02/09/2022
ایک لڑکی نے اپنا رزلٹ کارڈ (رول نمبر 190535 لاہور بورڈ)بھیج کردرخواست کی ہے کہ سر کیا میری محنت کم تھی؟سر کیا سفارش نا ہونا میری کمزوری ہے؟
طالبہ کے 1042 مارکس ہیں اور پریکٹیکل میں 23 مارکس کم یعنی کل مارکس 1065 ہو سکتے تھے
جبکہ دوسری تصویر ہمارے ایجوکیشن سسٹم پر سوالیہ نشان ہے سٹوڈنٹ فیل ہے مگر پریکٹیکلز میں حیران کن مارکس ہیں۔۔۔۔۔
ایسا کب تک چلے گا۔۔۔؟ بورڈ امتحان میں یہ سالوں سے چلتا آ رہا ہے۔۔۔۔ہزاروں ایسے بچے ہیں جو ہر سال یوں ہی سفارش نا ہونے کے باعث depression میں چلے جاتے ہیں؟
میرا تمام تعلیمی بورڈز سے صرف ایک سوال ہے۔۔۔
کیا سفارش نا ہونا جرم ہے؟؟؟