07/12/2025
ابھی نہیں تو کبھی نہیں
This is a virtual classroom that will help you take your first step into modern and Traditional calligraphy. Urdu/Arabic/English
Looking to improve a skill and at the same time have some fun? These calligraphy courses can help you do that.
07/12/2025
ابھی نہیں تو کبھی نہیں
05/12/2025
استاد اللہ بخش مرحوم کی اس پینٹنگ کو ڈیڑھ کروڑ لگ چکا لیکن ورثا اسے بیچنے کو تیار نہیں۔
Exhibition Islamabad
18/08/2025
امشاق در اصول خط لاہوری۔
یہ ہوتی ہے انسانیت۔۔
ان سے لڑائی جھگڑے کے دوران قتل ہو گیا مگر قاتل کی بچیاں اپنے والد کی زندگی کے لئے مدعی کے گھر قرآن مجید لے گئی انہوں نے قرآن کریم کا مان رکھا اور قتل بخش دیا۔۔
نہ کوئی پیسے نہ کوئی ڈیمانڈ۔۔
ایں سعادت بزور بازو نیست
خطاطی اکیڈمی اسلام آباد
جیم لکھنے کا نسخہ
01/07/2025
دائروں میں خط نستعلیق لاہوری کے اندر شرح صدر ہی سوا تین کے دائرے پر ہوتا ہے ساڑھے تین قط کا دائرہ خوبصورت نہیں لگتا۔ اس پر کئی تجرباتی مراحل سے گزرا ہوں۔
| Monday | 09:30 - 21:30 |
| Tuesday | 09:30 - 22:30 |
| Wednesday | 10:00 - 20:00 |
| Friday | 10:00 - 03:00 |
| Saturday | 09:30 - 22:30 |