27/10/2025
ماوی' ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ
رپورٹ: ستمبر 2025
اسکالرشپس
کل طلباء: 3،607
اسکول و کالج سطح
اداروں کی تعداد: 39
طلباء کی تعداد: 3،570
میڈیکل / انجینئرنگ سطح
طلباء کی تعداد: 05
یونیورسٹی سطح
طلباء کی تعداد: 32
"آئیے! مستحق، یتیم اور نادار بچوں کی تعلیمی کفالت میں تعاون کیجیے تاکہ ہمارے وطن کے نونہال تعلیم سے آراستہ ہو سکیں۔"
عطیہ کریں!
اکاؤنٹ کا عنوان: MAWA TRUST - Allied Bank Limited
اکاؤنٹ نمبر: 12360010064696900032
IBAN #: PK06ABPA0010064696900032
صحت مند، تعلیم یافتہ اور خوشحال پاکستان کے لیے کوشاں
ماوی' ٹرسٹ پاکستان
📞 +92-51-2227474
🌐 mawa.pk.com
📧 [email protected]
25/10/2025
رپورٹ: ماوٰی فری گائنی و میڈیکل کیمپ
تاریخ: 20 اکتوبر 2025
مقام: مستشفیٰ سید الشہداء، امام بارگاہ چوک دھاماں سیداں، ایڈیالہ روڈ راولپنڈی
ماوٰی ٹرسٹ پاکستان کے زیرِ اہتمام ایک فری گائنی و میڈیکل کیمپ کا کامیاب انعقاد کیا گیا۔ کیمپ میں مریضوں کے طبی معائنے کے ساتھ ساتھ شوگر، بلڈ پریشر چیک اپ اور مفت ادویات کی فراہمی کی گئی۔
کیمپ میں ماہر ڈاکٹروں اور ماوٰی ٹیم نے بھرپور خدمات انجام دیں۔ مقامی افراد کی بڑی تعداد نے کیمپ سے استفادہ حاصل کیا اور اس اقدام کو سراہا۔
رابطہ:
www.mawa.pk
ماوٰی ٹرسٹ پاکستان کا عزم:
صحت مند، تعلیم یافتہ اور خوشحال پاکستان
24/10/2025
MAWA HEALTH REPORT SEPTEMBR - 2025
04 – MEDICAL CENTERS: 1,066 (Patients)
09 – MEDICAL CAMPS: 1,620 (Patients)
PATIENTS SUPPORT: 01 (Patients)
VACCINATION: 98 (Patients)
TOTAL BENEFICIARIES: 2,785 (Patients)
آئیے! اپنے مرحومین کے ایصال ثواب کے لیے میڈیکل کیمپ کے انعقاد میں تعاون کیجیے۔
DONATE Now!
A/C Title: MAWA TRUST, Allied Bank Limited
A/C #: 12360010064696900032
IBAN #: PK06ABPA0010064696900032
صحت مند، تعلیم یافتہ اور خوشحال پاکستان کے لیے کوشاں
ماوا ٹرسٹ پاکستان
🌐 www.mawa.pk
| 📘 Mawa Trust Pakistan | ☎ +92-51-2227474
18/10/2025
ماوٰی فری گائنی و میڈیکل کیمپ
تاریخ: 20 اکتوبر 2025، بروز: پیر
وقت: صبح 9:30 تا دوپہر 1:30 بجے
بمقام و تعاون:
مستشفیٰ سید الشہداء امام بارگاہ چوک دھاماں سیداں، ایڈیالہ روڈ راولپنڈی
ماوٰی ٹرسٹ پاکستان کے زیرِ اہتمام ماہر ڈاکٹروں کے زیرِ نگرانی گائنی و میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
فری سہولیات:
طبی معائنہ / شوگر چیک اپ / بلڈ پریشر چیک اپ / ادویات
اپائنٹمنٹ کے لیے رابطہ نمبر:
03135058442 : 03468787437
ہمارا عزم: صحت مند، تعلیم یافتہ اور خوشحال پاکستان
ماوی ٹرسٹ پاکستان
🌐 www.mawa.pk
📘 Mawa Trust Pakistan
📞 +92-51-2227474
16/10/2025
ماوا ٹرسٹ اسلام آباد کے زیر اہتمام بستی عظیم شاہ لتی اور بستی اغرانی علی پور
ضلع مظفر گڑھ کے سیلاب سے متاثرین کے لئے میڈیکل کیمپس کا انعقاد کیا گیا۔
جن میں ڈاکٹر سید محسن رضا بخاری (چائلڈ سپیشلسٹ) نے کثیر تعداد میں
سیلاب سے متاثرہ مریضوں کا چیک اپ کیا اور مفت ادویات دی گئیں۔
علاقہ کے عوام نے ماوا ٹرسٹ کی اس اقدام کو سراہا۔ اور مزید قریبی
متاثرہ علاقوں میں میڈیکل کیمپس کی درخواست کی۔
صحت مند، تعلیم یافتہ اور خوشحال پاکستان کے لیے کوشاں
ماؤی ٹرسٹ پاکستان
🌐 www.mawa.pk
📞 051-222-7474
11/10/2025
ماوا ٹرسٹ کے زیر اہتمام ASN اور IDC کے تعاون سے شورکوٹ کے سیلاب زدہ علاقوں
کھراں والا، لکھی پل اور مضافات میں تین روزہ فری میڈیکل کیمپس کا انعقاد کیا گیا۔ جن میں سینکڑوں متاثرہ مریضوں کو علاج کی مفت سہولیات فراہم کی گئیں۔
میزبان برگیڈیئر (ریٹائرڈ) عابد حسین اور علاقہ کے مکینوں نے میڈیکل کیمپس کے انعقاد پر ماوا ٹرسٹ، ASN اور IDC کی خدمات کو سراہا۔ اور ان کا شکریہ ادا کیا۔
صحت مند، تعلیم یافتہ اور خوشحال پاکستان کے لیے کوشاں
ماؤی ٹرسٹ پاکستان
🌐 www.mawa.pk
📞 051-222-7474
06/10/2025
کیور اسپیشلٹی کلینک
کلینکل سائیکالوجسٹ عون عباس جوئیہ
بی ایس اپلائیڈ سائیکالوجی(GCUF)، ایم ایس کلینیکل سائیکالوجی(IIUI)، پی ایچ ڈی سکالر
کلینیکل سائیکالوجسٹ بینظیر بھٹو ہسپتال راولپنڈی
کلینکل سائیکالوجسٹ ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی
کلینیکل سائیکالوجسٹ کور میڈیکل سینٹر اسلام آباد
ایکس کلینیکل سائیکالوجسٹ جنرل ہسپتال لاہور
ایکس کلینیکل سائیکالوجسٹ ڈی ایچ کیو ہسپتال فیصل آباد
اوقات کار
ہر جمعرات: شام 4 بجے سے 6 بجے تک
معائنہ فیس: 2000 روپے
Adult Specialization
ٹینشن، سٹریس، ڈپریشن، بار بار ہاتھ دھونا، چڑچڑاپن، الزائمر، غصہ، نشہ کا علاج، خوف، خودکشی کے خیالات، فیملی کے مسائل، جنسی مسائل
Child Specialization
پڑھائی میں دل نہ لگنا، سکول سے فرار، غصہ اور جھگڑا، سکول کی کارکردگی متاثر ہونا، مسلسل اداسی، نیند کے مسائل
📞 اپائنٹمنٹ و معلومات کے لیے رابطہ نمبر:
0333-1016774 | 051-22295000
📍 ایڈریس:
کیور میڈیکل سینٹر، پیراگان پلازہ، الائیڈ بنک بیسمنٹ، جھنگی سیدان، اسلام آباد
29/09/2025
ماویٰ ٹرسٹ پاکستان کی جانب سے G-9/2 اسلام آباد میں3روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔اس کیمپ میں عوام کو مفت طبی معائنے، مشورے اور فری ادویات کی سہولت فراہم کی گئی۔
ہمارا مقصد خدمتِ انسانیت کے جذبے کے تحت عوام الناس کی صحت اور فلاح و بہبود کے لیے اپنا کردار ادا کرنا ہے۔
24/09/2025
🔹 کیور اسپیشلٹی کلینک 🔹
🌸 لیڈی ڈاکٹر نایاب ممتاز (گائناکالوجسٹ)
MBBS, MCPS (آغا خان یونیورسٹی کراچی)
🕒 اوقات کار:
پیر تا جمعہ شام 4 بجے تا 6 بجے
ہفتہ صبح 10 بجے تا دوپہر 1 بجے
💰 فیس: 1000 روپے
🩺 الٹراساؤنڈ فیس: 1000 روپے
📞 مریضوں کے معائنے کے لیے رابطہ نمبر:
0333-1016774 | 051-2229500
📍 ایڈریس:
کیور میڈیکل سنٹر، اکن پلازہ، الائیڈ کلینک بس اسٹاپ، جھنگی سیدان، اسلام آباد
18/09/2025
کیور میڈیکل سنٹر
ڈاکٹر سیرت حسین (جنرل فزیشن)
MBBS, RMP
اوقات کار
روزانہ: صبح 10 بجے تا دوپہر 2 بجے / شام 5 بجے تا رات 9 بجے
معائنہ فیس
(300 روپے)
📞 اپائنٹمنٹ کے لیے رابطہ نمبر:
0333-1016774 / 051-2229500
📍 ایڈریس:
کیور میڈیکل سنٹر، اکن پلازہ، الائیڈ کلینک بس اسٹاپ، جھنگی سیدان، اسلام آباد
16/09/2025
MAWA HEALTH REPORT AUGUST - 2025
04 – MEDICAL CENTERS: 1,002 (Patients)
10 – MEDICAL CAMPS: 3,004 (Patients)
PATIENTS SUPPORT: 02 (Patients)
VACCINATION: 86 (Patients)
TOTAL BENEFICIARIES: 4,094 (Patients)
آئیے! اپنے مرحومین کے ایصال ثواب کے لیے میڈیکل کیمپ کے انعقاد میں تعاون کیجیے۔
DONATE Now!
A/C Title: MAWA TRUST, Allied Bank Limited
A/C #: 12360010064696900032
IBAN #: PK06ABPA0010064696900032
صحت مند، تعلیم یافتہ اور خوشحال پاکستان کے لیے کوشاں
ماوا ٹرسٹ پاکستان
🌐 www.mawa.pk
| 📘 Mawa Trust Pakistan | ☎ +92-51-2227474