05/06/2026
🔴📍 حلال گوشت جانور کے حرام اعضاء 🔴📍
مسئلہ (۲۶۴۳)۔ حلال گوشت حیوانات کے کچھ اجزاء حرام ہیں اوران کی تعداد چودہ ہے:
۱) خون
۲) فضلہ
۳) عضو تناسل
۴) شرم گاہ
۵) بچہ دانی
۶) غدود
۷) کپورے (بیضہ)
۸) وہ چیز جوبھیجے میں ہوتی ہے اور چنے کے دانے کی شکل کی ہوتی ہے۔
۹) حرام مغز جو ریڑھ کی ہڈی میں ہوتا ہے۔
۱۰) بنابر احتیاط واجب وہ رگیں جو ریڑھ کی ہڈی کے دونوں طرف ہوتی ہیں۔
۱۱) پتا
۱۲) تلی
۱۳) مثانہ
۱۴) آنکھ کا ڈھیلا۔
آیت الله العظمی سید علی حسینی سیستانی دام عزه
05/06/2026
عراق کے دارالحکومت بغداد، کاظمینِ مقدس میں عظیم علمی و روحانی شخصیت، مرجعِ عالی قدر شیخ محمد اسحاق الفیاض کے جنازے کی الوداعی تقریب (تشییع) عقیدت مندوں، علماء اور تشنگانِ علم کے الوداعی آنسوؤں اور جمِ غفیر کے ساتھ ادا کر دی گئی۔
مراسمِ تشییع کے اگلے مراحل کی تکمیل کے لیے پیکرِ خاکی کو کربلائے معلیٰ اور نجفِ اشرف لے جایا جائے گا، جہاں کل بروز ہفتہ انہیں سپردِ خاک کیا جائے گا۔
مرحومِ بزرگوار عہدِ حاضر کے آسمانِ فقاہت کے وہ درخشندہ ستارے تھے جنہوں نے نجف اشرف کے تاریخی حوزہ علمیہ میں عمرِ عزیز کی طویل دہائیاں تدریس و تحقیق کی نذر کر دیں اور اپنے پیچھے علم و دانش کا ایک لازوال اور گرانقدر اثاثہ چھوڑا۔
بارگاہِ خداوندی میں دعا ہے کہ وہ اس عالمِ ربانی کو جوارِ رحمت میں بلند درجات اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ 🕊️
#کربلاءٹوڈے
27/05/2026
قربانی کے جانور کی شرائط کیا ہونی چاہیے ؟
Al Mustafa Intl. Online Quran Academy
For more info :+923465002035
Follow us and stay with us for more info
#اہلبیت #جعفری
27/05/2026
قربانی کے جانور کی شرائط و اوصاف کیا ہونا چاہیے ؟
The condation of the Sacrifice animal
27/05/2026
قربانی کی دعا
Sacrifice Supplication
وَجَّهْتُ وَجْهِيَ لِلَّذِي فَطَرَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ حَنِيفًا مُسْلِمًا وَمَا أَنَا مِنَ الْمُشْرِكِينَ، إِنَّ صَلَاتِي وَنُسُكِي وَمَحْيَايَ وَمَمَاتِي لِلَّهِ رَبِّ الْعَالَمِينَ لَا شَرِيكَ لَهُ، وَبِذٰلِكَ أُمِرْتُ وَأَنَا مِنَ الْمُسْلِمِينَ۔
پھر یہ کہے: اگر اپنی قربانی ہو تو پڑھے۔
Then say this if the sacrifice is on your own behalf:
اس کا ایک رنگیں تیز کلر میں پوسٹر بنائیں ۔ پروفیشنل ہو ۔اردو کو اردو نوری نستقلیق میں لکھیں عربی کو عربی کے اچھے فونڈ مین لکھیں اعراب میں تبدیلی یا الفاظ میں تبدیلی نہ لائیں۔
Al Mustafa Intl.Online Quran Academy
+923465002035
اللَّهُمَّ تَقَبَّلْ مِنِّي۔
“O Allah, accept this from me.”
اگر کسی دوسرے شخص کی طرف سے قربانی کر رہے ہوں تو یوں کہیں:
If you are offering the sacrifice on behalf of another person, then say:
اللَّهُمَّ تَقَبَّلْ مِنْ فُلَانِ بْنِ فُلَانٍ، بِسْمِ اللَّهِ وَاللَّهُ أَكْبَرُ۔
“O Allah, accept this from so-and-so son of so-and-so. In the name of Allah, and Allah is the Greatest.
26/05/2026
*قربانی کے فقہی احکام بمطابق فتوی ٰ سید علی سیستانی دام ظلہ
1: مستحب قربانی میں واجب قربانی (جو کہ حج کے دوران کی جاتی ہے)کی صفات کا ہونا ضروری نہیں ہے پس لنگڑا ،بھینگا ، جس کا کان کٹا ہو ، جس کا سینگ ٹوٹا ہوا ہو یا بہت کمزور جانور ان سب کی قربانی ہوسکتی ہے اگرچہ افضل و احوط یہ ہے کہ جانورموٹا اور نقائص سے سلامت ہونا چاہئے ۔
2: جانور کے اندر عمر کے لحاظ سے درج ذیل عمروں کا ہونا احتیاط کی بنا پر ضروری ہے :
الف: اونٹ یا اونٹنی: اگر پانچ سال سے کم ہو تو اس کی قربانی نہیں ہوسکتی ۔(پانچ سال کو پورا کرنا ضروری ہے)
ب: گائے، بیل، بھینس ، بھینسا اور بکرا یا بکری : اگر دو سال سے کم ہوں تو ان کی قربانی نہیں ہو سکتی ۔ (دو سال کا پورا کرنا ضروری ہے )
ج: بھیڑ یا دنبہ :اگر سات ماہ سے کم کی ہوتو اس کی قربانی بھی نہیں ہوسکتی۔(سات ماہ کاپورا کرنا ضروری ہے )
3: جس حیوان کو انسان خود پالے اس کی قربانی کرنا مکروہ ہے اور اپنے پالے ہوئے جانور کو اپنے ہاتھ سے ذبح کرنا ایک الگ مکروہ ہے۔
Al Mustafa Intl.Online Quran Academy +923465002035 Follow us and stay with is for more Info
#اہلبیت
26/05/2026
Jurisprudential Rulings of Qurbani
According to the Fatwa of Grand Ayatollah Sayyid Ali al-Sistani
1. Conditions of Recommended Qurbani
In a recommended Qurbani, it is not necessary for the animal to possess all the conditions required for the obligatory sacrifice performed during Hajj. Therefore, the sacrifice of a lame, cross-eyed, ear-cut, horn-broken, or even a very weak animal is permissible. However, it is preferable and precautionary that the animal should be healthy, well-fed, and free from defects.
2. Required Age of Sacrificial Animals
As a matter of precaution, the following minimum ages are necessary for sacrificial animals:
A. Camel:
A camel must have completed five years of age. If it is less than five years old, its sacrifice is not valid.
B. Cow, Bull, Buffalo, Goat, or She-Goat:
These animals must have completed two years of age. If they are younger than two years, their sacrifice is not valid.
C. Sheep or Ram:
A sheep or ram must be at least seven months old. If it is younger than seven months, its sacrifice is not valid.
3. Makruh (Disliked) Acts in Qurbani
It is considered Makruh (disliked) to sacrifice an animal that a person has raised personally. Likewise, slaughtering one’s own raised animal with one’s own hands is also a separate Makruh act.
Al Mustafa Intl. Online Quran Academy
📞 +92 346 5002035
Follow us and stay with us for more information.
#اہلبیت
25/05/2026
نماز عید فطر اور نماز عید قربان کے قنوت میں جو بھی دعا یا ذکر
پڑھیں کافی ہے ؛ لیکن بہتر یہ ہے کہ اس دعا کو پڑھیں
"اللّهُمَّ اَهْلَ الكِبْریاءِوَالعَظَمَةِ، وَاَهْلَ الْجُودِ وَالْجَبَرُوتِ، وَاَهْلَ العَفْوِ وَالرَّحْمَةِ، وَاَهْلَ التَّقْوىٰ وَالمَغْفِرَةِ، اَسْأَلُكَ بِحَقِّ هذَا الیَوْمِ، الَّذِى جَعَلْتَهُ لِلْمُسْلِمین عیداً، وَلِمُحَمَّدٍ صلَّى اللهُ علیه و آله و سَلَّمَ ذُخْراً وَ شرفا وَ مَزیداً، اَنْ تُصَلِّیَ عَلى مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ، وَاَنْ تُدْخِلَنی فی كُلِّ خَیْرٍ اَدْخَلْتَ فیهِ مُحَمَّداً وَآلَ مُحَمَّدٍ، وَاَنْ تُخْرِجَنِى مِنْ كُلِّ سُوءٍ اَخْرَجْتَ مِنْهُ مُحَمَّداً وَآلَ مُحَمَّدٍ صَلَواتُكَ عَلَیْهِ وَعَلیْهِمْ، اللّهُمَّ اِنّی اَسْأَلُكَ خَیْرَ ما سَأَلَكَ بِهِ عِبادُكَ الصّالِحُونَ، وَأَعُوذُ بِكَ مِمَّا اسْتَعاذَ مِنْهُ عِبادُكَ المخلصّونَ
Al Mustafa Intl. Online Quran Academy
For more info :+923465002035
Follow us and stay with us for more info
#اہلبیت #جعفری
23/05/2026
قربانی کا مقصد
لَن يَنَالَ اللَّهَ لُحُومُهَا وَلَا دِمَاؤُهَا وَلاکن يَنَالُهُ التَّقْوَىٰ مِنكُمْ
“اللہ تک نہ ان (قربانیوں) کا گوشت پہنچتا ہے اور نہ ان کا خون، بلکہ اس تک تمہارا تقویٰ پہنچتا ہے۔”
الحج /37
آیت کا پیغام
قربانی کا حقیقی مقصد صرف جانور ذبح کرنا نہیں بلکہ انسان کے اندر تقویٰ، اخلاص اور اللہ کی اطاعت پیدا کرنا ہے۔
AL-Mustafa International Shia Online Quran Academy
For more info : 0346 5002035
Stay with us on fb