Daska Today

Daska Today

Share

it is a community base project in which we support education system through construction the schools and help to poor childs

‏سزائے موت پانے والی عورتوں سے جیل میں ملاقات کی ویڈیو پوسٹ کر رہا ہوں۔ میں ہاتھ باندھ کر آپ سے منت کرتا ہوں کہ آپ کا تعلق کسی بھی پارٹی سے ہے، کسی بھی نظریے سے ہے، پلیز اِن بہنوں کی آواز اعلیٰ ایوانوں تک پہنچانے کے لئے اسے یہاں فیس بُک پر بھی اور اس کے علاوہ ہر پلیٹ فارم پر کیجئے۔ ہو سکتا ہے انہوں نے جرم کیا بھی ہو لیکن وقت پر ٹرائل اور اچھا وکیل ملنا، یہ تو ان کا حق ہے۔ ‏دل پر ہاتھ رکھ کر بتائیے، کسی بااثر اور پیسے والے کی بہن یا بیٹی اتنا عرصہ یوں قید رہ سکتی تھی، بھلے اس نے جرم کیا بھی ہوتا۔
‏موت کی سزا اور عمر قید جیسی سزائیں پانے والی غریب عورتیں تیرہ تیرہ سال سے جیل میں قید ہیں۔ 
اس ویڈیوز کو دردِ دل کے ساتھ دیکھئے، اگر آپ کی آنکھیں نم ہو جائیں، دل ان کے درد کو محسوس کرے تو پھر ان ویڈیوز کو شئیر کیجئے، شئیر کیجئے یا جیسے آپ کو ٹھیک لگے ان آوازوں کو ایک شور میں تبدیل کر دیں تاکہ انصاف ہو ۔
یہ بہنیں، بیٹیاں، مائیں ہماری مدد کی منتظر ہیں۔ آئیے ہم مل کر ان کی آواز بن جاتے ہیں، کوئی جج یا وکیل اگر ان کی بات نہیں سُن رہا تو ہم سب مل کر ان کے حق کے لئے اتنا شور مچاتےہیں کہ سب کو مجبوراً سننا پڑے۔ ہم اپنی آوازیں ملا کر ان کی آواز کو اتنابلندبناتے ہیں کہ یہ سب تک پہنچے۔
جیل میں سڑتی ان سب عورتوں کا قصور صرف یہ ہے کہ یہ ماڈل ایان علی نہیں ہیں ورنہ یہ نظام انصاف کو جوتے تلے روند کر اس وقت دبئی میں ہوتیں 11/06/2025

‏سزائے موت پانے والی عورتوں سے جیل میں ملاقات کی ویڈیو پوسٹ کر رہا ہوں۔ میں ہاتھ باندھ کر آپ سے منت کرتا ہوں کہ آپ کا تعلق کسی بھی پارٹی سے ہے، کسی بھی نظریے سے ہے، پلیز اِن بہنوں کی آواز اعلیٰ ایوانوں تک پہنچانے کے لئے اسے یہاں فیس بُک پر بھی اور اس کے علاوہ ہر پلیٹ فارم پر کیجئے۔ ہو سکتا ہے انہوں نے جرم کیا بھی ہو لیکن وقت پر ٹرائل اور اچھا وکیل ملنا، یہ تو ان کا حق ہے۔ ‏دل پر ہاتھ رکھ کر بتائیے، کسی بااثر اور پیسے والے کی بہن یا بیٹی اتنا عرصہ یوں قید رہ سکتی تھی، بھلے اس نے جرم کیا بھی ہوتا۔ ‏موت کی سزا اور عمر قید جیسی سزائیں پانے والی غریب عورتیں تیرہ تیرہ سال سے جیل میں قید ہیں۔ اس ویڈیوز کو دردِ دل کے ساتھ دیکھئے، اگر آپ کی آنکھیں نم ہو جائیں، دل ان کے درد کو محسوس کرے تو پھر ان ویڈیوز کو شئیر کیجئے، شئیر کیجئے یا جیسے آپ کو ٹھیک لگے ان آوازوں کو ایک شور میں تبدیل کر دیں تاکہ انصاف ہو ۔ یہ بہنیں، بیٹیاں، مائیں ہماری مدد کی منتظر ہیں۔ آئیے ہم مل کر ان کی آواز بن جاتے ہیں، کوئی جج یا وکیل اگر ان کی بات نہیں سُن رہا تو ہم سب مل کر ان کے حق کے لئے اتنا شور مچاتےہیں کہ سب کو مجبوراً سننا پڑے۔ ہم اپنی آوازیں ملا کر ان کی آواز کو اتنابلندبناتے ہیں کہ یہ سب تک پہنچے۔ جیل میں سڑتی ان سب عورتوں کا قصور صرف یہ ہے کہ یہ ماڈل ایان علی نہیں ہیں ورنہ یہ نظام انصاف کو جوتے تلے روند کر اس وقت دبئی میں ہوتیں

Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address


Islamabad