Seven Streams School

Seven Streams School

Share

Get your child registered today

22/11/2022

Annual sports day
معزز والدین اسلام علیکم
بروز ہفتہ 26 نومبر سیون سٹریمز سکول میں سپورٹس ڈے فاءنل منایا جائے گا ہم اس موقع ہر تمام بچوں کی مدرز سے درخواست کریں گے کہ اس موقع پر سکول میں آ کر اپنے بچوں کی خوشیوں کو دوبالا کریں ۔۹ بجے تک اپنی نشستوں پر بیٹھ جاءیں تاکہ پروگرام بروقت شروع کیا جا سکے ۔ چاءے کا بندوبست بھی کیا گیا ہے
شکریہ

13/11/2022

معزز والدین
اسلام علیکم
کل تمام بچے بیگ لے کر آءیں گے اور نارمل ورکنگ ڈے ہو گا

11/11/2022

معزز والدین السلام علیکم
کل 8 بجے سے 12 بجے تک میلاد ہے تمام بچے بغیر بیگ کے آینگے

Want your school to be the top-listed School/college in Islamabad?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Al-Qaim Town, Pindorian
Islamabad