14/08/2026

ایک مخلص ٹیچر جس میں اللہ کا خوف ہو اور بچوں کے وقت ضائع ہونے کا خوف ہوں وہ کبھی بھی بچوں کے پڑھائی میں کوتاہی نہیں کرسکتا ہیں

جس کا مقصد صرف تنخواہ لینا ہوں یا فیس وغیرہ تو پھر ان بچوں کا صرف اللہ کی مالک ہے۔

14/08/2026
13/08/2026

🇵🇰 14 AUGUST 2026 🇵🇰

One Nation. One Faith. One Hope.

May Allah bless Pakistan with:

🤲 Peace
🤲 Unity
🤲 Prosperity
🤲 Guidance
🤲 A brighter future

May Pakistan always remain blessed and protected. Ameen.

🇵🇰 PAKISTAN ZINDABAD! 🇵🇰

HAQ Online Quran Academy
Learn Quran & Deen with Excellence

12/08/2026

جو بات دنیا سے نہ کہہ سکیں، وہ اپنے رب سے کہہ دیں؛ وہ دل کا ہر راز جانتا ہے۔ 🤍
سجدے میں بہنے والے آنسو اور خاموش دعائیں کبھی رائیگاں نہیں جاتیں۔
بس اللہ پر یقین رکھیں اور اُس کی رحمت سے امید نہ چھوڑیں۔






12/08/2026

سورہ بقرہ آیت نمبر 28 ترجمہ و تفسیر ۔
كَيْفَ تَكْفُرُونَ بِٱللَّهِ وَكُنتُمْ أَمْوَٰتًۭا فَأَحْيَـٰكُمْ ۖ ثُمَّ يُمِيتُكُمْ ثُمَّ يُحْيِيكُمْ ثُمَّ إِلَيْهِ تُرْجَعُونَ ٢٨
ترجمہ:-
تم کس طرح انکار کرتے ہو اللہ کا، اور تم مردہ تھے پھر اس نے تمہیں زندہ کیا۔ پھر تمہیں مارے گا پھر تمہیں زندہ کرے گا، پھر تم اسی کی طرف لوٹائے جاؤ گے۔
تفسیر:-
اس آیت میں کفار سے تعجب اور تنبیہ کے طور پہ فرمایا جا رہا ہے کہ کہ تم اللہ کے وجود سے کیسے انکار کر سکتے ہو،حالانکہ تمہاری اپنی زندگی اور موت اللہ کی قدرت کی واضح دلیل ہے؟ یا اس کا یہ مطلب بھی لیا جا سکتا ہے کہ جب زندگی اور موت کا اختیار صرف اللہ تعالیٰ کے پاس ہے تو پھر عبادت میں کسی دوسرے کو اس کا شریک کیسے بنایا جا سکتا ہے؟ اللہ نے تمہیں اس وقت زندگی عطا کی جب تم بے جان تھے۔ پھر اللہ تمہیں موت دے گا ۔اس سے یہ بھی ثابت ہوتا ہے کہ موت ایک دن ضرور آئے گی۔اور پھر اللہ تمہیں قبروں سے اٹھائے گا۔ دو زندگیاں اور دو موتیں۔ ایک مردہ حالت دنیا میں آنے سے پہلے اور پھر دوسری موت دنیا میں ۔اور ایک زندگی وہ جب ہمیں پیدا کیا گیا۔اور دوسری زندگی وہ جب ہمیں قیامت کے دن دوبارہ زندہ کیا جائے گا۔ تو جو اتنی بڑی ذات ہے کہ زندگی بھی وہی ذات دیتی ہے اور موت بھی۔ تو پھر کیسے کوئی اس ذات (اللہ) کا انکار کر سکتا ہے۔اس آیت میں زندگی اور موت کی اتنی بڑی دلیل دے کر اللہ تعالیٰ کی قدرت اور اس کی توحید کا بتایا گیا ہے۔
آیت کے آخر میں "ثُمَّ إِلَيْهِ تُرْجَعُونَ" (پھر اس کی طرف لوٹائے جاؤ گے) اللہ کی طرف واپسی اور آخرت میں حساب اور اعمال کے مطابق جزا و سزا کی طرف اشارہ ہے۔
*Haq Online Quran Academy.*
Learn Quran and Deen.
WhatsApp:-
0092 342 5540968
Microsoft Teams.
helpline0011




12/08/2026

*🌱مُختَصر پُر اَثَر🌱*

*لوگوں کی خطاؤں کو یہ سوچ کر معاف کردینا چاہیے کہ خطا ہم سے بھی ہوسکتی ہے اور معافی کی ضرورت ہمیں بھی پیش آسکتی ہے*

10/08/2026

*🌱مُختَصر پُر اَثَر🌱*

*اپنی تنہائیوں کو اللہ سے سرگوشیوں کا عادی بنا لیں یقین جانیں اللہ پاک آپ کو دنیا کے غموں سے دور کر دیں گے*

Haq Online Quran Academy WhatsApp:-0092 342 5540968
10/08/2026

Haq Online Quran Academy
WhatsApp:-0092 342 5540968

Address

Islamabad
Islamabad
44000

Telephone

+923425540968

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Online Quran Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Online Quran Academy:

Shortcuts

Share

Category