Al Amna Quran Institute
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Al Amna Quran Institute, Education Website, Bilal masjid awan market dhok Jilani Bhara Kahu Islamabad, Islamabad.
We provide online Quran classes for children and adults who want to learn the Quran with Tajweed and transaction learn be successful in your life• would you like to follow the easy way to sing up for the free trial 📞923460579162
19/04/2026
جو بھی چیز اپ کے لیے ٹھیک نہیں ہوتی
02/02/2026
Special Ramadan Offer
الامنہ ان لائن قران اکیڈمی پیش کررہا ہے 40 روزہ بیسک تجوید کورس*
*اسکول مدارس،کالج و یونیورسٹی کی طالبات و معلمات کے لیے*
👇🏻👇🏻👇🏻*بیسک تجوید القرآن کورس*
🎉خصوصیات🎉
🪄مخارج کی تفصیل
🪄حرکات اور تنوین کا بیان
🌹 وقف کا طریقہ
🪄قواعد کی مشق اوراجراء
🪄قلقلہ اور اسکے مراتب
🪄میم ساکنہ، نون ساکنہ و تنوین کے احکام
🪄 موٹے باریک حروف کے قواعد
🪄مدات کا بیان
🌹نون قطنی کا بیان
🌹را۔ کے قواعد
🌹لفظ اللہ کے قواعد
🌸عم پارا 10 سورتیں تجوید کے ساتھ اجراء
اور بہت کچھ
📇داخلے کیلئے عمر : 12سال سے اوپر ہر عمر کی خواتین ایڈمیشن لے سکتی ہیں
⏳کورس کا دورانیہ : 40 دن
📲کلاس واٹس ایپ وائس کال
ریکارڈنگ کی سہولت
آغاذ۔۔۔۔ 5 فروری 2026
*وقت مشورہ سے طے ہوگا*
فیس۔۔ *3000❌1500✅
🎉🎉🎉
زیر اہتمام : *الامنہ ان لائن قران اکیڈمی *
رجسٹریشن کیلئے وائس میسج👇🏻
🪀+923460579162
02/02/2026
Al Amna Online Quran Academy
Special course for you💐💐💐
❓ *اگر آپ چاہتی ہیں کہ قرآن کے ہر لفظ کا مطلب آپ کو سمجھ میں آۓ*
❓ *اگر آپ چاہتی ہیں کہ قرآن کی ہر آیت کی گہرائی کو محسوس کریں*
❓ *اگر آپ چاہتی ہیں کہ قرآن کا ہر لفظ آپ کے لیے رہنمائی بنے*
❓ *اگر آپ کو لگتا ہے کہ قرآن کو سمجھنا مشکل ہے؟*
📍تو یہ کورس آپ کے لیے ہے
*`ہم آپ کو سیکھائیں گے`*
✅ قرآن کا لفظی ترجمہ
✅قرآن کا بامحاورہ ترجمہ
✅ قرآن کی تفسیر
💐شان نزول
💐 فضائل سورۃ
💐 مسائل و احکام
`معلومات`
↩️ *آغاز* : 10 فروری
🕙 *ایام* : ہفتے میں 6 دن
⏳ *مدت* : 3 ماہ
💰 *ماہانہ کورس فیس 1500
`محدود نشستیں ، ابھی رابطہ کریں`
🪀03460579162
We provide online Quran classes for children and adults who want to learn the Quran with Tajweed and transaction learn be successful in your life• would you like to follow the easy way to sing up for the free trial 03460579162
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Bilal Masjid Awan Market Dhok Jilani Bhara Kahu Islamabad
Islamabad
44019