Jamia Qasmia

Jamia Qasmia اسلام آباد کی ایک عظیم دینی درسگاہ جہاں سینکڑوں طلباءکرام دینی وعصری علوم سے مستفید ھورھے ھیں

سالانہ تقریب ودستار فضیلت    مؤرخہ 9جنوری 2026  پروگرام انشاءاللہ 1:00 بجے ہوگا        جامعہ قاسمیہ اسلام آباد
08/01/2026

سالانہ تقریب ودستار فضیلت
مؤرخہ 9جنوری 2026
پروگرام انشاءاللہ 1:00 بجے ہوگا

جامعہ قاسمیہ اسلام آباد

سرپرست وفاق المدارس العربیہ پاکستان،مہتمم جامعہ اشرفیہ لاہور، عالم باعمل،نمونہ اسلاف،ولی کامل حضرت مولانا حافظ فضل الرحی...
04/01/2026

سرپرست وفاق المدارس العربیہ پاکستان،مہتمم جامعہ اشرفیہ لاہور، عالم باعمل،نمونہ اسلاف،ولی کامل حضرت مولانا حافظ فضل الرحیم اشرفی صاحب دارِ فناء سے دارِ بقاء کی طرف روانہ ہوگئے۔۔۔۔
اناللہ وانا الیہ راجعون۔۔۔
ان للّٰہ مااخذ ولہ مااعطی وکل شئ عندہ بأجل مسمی۔۔۔۔
نمازِ جنازہ ان شاء اللہ العزیز کل جامعہ اشرفیہ لاہور میں دوپہر 2:00 بجے ادا کیا جائے گا سب اہل اسلام سے بالعموم اور بالخصوص حضرات علماء کرام و طلبہ کرام سے اپیل ہے کہ وہ حضرت رحمۃ اللہ علیہ کے جنازے میں ضرور شرکت فرمائیں ۔۔۔۔۔

اے میرے اللہ !ہمارا عظیم سہارا مختارالامہحضرت اقدس مفتی مختارالدین شاہ صاحب اللہ کو پیارے ہو گئے۔
29/12/2025

اے میرے اللہ !
ہمارا عظیم سہارا مختارالامہ
حضرت اقدس مفتی مختارالدین شاہ صاحب اللہ کو پیارے ہو گئے۔

محبوب العلماء والصلحا حضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی مجددی رحمۃ اللہ علیہ کا تاریخی جنازہاللہ تعالیٰ حضرت جی کی د...
16/12/2025

محبوب العلماء والصلحا حضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی مجددی رحمۃ اللہ علیہ کا تاریخی جنازہ
اللہ تعالیٰ حضرت جی کی دینی خدمات قبول فرمائے اور کامل مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور درجات بلند فرمائے
آمین ثم آمین

14/12/2025
اناللہ وانا الیہ راجعون عالم اسلام کے عظیم روحانی پیشوا محبوب العلماء والصلحاء حضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی صاح...
14/12/2025

اناللہ وانا الیہ راجعون

عالم اسلام کے عظیم روحانی پیشوا محبوب العلماء والصلحاء حضرت مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی صاحب رحمہ اللہ کا انتقال ہوگیا۔
ہم حضرت کے لواحقین اور خلفاء سے تعزیت کرتے ہیں
اللہ تعالیٰ حضرت کے درجات بلند فرمائے آمین ثم آمین 🤲

میرے چاچو جان کی اللہ تعالی کامل مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس  میں اعلی مقام نصیب فرما
02/08/2025

میرے چاچو جان کی اللہ تعالی کامل مغفرت فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب فرما

18/06/2025

بلیو اسلام آباد سے جمعیت علماء اسلام اسلام آباد کے نائب امیر مولانا قاری عبدالکریم صاحب اور مولانا ہارون الرشید صاحب اور دیگر علماء کی ہنگامی کانفرنس۔

⬅️اہم اعلان کل بروز جمعرات صبح 10 بجے جامعہ مسجد صدیق اکبر بلیو ایریا اسلام اباد میں تمام علماء کرام اسلام اباد راولپنڈی کا اجلاس رکھا گیا ہے

⬅️یہ انتہائی افسوسناک اور ناقابلِ قبول واقعہ ہے کہ سی ڈی اے اور اسلام آباد پولیس نے بغیر کسی نوٹس اور ضروری کارروائی کے مدرسے،اور امام صاحب کے گھر کو گرا دیا ہے۔ ایسے اقدامات نہ صرف ظلم اور زیادتی کی علامت ہیں، بلکہ یہ ہمارے معاشرتی اور دینی اقدار کے بھی خلاف ہیں۔

⬅️مساجد اور مدارس دین اسلام کی روحانی اور علمی بنیادیں ہیں، اور ان کا احترام ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے۔ اگر کسی ادارے یا فرد کے خلاف کوئی قانونی یا اخلاقی شکایت ہو، تو اس کا حل ہمیشہ قانون کے دائرے میں رہ کر کیا جانا چاہیے، نہ کہ طاقت کے استعمال سے۔

⬅️یہ واقعہ نہ صرف دینی طور پر غلط ہے بلکہ یہ انسانی حقوق کی پامالی بھی ہے۔ اس طرح کے اقدامات سے نہ صرف بے گناہ افراد کی زندگیوں کو متاثر کیا جا رہا ہے بلکہ معاشرتی ہم آہنگی اور امن و سکون کو بھی نقصان پہنچایا جا رہا ہے۔

⬅️ہمیں اس بات کی وضاحت کرنی چاہیے کہ اگر اس طرح کے واقعات پر خاموش رہنا یا انہیں نظر انداز کرنا ہماری کمزوری بن جائے تو یہ مستقبل میں مزید ایسی زیادتیوں کو جنم دے گا۔ اس لیے ہمیں ایسی کارروائیوں کی سخت مذمت کرنی چاہیے اور انصاف کے لیے ہر سطح پر آواز اٹھانی چاہیے۔

18/06/2025

افسوناک اپریشن۔ بلیوایریا اسلام آباد جامع مسجدصدیق اکبرسے ملحق دینی مدرسہ سی ڈی اے نے منھدم کردیا۔ خطیب ومھتمم مولانا ھارون الرشید کے مطابق مدرسہ کی تعمیر کے لیے سی ڈی اے سے تحریری معاھدہ بھی ھواتھا۔ پبلک پارکنگ کی تعمیر کے وقت مدرسے کی حدودکوتسلیم کرکے بیس فٹ جگہ مزید ھم نے پارکنگ پلازہ کے لیے مختص کرکے باقی ماندہ جگہ اورتعمیرشدہ مدرسے کی قانونی دستاویزات مکمل کی تھی اور معاھدہ ھواتھا جس کی سی ڈی اے نے خلاف ورزی کی ھے یہ سراسرظلم کیاھے

13/03/2025

حضرت مولانا قاری عبدالکریم صاحب مہتمم جامعہ قاسمیہ خطیب جامعہ مسجد الکوثر ایف سیون فور اسلام اباد جامعہ اکوڑا خٹک میں تعزیتی کلمات

Address

Street Number 62, MaqBoulevard Market, F 7/4
Islamabad
44000

Telephone

03128003655

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Qasmia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category