TPF -The Public Forum Institute of Information Technology

TPF -The Public Forum Institute of Information Technology TPF is providing FREE Education/Training to all kind of deserving of all ages...to stand them up Contact Number : 051-4352004, 051-4352005

The Public Forum Institute Of Information Technology
has been established for the promotion of computer and Information Technology (IT) education in our homeland (Pakistan) especially in Islamabad Rawalpindi. People all over the country, living in Islamabad & Rawalpindi are getting benefit in the field of IT and computer literacy free of cost in our homeland (Pakistan).Only TPF is an organization which provide access to the people by introducing Free of cost all courses IT Diploma , A Hardware , Professional Networking , Auto Cad(2D,3D and 3DS MAX) , E-Commerce , Graphic Designing , Web Designing , C/C , Visual Basic , Accounting Software (Peach Tree , Quick Books) , Short Hand , Mobile Repairing & Spoken English(Foundation Level,Advance Level and IELTS). TPF is ready to introduce other courses as well.TPF Introduce well standard environment, well standard education and well standard technology approach to the public to improve their life style and standard. Contact immediately for registration of courses(one or more than one)for all family members(no age and education limit). Address : Main Lehtrar Road,Khana Pul,Makkah Market,Islambad(Near Bojaz Cash And Carry).

03/08/2026
30/07/2026

ایک بار ضرور پڑھیں ۔۔۔

ایک ٹیلی فونک انٹرویو میں ریڈیو اناؤنسر نے اپنے مہمان سے جو ایک کروڑ پتی شخص تھا ، پوچھا :" زندگی میں سب سے زیادہ خوشی آپ کو کس چیز میں محسوس ہوئی؟"
وہ کروڑ پتی شخص بولا:
میں زندگی میں خوشیوں کے چار مراحل سے گزرا ہوں اور آخر میں مجھے حقیقی خوشی کا مطلب سمجھ میں آیا.سب سے پہلا مرحلہ تھا مال اور اسباب جمع کرنے کا. لیکن اس مرحلے میں مجھے وہ خوشی نہیں ملی جو مجھے مطلوب تھی.پھر دوسرا مرحلہ آیا قیمتی سامان اور اشیاء جمع کرنے کا. لیکن مجھے محسوس ہوا کہ اس چیز کا اثر بھی وقتی ہے اور قیمتی چیزوں کی چمک بھی زیادہ دیر تک برقرار نہیں رہتی.
پھر تیسرا مرحلہ آیا بڑے بڑے پروجیکٹ حاصل کرنے کا. جیسے فٹ بال ٹیم خریدنا، کسی ٹورسٹ ریزارٹ وغیرہ کو خریدنا . لیکن یہاں بھی مجھے وہ خوشی نہیں ملی جس کا میں تصور کرتا تھا.چوتھی مرتبہ ایسا ہوا کہ میرے ایک دوست نے مجھ سے کہا کہ میں کچھ معذور بچوں کے لیے وہیل چیرس خریدنے میں حصہ لوں.
دوست کی بات پر میں نے فوراً وہیل چیئرز خرید کر دے دیں. لیکن دوست کا اصرار تھا کہ میں اس کے ساتھ جا کر اپنے ہاتھ سے وہ وہیل چیئرز ان بچوں کے حوالے کروں. میں تیار ہو گیا اور اس کے ساتھ گیا. وہاں میں نے ان بچوں کو اپنے ہاتھوں سے وہ کرسیاں دیں. میں نے ان بچوں کے چہروں پر خوشی کی عجیب چمک دیکھی. میں نے دیکھا کہ وہ سب کرسیوں پر بیٹھ ادھر ادھر گھوم رہے ہیں اور جی بھر کے مزہ کر رہے ہیں. ایسا معلوم ہوتا تھا کہ وہ کسی پکنک اسپاٹ پر آئے ہوئے ہیں.
لیکن مجھے حقیقی خوشی کا احساس تب ہوا جب میں وہاں سے جانے لگا اور ان بچوں میں سے ایک نے میرے پیر پکڑ لیے. میں نے نرمی کے ساتھ اپنے پیر چھڑانے کی کوشش کی لیکن وہ بچہ میرے چہرے کی طرف بغور دیکھتا ہوا میرے پیروں کو مضبوطی سے پکڑے رہا.
میں نے جھک کر اس بچے سے پوچھا : کیا آپ کو کچھ اور چاہیے؟
اس بچے نے جو جواب مجھے دیا اس نے نہ صرف مجھے حقیقی خوشی سے روشناس کرایا بلکہ میری زندگی کو پوری طرح بدل کر رکھ دیا.اس بچے نے کہا: میں آپ کے چہرے کے نقوش اپنے ذہن میں بٹھانا چاہتا ہوں تاکہ جب جنت میں آپ سے ملوں تو آپ کو پہچان سکوں اور ایک بار اپنے رب کے سامنے بھی آپ کا شکریہ ادا کر سکوں....
اللہ کریم کے فضل سے TPF Institute نے لوگوں کی کمزور زندگیوں کو مضبوط مستقبل میں بدلا اور تمام طر ح کی خوشیوں کو چھوڑکر مخلوق کی بھلائی کا مشن جاری رکھا ۔۔ آج قریب ڈھائی لاکھ لوگ اپنے پاوں پر کھڑے ہو چکے اچھی تعلیم روزگار اور بہتر مستقبل تک پہنچ سکے ۔۔۔ نہ تشہیر کی نہ داد وصول کی صرف اور صرف اپنا کام کیا اور بارگاہ الہی میں سرخرو ہونے کو ترجیح دی
الحمد لله الحمد لله

داخلے جاری ہیں
24/06/2026

داخلے جاری ہیں

06/06/2026

کمپیوٹر آئی ٹی
سپوکن انگلش
خصوصی کلاسز
میٹرک اور انٹر کے سٹوڈنٹس کے لیے

Address

مین لہتراڑ روڈ علی پور کیپٹین نعیم طفیل شہید پلازا فرسٹ فلور ( بیگم جان ہسپتال کے سامنے)
Islamabad
44000

Opening Hours

Monday 08:00 - 20:00
Tuesday 08:00 - 20:00
Wednesday 08:00 - 20:00
Thursday 08:00 - 20:00
Friday 08:00 - 20:00
Saturday 08:00 - 20:00

Telephone

+923335370950

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when TPF -The Public Forum Institute of Information Technology posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share