پیغامِ اسلام

پیغامِ اسلام Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from پیغامِ اسلام, Religious school, dhoda Road kohat, Islamabad.

پیغامِ اسلام 🌙

اس پیج پر قرآن و سنت کی روشنی میں:

📖 قرآنِ کریم کی آیات و تلاوت
🕌 احادیثِ مبارکہ
❤️ سیرتِ النبی ﷺ
🌹 صحابہ کرامؓ و صحابیاتؓ کے واقعات
🎙️ مختلف علمائے کرام کے اصلاحی و اسلامی بیانات
🤲 اسلامی نصیحتیں اور دینی معلومات

مقصد: دین کی بات

23/08/2026

22/08/2026

ماں باپ کی طرف محبت سے دیکھنا بھی اجر کا باعث ہے ❤️

والدین اللہ تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہیں۔ ان کے ساتھ محبت، ادب اور حسنِ سلوک کو معمول بنائیں۔
یہ مختصر اور سبق آموز بیان ضرور سنیں اور دوسروں تک بھی پہنچائیں۔ 🤲

#والدین

21/08/2026

نماز چھوڑنے سے گھر اور علاقے سے برکت کیوں اٹھتی ہے؟ 🕌

نماز صرف ایک عبادت نہیں بلکہ ہمارے گھر، زندگی اور معاشرے کی برکت کا ذریعہ ہے۔
اس ایمان افروز بیان کو ضرور سنیں اور دوسروں تک بھی پہنچائیں۔ 🤲

پیغامِ اسلام | Paigham-e-Islam

#نماز

21/08/2026

حضرت عبداللہ بن حذافہؓ کی زندگی کا ایک ایمان افروز واقعہ، جو ہمیں دین پر ثابت قدمی، اللہ کی محبت اور رسول اللہ ﷺ سے صحابہؓ کی بے مثال محبت کا سبق دیتا ہے۔
ؓ
ؓ






#

20/08/2026

🕋 مکہ مکرمہ — اللہ کے گھر کی خوبصورت جھلکیاں ❤️
اللہ تعالیٰ ہم سب کو بار بار بیت اللہ کی حاضری نصیب فرمائے۔ آمین 🤲

01/07/2026

فرمان مصطفٰے صلی اللہ علیہ وسلم
#

01/07/2026

فرمان مصطفٰے صلی اللہ علیہ وسلم
#

22/05/2026

Address

Dhoda Road Kohat
Islamabad

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پیغامِ اسلام posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share