*السلام علیک یا ابا عبد اللہ الحسین 💔✋️🙋*
*میں ہر جمعہ آپ کی زیارت کو آتا ہوں، اور میرا دل آپ کی محبت اور شوق میں پگھلتا رہتا ہے، اے ابا عبد اللہؑ۔*
حرم مقدس مولا حسین علیہ السلام میں آج شب جمعہ کی عبادات اور دعاوں کے روح پرور مناظر 🤲💔🌹🌹
ؑ
Imamia online Quran academy
We offer comprehensive Islamic Education Course Quran, Nazira Tajweed, Tafseer, Aqaaid, Akhlaq and Basic Islamic Knowledge. "Baqir_ul_Uloom" 03133314812..
We offer comprehensive Islamic quality education
Quran Aqaid Tafsir seerat-e- masomeen and basic Islamic knowledge
You can take class at any time from everywhere
30/04/2026
بریکنگ نیوز 🚨 ✌️🏵🌼
ایران کے ایک اہم رہنما محسن رضائی نے کہا ہے
"تاریخ یاد رکھے گی کہ ایرانیوں نے امریکہ کی سپر پاور خلجان فارس میں ڈبو دیا ہے۔ "
30/04/2026
فلسطین کے حوالے سے اہم بریکنگ نیوز 🚨
30/04/2026
انتہائی تشویش ناک خبر عرب امارات کے مشہور شیعہ عالم دین علامہ الشیخ علی الھندی کو عرب امارات کی اسرائیلی کٹ پتلی حکومت نے بے گناہ گرفتار کر لیا گیا ہے ان کا قصور صرف یہ ہے کہ وہ شیعہ ہیں اور اسرائیل کے مخالف ہیں اللہ تعالٰی محمد ص وآل محمد ص کے صدقے شیخ علی الھندی کو جلد از جلد باعزت رہائی نصیب فرمائے آمین یارب العالمین 🤲 تمام مومنین سے گزارش ہے اس پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اور اپنا احتجاج ریکارڈ کرائیں
30/04/2026
*چلو چلو نشتر پارک چلو*
*مرکزی چہلم (بعثتِ خون)*
*بمناسبت : شہید رھبر معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای و شھدائے راہ رہبر و تجدید عہد با رہبر مجتبی خامنہ ای*
*بتاریخ: 3 مئی*
*بروز: اتوار*
*بوقت: 4 بجے شام*
*بمقام: نشتر پارک، سولجر بازارکراچی۔*
*ملک کی معروف مذہبی و سیاسی شخصیات خطاب کرینگی*
*شہدائے میناب اسکول کے حوالہ سے خصوصی منظر کشی بھی کی جائے گی۔*
*شہر بھر سے ٹرانسپورٹ کا اِہتمام ہے*
*🔴 منجانب: ہیئت آئمہ مساجد و علماء امامیہ پاکستان،*
*امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ریجن،*
*امامیہ آرگنائزیشن کراچی ریجن،*
*تحریکِ بیداری امت مصطفیٰ کراچی*
*مجلسِ وحدت المسلمین کراچی ڈویژن*
آواز اٹھائیں۔۔۔کم اونچائی سے ڈرونز کی مسلسل پروازیں، ریڈیو کمیونیکیشن کو جام کیا جارہا ہے ،ہمارے ارد گرد نامعلوم جھاز / کشتیاں منڈلا رہی ہیں ،دعاوں کی درخواست۔۔۔ شیئر کریں
ہم نے خوف غزہ کیطرف سفر جاری رکھیں گے،خواہ اس کی کوئی بھی قیمت ادا کرنی پڑے۔
حرم مقدس غریب طوس مولا انیس النفوس امام رضا علیہ السلام کے سجانے کے دلکش مناظر ❤️🙋 سبحان اللہ زیارت کرکے آگے شیئر ضرور کریں
اللہ تعالٰی بحق مولا رضا ع آپ سب کو مولا کی زیارت نصیب فرمائے آمین یارب العالمین 🤲
゚ ゚viralシfypシ゚viralシalシ ryone ゚kk ゚ ゚♥️🌸🌸🌼
29/04/2026
راولپنڈی کے قبرستان میں مرحوم محمد یاسین کی تدفین کے وقت ایک غیر معمولی منظر دیکھنے میں آیا کہ صرف ان کی قبر پر بارش برسنے لگی جبکہ اردگرد کی قبریں خشک رہیں۔
مرحوم محمد یاسین واپڈا سے ایس ڈی او کے عہدے سے ریٹائرڈ تھے اور 87 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ اہل خانہ کے مطابق وہ انتہائی دیانتدار، سادہ مزاج اور نیک سیرت انسان تھے جنہوں نے پوری زندگی حلال رزق کمایا اور ایمانداری کو اپنا اصول بنایا۔
وہ پانچ وقت کے نمازی تھے اور اپنی اولاد کو بھی ہمیشہ حلال کمائی اور سادہ زندگی کی تلقین کرتے رہے۔ ان کی شرافت، عاجزی اور حسن اخلاق کی وجہ سے وہ علاقے میں نہایت عزت و احترام کی نظر سے دیکھے جاتے تھے۔
تدفین کے وقت صرف ان کی قبر پر بارش برسنے کے اس منظر کو اہل خانہ نے ان کی نیک زندگی اور دیانتداری کا اللہ کی طرف سے ایک خاص انعام قرار دیا۔
بریکنگ نیوز!!!!
ترکیہ اور پاکستان برکس میں شامل ہو رہے ہیں، جبکہ بھارت اس اتحاد سے باہر جا رہا ہے۔
ذرائع 🙋✌️
29/04/2026
التماس دعائے صحت 🤲
اللہ تعالٰی محمد ص وآل محمد ص کے صدقے سید اویس حیدر صاحب کو شفائے کاملہ عطا فرمائے آمین یارب العالمین 🤲
تمام مومنین سے التماس ہے کہ دعا ضرور کیجئے اور شیئر کرتے جائیں جزاک اللہ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the school
Telephone
Website
Address
Islamabad
CONTACTNO:03133314812