Jsf pakistan

Jsf pakistan Its Official Page About JSF Pakistan(Jutt Student Federation Pakistan) JSF is a orgnization which is busy in helping students in there social and study life .

Jsf is also helping students by showing them right way to follow so join it now.

صدر جے ایس ایف پاکستان  چوہدری عمر سلیم گھمن نے اشفاق وڑائچ صاحب سے ملاقات کی اور انہیں سب انسپکٹر پرموٹ ہونے پر مبارکبا...
17/08/2021

صدر جے ایس ایف پاکستان چوہدری عمر سلیم گھمن نے اشفاق وڑائچ صاحب سے ملاقات کی اور انہیں سب انسپکٹر پرموٹ ہونے پر مبارکباد پیش کی اس موقع پر چوہدری کاشف گوندل(ایڈوکیٹ)،وحید سرفرازگھمن(دبئی)اور علی حسن جاوید (اے کے رئیل اسٹیٹ )بھی موجود-

‏پاکستان کے 3 جوان وطن پر قربان‏شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز پر حملے میں 3فوجی جوان شہید اور 2 زخمی ہو گئے۔‏شہداء کی...
03/09/2020

‏پاکستان کے 3 جوان وطن پر قربان
‏شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز پر حملے میں 3فوجی جوان شہید اور 2 زخمی ہو گئے۔
‏شہداء کی بہادری اور شجاعت کو سلام‏⁦
‏⁦‪ ‬⁩
‏ ⁦‪ ‬⁩

جشن آ ذادی مبارک 💖پاکستان زندہ باد 😘      پاک فوج زندہ باد 👌چوہدری عمر سلیم گھمن  مرکزی صدر جے ایس ایف پاکستان
14/08/2020

جشن آ ذادی مبارک 💖پاکستان زندہ باد 😘 پاک فوج زندہ باد 👌
چوہدری عمر سلیم گھمن
مرکزی صدر جے ایس ایف پاکستان

آئیں سب ملکر پاکستان کو سر سبز بنانے میں اپنا کردار ادا کریں وزیراعظم عمران خان کی شجر کاری مہم میں دس ارب درخت لگا پاکس...
09/08/2020

آئیں سب ملکر پاکستان کو سر سبز بنانے میں اپنا کردار ادا کریں وزیراعظم عمران خان کی شجر کاری مہم میں دس ارب درخت لگا پاکستان کو سربز و شاداب بنائیں
چوہدری عمر سلیم گھمن
مرکزی صدر جے ایس ایف پاکستان

مرکزی صدر جے ایس ایف چوہدری عمر سیلم گھمن کی چوہدری فیضان ورک اور چوہدری احمد ورک(رہنما جے ایس ایف جنوبی پنجاب)کی طرف سے...
03/08/2020

مرکزی صدر جے ایس ایف چوہدری عمر سیلم گھمن کی چوہدری فیضان ورک اور چوہدری احمد ورک(رہنما جے ایس ایف جنوبی پنجاب)کی طرف سے دی جانے والی عید ملن پارٹی میں شرکت ۔

03/08/2020

The ISPR released a new song for Youm-e-Istehsal in solidarity with the Kashmiris, marking a year since the Modi government launched demographic apartheid in Indian Illegally Occupied Jammu & Kashmir and divided the region into three parts

بہت ہی خوبصورت شخصیت کے مالک چو ہدری ہیرا گوندل صاحب بانی ابابیل جٹ فیڈریشن آف لدھوالہ وڑائچ وفات پا گئے ہیں اللہ جنت می...
15/07/2020

بہت ہی خوبصورت شخصیت کے مالک چو ہدری ہیرا گوندل صاحب بانی ابابیل جٹ فیڈریشن آف لدھوالہ وڑائچ وفات پا گئے ہیں اللہ جنت میں جگہ عطا فرماے آمین جٹ برادری کے لیے ان کی لازوال خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا. تمام بھا ئیوں سے دعا کی اپیل شکریہ.
چوہدری عمر سلیم گھمن
صدر جٹ سٹوڈنٹس فیڈریشن پاکستان

چوہدری عادل نواز باٹھ(سینئر رہنما پنجاب) فرام گوجرانوالہ
15/06/2020

چوہدری عادل نواز باٹھ(سینئر رہنما پنجاب) فرام گوجرانوالہ

مرکزی صدر جے ایس ایف پاکستان چوہدری عمرسلیم گھمن کی چوہدری احمد ورک سینئر رہنما جے ایس ایف پاکستان سے ملاقات.
15/06/2020

مرکزی صدر جے ایس ایف پاکستان چوہدری عمرسلیم گھمن کی چوہدری احمد ورک سینئر رہنما جے ایس ایف پاکستان سے ملاقات.

چوہدری علی اکمل جٹ( سینئر رہنما وہاڑی) فرام میلسی
15/06/2020

چوہدری علی اکمل جٹ( سینئر رہنما وہاڑی) فرام میلسی

چوہدری روبا اشرف ڈھلوں(سینئر رہنما پنجاب) فرام ڈسکہ
13/06/2020

چوہدری روبا اشرف ڈھلوں(سینئر رہنما پنجاب) فرام ڈسکہ

چوہدری احسان الحق سنگھیڑا(سینئر رہنما جنوبی پنجاب) فرام ملتان
13/06/2020

چوہدری احسان الحق سنگھیڑا(سینئر رہنما جنوبی پنجاب) فرام ملتان

Address

Bahria Town Multan Road
Islamabad
51040

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jsf pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share